Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئی آرمی قیادت کو درپیش چیلنجز

November 28, 2016November 28, 2016 0 1 min read
General Kamar Bajwa and Raheel Sharif
General Kamar Bajwa and Raheel Sharif
General Kamar Bajwa and Raheel Sharif

تحریر: آصف خورشید رانا اسلام آباد
پاکستان میں ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے کہ کوئی عہدہ کو ذمہ داری سمجھے ۔بلا شبہ عہدہ جتنا بھی اہم ہو ذمہ داری بھی اتنی ہے بڑی ہوتی ہے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بعد جنرل قمر باجوہ کو آرمی چیف تعینات کر کے وزیر اعظم نے تمام افواہوں کا گلا گھونٹ دیا۔جس خوش اسلوبی سے یہ مرحلہ طے کیا گیا ہے اس کاسہرا وزیر اعظم اور آرمی چیف راحیل شریف کے سر پر ہے ۔جنرل راحیل شریف نے نہایت پروقار انداز میں دنیا کی بہترین فوج کی قیادت کی اور نئے آنے والوں کے لیے کئی چیلنج چھوڑ کر گئے ہیں ۔جنرل راحیل شریف کو قیادت سونپی گئی تو ملک بدترین دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا ۔ ایک طرف فاٹا میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ملک بھر کے لیے خطرہ تھیں تو دوسری جانب کراچی میں مسلح افراد کی جانب سے لوٹ مار ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کا سلسلہ عروج پر تھا ۔بلوچستان میں علیحدگی پسند بھارت سمیت دیگر ریاستوں کی سرپرستی میں ریاست پاکستان کے لیے خطرہ بن رہے تھے۔ جنرل راحیل شریف نے جمہوری حکومت کو موقع فراہم کیا کہ وہ فاٹا سمیت دیگر علاقوں میں مذاکرات کے ذریعے مسلح جتھوں کو ہتھیار پھینکنے پر راضی کر سکتے ہیں تو فوج اس کا خیر مقدم کرے گی ۔تاہم مذاکرات میں ناکامی کے بعد جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لیے بے رحم آپریشن کا فیصلہ کر لیا اور آپریشن ضرب عضب کے نام سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

