Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا افغانیہ صوبہ

December 22, 2016 0 1 min read
Mahmood Khan Achakzai
Zia ul Haq
Zia ul Haq

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
80 کی دہائی میں جنرل ضیاء الحق نے افغان جنگ میں شرکت کا فیصلہ کرکے جتنا نقصان ارضِ وطن کو پہنچایا ، شاید کوئی اور نہ پہنچا سکے۔ یہ وہی دَور ہے جب ہم امریکی آشیرباد سے روس کو افغانستان سے نکالنے کے لیے کمربستہ ہوئے اور اپنے آپ کو ایک ایسی لامتناہی جنگ میں جھونک دیا جس سے ہم آج تک بَرسرِ پیکار ہیں ۔ روس تو ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا لیکن امریکہ بھی واحد سُپرپاور اور عالمی ڈان بَن کر دنیا پر مسلط ہو گیا کیونکہ اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا کوئی باقی نہ بچا۔ روسی ہزیمت کے بعد امریکہ بھی افغانستان سے بستر بوریا سمیٹ گیا اور ہمیں کیا مِلا؟، کلاشنکوف کلچراور افغان مہاجرین۔ لاکھوں افغان مہاجرین جوافغان جنگ کے دَوران پاکستان ہجرت کر آئے تھے ، اُنہوں نے پاکستان میں مستقل ٹھکانہ کر لیا۔

نائین الیون کے بعد پاکستان ایک دفعہ پھر اندھی اور بے چہرہ جنگ کا شکار ہوا ۔ اِس بار ہمیں اِس جنگ میں دھکیلنے والے پرویز مشرف تھے جنہوں نے امریکہ کی ایک کال پر گھٹنے ٹیک دیئے اور وہ کچھ بھی مان گئے جس کا امریکہ نے مطالبہ بھی نہیں کیا تھا۔ اِس جنگ میں پاکستان نے نہ صرف اپنی معیشت کو عشروں پیچھے دھکیلا بلکہ ہزاروں جانوں کی قربانی بھی دی اور اب تک ہم اسی جنگ میں گرفتار ہیں ۔ تحریکِ طالبان پاکستان نامی دہشت گرد تنظیم اِسی دَور کی پیداوار ہے جن کے وزیرستان میں ٹھکانوں کو جنرل راحیل شریف کے آہنی عزم نے ختم کیا لیکن اب بھی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا اور کہیں نہ کہیں ، کوئی نہ کوئی سانحہ رونما ہو جاتا ہے ۔ یہ امر اب مسلم الثبوت ہے کہ ٹی ٹی پی کی پُشت پر بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” موجود ہے جو افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف طالبان کے ذریعے تخریبی کارروائیاں کر رہی ہے ۔ یہ افغان مہاجرین نہ صرف دہشت گردی بلکہ جرائم میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

وہ افغان مہاجرین جو اسّی کی دہائی میں پاکستان آئے ، اب اُن کی تعدادلَگ بھگ چالیس لاکھ ہو چکی ہے ۔ دَس لاکھ سے زائد مہاجرین نہ صرف پاکستانی شناختی کارڈ بنوا چکے بلکہ پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا بھر کا سفر بھی کرتے ہیں ۔ یہی مہاجرین پاکستان کے مختلف محکموں میں پاکستانی بن کر ملازمتیں بھی کر رہے ہیں۔ اِن مسلط کردہ ”مہمانوں”سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو رہا ہے ۔ پاکستانی حکومت اَسّی کی دہائی سے اَب تک اِن”مہمانوں” پر 200 ارب ڈالر سے زائد صرف کر چکی ہے ۔ یہ ایسا ناقابلِ برداشت بوجھ ہے جس سے جتنی جلدی پیچھا چھڑایا جائے ، اُتنا ہی بہتر ہے۔ویسے بھی محض چند گھنٹوں کی مسافت پر اِن لوگوں کے اپنے گھر او راپنا ملک موجود ہے اور انہیں افغان طالبان سے بھی کوئی خطرہ نہیں۔ اِس کے علاوہ اَب افغانستان حالتِ جنگ میں بھی نہیں۔ اِس کے باوجود بھی یہ پاکستانی معیشت پر بوجھ بنے بیٹھے ہیں۔

