کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں شدید بارشوں اور مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ملک کا مغربی علاقہ بارشوں سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ تودہ گرنے سے کئی افراد لاپتہ ہیں۔

Start typing to search...