
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے آئی امریکی خاتون دہلیہ یاہیا جو 7 اگست سے لاپتہ تھی‘ کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس نے تفتیش کے دوران بتایا کہ 27 سالہ دہلیہ یاہیا کو مار کر نعش دریا میں پھینک دی تھی۔