آرمی پبلک سکول پر حملوںکے بعد سول ملٹری قیادت نے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان دیا اور ملٹری کورٹس کے قیام کا فیصلہ ہوا جس میں دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچانے کے لیے مختلف مقدمات کا فیصلہ کیا گیا اور دہشت گردی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو سزائے موت بھی دی گئی۔ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی میں بتدریج کمی آنا شروع ہوئی ۔ کراچی میں دہشت گردی کے خلاف رینجرز آپریشن میں حائل رکاوٹوں میں سب سے بڑی رکاوٹ سیاسی دبائو تھا جس کو آرمی چیف نے یکسر مسترد کر دیا اور بلا امتیاز آپریشن جاری رہا جس کے نتیجہ میں کافی عرصہ بعد کراچی میں امن کا دور دورہ شروع ہوا یہ آپریشن تاحال جاری ہے۔ بلوچستان میں بیرونی ممالک جن میں سرفہرست بھارت ہے کی سرپرستی میں علیحدگی پسندوں کی کاروائیوں کے خلاف بھی موثر کارروائی کا آغاز ہوا یہ آپریشن بھی کامیابی کی طرف گامزن ہے۔ دہشت گردی کے ساتھ ساتھ کرپشن کا گٹھ جوڑ میں راحیل شریف نے بے نقاب کیا۔دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جو اب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے نئی قیادت کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے ۔ابھی ایسے بہت سے اقدامات باقی ہیں جن کے باعث دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے ہیں۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کی اس جنگ میں بہت حد تک بیرونی مدد کو ختم کرنے کی کوشش کی تاہم ان کی ذیادہ توجہ اندرونی عوامل پر رہی اور دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف موثر کارروائی نہ ہو سکی ۔ اس وقت پاکستان کی مشرقی ومغربی سرحدوں پر خطرناک گیم کھیلی جارہی ہے دونوںسرحدوں پر پاکستان کو چھوٹے پیمانے کی جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ عام طور پر پاکستان ہمیشہ سے جنوب مغرب سے ہمیشہ بے فکر رہا ہے لیکن کلبھوشن یادو نیٹ ورک نے اسی سمت سے رسائی حاصل کی ۔اس لیے پاکستان اب اس سمت سے بھی غافل نہیں رہ سکتا بالخصوص ان حالات میں کہ کچھ عناصر پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے خائف ہیں اور اس منصوبے کو ناکام کرنے کے لیے بلوچستان ان کا ہدف ہے جس تک رسائی جنوب مغرب سے رسائی سب سے ذیادہ ؤسان ہے۔جنرل راحیل شریف نے ان سرحدوں پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی جہاں سے دہشت گردوں کی سرپرستی کی جارہی تھی ۔ اندرونی عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد اب اگلا مرحلہ دہشت گردی کے بیرونی تعلق کو ختم کرنا ہے ۔لائن آف کنٹرول پر جس دہشت گردی کا آغاز بھارت کی جانب سے ہوا ہے اگر اس کا موثر جواب نہ دیا گیا تو یہ بین الاقوامی سرحد تک بھی بڑھ سکتی ہے ۔ اس لئے دہشت گردی کے عفریت کو قابو میں لانے کے لیے بیرونی عناصر کے خلاف بھی موثر کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔نئی قیادت کو یہ بھی دیکھنا ہے کہ پاکستان میں ایک طبقہ ایسا بھی موجود ہے جو بھارت کی تمام تر دہشت گردی کے باجود اپنی ہی فورسز کو مطعون کرنے پر تلا ہوا ہے ۔یہ طبقہ ہمیشہ سے پاکستان کی بنیادی اساس کے خلاف اپنی سوچ اور فکر کو معاشرے میں پروان چڑھانے کے لیے کوشاں ہے ۔ ان کے خیال میں بھارت کے ساتھ تعلقات میں جارحانہ پالیسی کی بجائے مفاہمانہ پالیسی کو اختیار کرنا چاہیے اور اس کے لیے پاکستان کو مسئلہ کشمیر پس پشت بھی ڈالنا پڑے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

دہشت گردی کی جنگ جیتنے کے لیے ایک اہم نکتہ جس پر جنرل راحیل شریف موثر انداز میں کام نہیں کر سکے وہ تکفیری اور خارجی سوچ کے خاتمہ کے لیے فکری محاذ پر ان کا مقابلہ کرناہے۔ دہشت گردی کی ایک بڑی وجہ اس سوچ کو قرآن و احادیث سے غلط انداز میں تعبیر کرنے کے بعد تعلیمی اداروں میں پھیلایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے عسکری محاذ پر شکست کے باوجود ایک ایسی سوچ پائی جا رہی ہے جو دہشت گردی کی اس جنگ کو ناکام بنانے کے لیے اسے دینی طبقے کے خلاف جنگ قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے ۔ یہیں سے دہشت گردوں کو سلیپر سیلز میسر آتے ہیں ۔ اس فکری محاذ پر کام کرنے کے لیے نیکٹا سے ذیادہ موثر ادارہ نہیں ہو سکتا ۔نیکٹا ابھی تک اس طرح فعال نہیں ہو سکتا تاہم دہشت گردی کی جنگ میں حتمی کامیابی حاصل کرنے کے لیے نیکٹا کو اس محاذ پر فعال کرنا سب سے اہم ہے۔اس حوالے سے دینی طبقات اور نیکٹا کا آپس میں مل کر غوروفکر کرنا اور ان کے تعاون سے ریاست کے خلاف خروج یا کسی طبقے کی تکفیر کے حوالے سے خالصتاً اسلامی فکر کو عوام تک پہنچانا از حد ضروری ہے۔