Mahmood Khan Achakzai
Mahmood Khan Achakzai

اب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سَربراہ محمود خاں اچکزئی کی طرف سے یہ عجیب وغریب مطالبہ سامنے آیا ہے کہ اِن مہاجرین کو پاکستانی شہریت دے کر سرحد سے اٹک اور میانوالی تک نیا افغان صوبہ بنایا جائے ۔ اتوار کو عبد الصمد اچکزئی کی برسی پر خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں لاکھوں پشتون اور افغان آباد ہیں ۔ حکومت اُنہیں نکالنے کی تیاریاں کر رہی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔ افغان مہاجرین کے لیے بارڈرسے اٹک اور میانوالی تک الگ صوبہ بنایا جائے جس کا نام افغانیہ ہو۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ارکانِ پارلیمنٹ اور وزراء سمیت آدھے پاکستانیوں نے دوہری شہریت حاصل کر رکھی ہے تو پھر افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت کیوں نہیں دی جاسکتی؟۔ محمود اچکزئی خوب جانتے ہیں کہ پاکستان میں کسی بھی غیر ملکی کو شہریت دینے کا کوئی قانون ہی نہیں لیکن پھر بھی وہ اُس افغانستان کی محبت میں مرے جا رہے ہیں جس کے صدر اشرف غنی کو بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی دوستی پر فخر ہے اور وہ مودی کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف آگ اُگلتا رہتا ہے ۔اُس کی پاکستان کے خلاف زہرناکی کسی سے پوشیدہ نہیں اور یہ بھی سبھی جانتے ہیں کہ بچی کھچی تحریکِ طالبان پاکستان ، افغانستان میں ہی پناہ لیے ہوئے ہے اور پاکستان میں ہونے والے ہر دہشت گرد حملے کا سُراغ افغانستان ہی سے ملتا ہے۔

اب”چادرپوش” کا مطالبہ نیا افغانیہ صوبہ بنانے کا ہے تاکہ دہشت گردی کا عفریت ہمیشہ ہم پر مسلط رہے اور افغان مہاجرین دہشت گردوں کو پناہ دیتے رہیں۔ حیرت ہے کہ ایک طرف تو محمود اچکزئی حکومت کے اتحادی ہیں اور اُن کے خاندان کے نصف درجن سے زائد ارکان حکومت میں شامل بھی ہیں جبکہ دوسری طرف وہ حکومتی پالیسیوں کے مخالف بھی۔ قومی مؤقف کو سمجھے بغیر اِس قسم کی دُرفتنیاں ملکی و قومی مفاد کے خلاف ہیں لیکن ”چادرپوش” کو اِس سے کیا۔ اُن کی تو ساری ہمدردیاں افغانستان اور بھارت کے ساتھ ہیں ۔ اِسی لیے وہ خِطے میں ہر خرابی کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیتے ہیں۔ نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل بزنجو نے محمود اچکزئی کے اِس ناقابلِ یقیں اور ناقابلِ عمل بیان کے جواب میں افغان مہاجرین کی جلد واپسی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ افغانیہ صوبے کے مطالبے سے متفق ہیں نہ بلوچستان میں افغان مہاجرین کو کسی بھی صورت قبول کرنے کے لیے تیار۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ بلوچستان میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں کی جانے والی مردم شماری بھی قبول نہیں کریں گے۔ اُنہوں نے زور دے کر کہا کہ چالیس لاکھ غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کے بغیر پاکستان میں امن کا خواب ادھورا ہی رہے گا۔ وہ افغان شہری ہیں جن کے لیے افغانستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے پاکستان میں پولنگ بوتھ بھی بنائے گئے اورافغان مہاجرین نے حامد کرزئی اور اشرف غنی کو ووٹ بھی دیئے۔ اِس لیے اُن کے لیے شہریت اور الگ صوبے کا مطالبہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں ۔افغان مہاجرین ہمارے مسلمان بھائی ہیں اور اُن کی خدمت ہمارا فرض لیکن یہ اُسی صورت میں ممکن ہے ، اگر اُن کا اپنا گھر بار نہ ہو یا اُن پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے جا رہے ہوں ۔ ہمارے سامنے حضور ۖ کی مثال موجود ہے جنہوں نے مشرکینِ مکّہ کے ظلم و ستم کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں کو یثرب (مدینہ النبی) ہجرت کرنے کا حکم دیا ۔ یہ بھی تاریخ کا حصّہ ہے کہ جب حالات درست ہوئے اور مکّہ فتح ہو گیا تو بہت سے مہاجرین اپنے گھروں کو لَوٹ آئے۔ اِس وقت افغانستان حالتِ جنگ میں نہیں ، اِس لیے اِن مہاجرین کو اپنے گھروں کو لَوٹنا ہی ہو گا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
decided new pakistan permanent russia war پاکستان جنگ روس صوبہ فیصلہ مستقل نیا
Time
Previous Post وقت کی گردش
Next Post خالق کائنات سے محبت
ALLAH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close