بنکاک (جیوڈیسک) منشیات رکھنے کے الزام میں نیپال کے سابق ولی عہد شہزادہ پراس شاہ کو دوسری بار تھائی لینڈ میں گرفتار کر لیا گیا۔
الزام ثابت ہونے پر انہیں 5 برس قید ہو سکتی ہے۔ انہوں نے منشیات رکھنے کا اعتراف کر لیا اور وزٹ ویزا پر وہاں گئے تھے۔

Start typing to search...