کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپالی پولیس اور مظاہرین میں تازہ جھڑپوں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
مظاہرین نئے قانون کیخلاف احتجاج کر رہے تھے۔ سرکاری عہدیدار کے مطابق 1500 مظاہرین نے ضلعی پولیس آفس پر دھاوا بول دیا۔

Start typing to search...