اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔
قیمتوں میں کمی جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔قیمت میں کمی کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

Start typing to search...