Pak China Economic Corridor Plan
Pak China Economic Corridor Plan

نئی قیادت کے لیے پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ یہ بات ڈھکی چھپی نہیں کہ بھارت کھلے بندوں اس منصوبے کے خلاف دھمکی دے چکا ہے اور اس کو ہر قیمت پر روکنے کا اعلان کر چکا ہے۔ بلا شبہ یہ منصوبہ پاکستان کے لیے ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستان کو صرف خطے میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ایک اعلی و ممتاز مقام پر کھڑا کر سکتا ہے۔ اس منصوبے میں روس کی شمولیت نے اس کی اہمیت میں اور بھی اضافہ ہو چکا ہے ۔بھارت سمیت بہت سی ریاستیں ہیں جو اس منصوبے سے خائف ہیں اور ان کا پہلا ہدف منصوبے کو ثبوتاژ کرنا ہے ۔ یہ پاک فوج ہی ہے جو اس منصوبے کی حفاظت کی ضامن ہے چنانچہ نئی قیادت کو اس حوالے سے بہت کام کرنا پڑ سکتا ہے۔

کرپشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو پہلی دفعہ جنرل راحیل شریف نے بے نقاب کیا ۔اپنے دور میں وہ کراچی میں یہ گٹھ جوڑ توڑنے میں بہت حد تک کامیاب رہے تاہم حتمی کامیابی کے لیے اس گٹھ جوڑ کے خلاف مزید کام کرنے کی ضرورت ہے ۔بدقسمتی سے اس حوالے سے سیاسی دبائو بھی بڑھ رہا ہے تاہم ملکی مفاد میں ہر قسم کے دبائو اور مصلحت سے بالاتر ہو کر شفاف انداز میں اس کے خلاف کارروائی جاری رکھنی ہو گی ورنہ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ کسی صورت حتمی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی ۔ جنرل راحیل شریف کے دورپنجاب میں دہشت گردی کی کمین گاہوں کے خلاف موثر کارروائی نہ ہو سکی کیونکہ اس وقت تمام تر توجہ فاٹا ، بلوچستان اور کراچی میں مرکوز تھی اور انہیں وقت نہ مل سکتا اب یہ نئے آنے والی قیادت کے ذمہ ہے کہ پنجاب میں بھی اسی طرح کے آپریشن کا آغاز کرے۔

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی میں ایک نئی لہر پیدا ہوئی ہے اور یہ بات قابل اطمینان ہے کہ سول ملٹری قیادت اس مسئلہ کے حل کے لیے اتفاق رائے کے ساتھ آوا ز اٹھا رہے ہیں ۔جنرل راحیل شریف واضح طور پر کہتے رہے ہیں کہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈہ ہے اور آرمی کی نئی قیادت کے لیے اس فکر کو لے کر چلنے کی ضرورت ہے ۔سول ملٹری تعلقات بھی نئی قیادت کے ایک بہت بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئیں گے ۔نیوزلیک کیس کی تحقیقات ابھی درمیان میں ہیں اور نئی قیادت پر اس حوالے سے سیاسی طور پر دبائو ڈالنے کے لیے بھی پوری کوشش کی جائے گی تاہم ”سچ” کو سامنے لانا خود سول اور ملٹری قیادت کے مفاد میں ہے۔ میری رائے کے مطابق راحیل شریف کے دور میں بھی اگرچہ سول ملٹری تعلقات میں بعض معاملات پر تنائو رہا ہے تاہم یہ خلااتنا بڑا نہیں تھا جتنا یار لوگوں نے اس عوام کے سامنے پیش کیا ۔ اس خلا کو مزید کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ نیوز لیک کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ۔اس تمام بحث سے اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ اس وقت پاکستان کو اندرونی و بیرونی دونوں چینلجز کا سامنا ہے تاہم جن مسائل کا سامنا ہے ان کا ذیادہ تعلق بیرونی چیلنجز سے ہے اور نئی قیادت کو اندرونی مسائل پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ بہت ذیادہ توجہ بیرونی عناصر پر بھی دینی ہو گی جو ان مسائل کی بڑی وجہ ہیں۔

Asif Khurshid
Asif Khurshid

تحریر: آصف خورشید رانا اسلام آباد
asifkhurshid.ndu@gmail.com

Share this:
Tags:
challenges led قیادت
Durr e Maknoon
Previous Post نام ہی کافی ہے ۔۔۔(وقار النساء)۔۔۔
Next Post سندھ ورکرز کنونشن سراج الحق کا خطاب
Siraj ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close