Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا جنم

September 26, 2016September 26, 2016 0 1 min read
Praying Medina
Praying Medina
Praying Medina

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ہر انسان کی زندگی میں ایک گھڑی ایسی بھی آتی ہے جو اس کی حاصل زندگی ہوتی ہے ۔ ایسی ایک گھڑی پوری زندگی سے قیمتی اور افضل ہوتی ہے ۔ یہ ایک ساعت لمحہ اُس انسان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیتا ہے انسان اُس لمحے میں نیا جنم لیتا ہے میری سیا ہ کار حماقتوں سے لبریز زندگی میں بھی وہ لمحہ آہی گیا تھا جو میری پو ری زندگی پر بھا ری تھا یہ میری زندگی کا حاصل اور نچوڑ تھا مجھے لگ رہا تھا کہ اِس سے پہلے والی زندگی بیکار ہی گزر گئی آج میرا نیا جنم ہوا ہے اِس سے پہلے زندگی کے سارے شب و روز زائع ہو گئے پچھلی زندگی میں زیا دہ تر وقت کھیل کو د میں کتا بیں پڑھنے میں آوارہ گردی میں لڑنے لڑانے دوسروں سے آگے بڑھنے میں اپنی انااور خو دی کو پروان چڑھانے میں کھا یا پیا آفزائش نسل کا حصہ بننے میں نہ عبادت نہ ریا ضت کچھ بھی نہیں غیر پیداواری سرگرمیوں میں ساری زندگی اکا رت گئی ۔ گزشتہ زندگی کی تمام تر حماقتوں اور سیا ہ کا ریوں کے با وجود شہنشاہِ دوعالم نے اپنے در پر بلا لیا یقنا یہ میری زندگی کی سب سے افضل اور قیمتی گھڑی تھی میں سر جھکا ئے کتنی دیر سے بت بنا آنسوئوں کا نذرانہ سر تاج الانبیاء ۖ کے حضور پیش کر رہا تھا میں کئی با ر آنکھیں اٹھا نے کی کو شش کر چکا تھا لیکن میری پلکیں پتھر کی سل کی طرح بھا ری ہو چکی تھیں۔

آخر کار ہمت کر کے سنہری جا لیوں کی طرح دیکھا سنہری جالیوں کے آگے سرخ چادر نظر آئی جس پر لفظ محمد ۖ لکھا تھا اُس پر نظر پڑنے کی دیر تھی کہ میرا جسم بید مجنوں کی طرح لرزنے لگا میں چادر کے اند ردیکھنے کی کو شش کر رہا تھا کہ اچانک ایک خیال روشنی کی طرح میں دل و دماغ میں چمکا اور مجھے ہلا کر رکھ دیا خیال یہ کہ جالیوں کے پا ر چادر کے آگے آقا ئے دو جہاں ۖ کا جسم اطہر اور میں سردار الانبیاء کے جسم اطہر کے اتنا قریب پیا رے آقا ۖ کے پاک جسم مبا رک کو چھو نے کے لیے دن رات جنت الفردوس کی ہوا ئیں ترستی ہیں اور جب خالق خدا کی اجا زت سے جنت کی ہوا ئیں روضہ رسول ۖ کے گنبد سے آکر لپٹتی ہوں گی گنبدِ خضرا کے بو سے لینے کے بعد واپس جب بہشت میں جا تی ہو نگی تو جنت کا گو شہ گو شہ مہک اٹھتا ہو گا اور آسمان پر فرشتوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہو نگی کہ ان کو شہر مدینہ حاضری کی اجا زت مل سکے اور پھر جن قدسی ملا ئکہ کے بھا گ جا گتے ہوں گے وہ کر ہ ارض پر آکر روضہ رسول ۖ کا دیوانہ وار طواف کر تے ہو نگے اُس مٹی کے بو سے لیتے ہو نگے جو شاہ ِ دو عالم کے قدموں کو چھو تی ہو گی یہ تصور مجھے خو شی اور سرشاری کے ساتویں آسمان پر لے گیا تھا کہ میں محسنِ انسانیت ۖ کے جسم اطہر کے اتنا قریب ہوں یقین نہیں آرہا تھا کہ میں اماں عائشہ کے حجرہ مبا رک کے اتنا قریب ہوں جہاں نو ررحمت نے شب و روز گزارے جہاں ہر طرف سرور کو نین ۖ کی خو شبو مہکی ہو ئی تھی۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

یہیں پر شہنشاہ ِ دو جہاں ۖ مسکرائے ہوں گے آپ کے شفیق دلنواز ادائوں سے کو نا کونا مہکتا ہو گا اور قیا مت تک اِسی طرح آپ ۖ کی مہک آنے والے عشاق کو مہکا تی رہے گی ۔ پتہ نہیں اچانک کیوں میں نے لمبی لمبی سانسیں لینی شروع کر دیں میں کو شش کر رہا تھا زیا دہ سے زیا دہ یہاں کی ہوا کو اپنے کثیف جسم میں بھر سکوں اپنی روح اور با طن کے نہاں خا نوں کو مہکا سکوں پھر مجھے آقائے دو جہاں کا یہاں پر چلتا پھرنا یا د آنے لگا کہ کس طرح جب آپ حجرہ مبا رک سے نکلتے ہو نگے تو دیوانے اپنی آنکھوں کی پیاس کو آپ کے دیدار سے بجھا تے ہوں گے آپ ۖ کے پروانے ہر نماز کے وقت آکر بیٹھ جا تے کہ کب شہنشاہ ِ مدینہ ۖ با ہر تشریف لا ئیں اور وہ اپنی روحوں کو مہکا سکیں اور کہیں کہیں بہت سارے سوالی بھی آکر بیٹھ جا تے ہو نگے اور جب آقا پاک ۖ حضرت بلال حضرت انس سے کہتے ہو نگے کہ جا ئو جا کر دیکھو کو ئی سوالی تو نہیں بیٹھا اور جب آپ ۖ کے خا دم آپ ۖ کو بتاتے ہو نگے کہ آقا ۖ بہت سارے سوالی اپنی جھولیاں پھیلا ئے کھڑے ہیں اور پھر رحمت ِ دو جہا ں ۖ ان سوالیوں کی جھولیاں بھر دیتے ہو نگے اسی طرح بہت سارے بھو کے پیاسے اپنی بھو ک پیاس مٹانے کے لیے حجرہ مبا رک کے با ہر آکر بیٹھ جا تے ہو نگے اور پھر یتیموں کے آسرے نبی رحمت اپنے سامنے پڑے ہو ئے کھا نے کو اٹھا کر باہر سوالیوں میں تقسیم کر دیتے ہو نگے۔

اچانک ایک خیال نے میری روح کو مہکا دیا کہ آج بھی شہنشاہِ دو عالم ۖ نے پو چھا ہو گا کہ با ہر کون کو ن سوالی آیا ہوا ہے تو خادم نے آج بھی بتایا ہو گا کہ دنیا جہاں سے آئے ہو ئے پروانوں میں پا کستان سے بھی ایک سوالی آیا ہوا ہے اور آکر مسلسل ڈر رہا ہے کہ کہیں گستاخی نہ ہو جا ئے کو ئی غلطی نہ ہو جائے کوئی حماقت نہ ہو جائے تو رحمتِ دوجہاں ۖ نے شفیق دلنواز تبسم سے فرمایا ہو گا جائو ان کی جھو لیاں بھر دو اس خیال کے ساتھ ہی میری روح اور دل و دما غ خو شی و سر شاری سے جھو منے لگے کیونکہ محبوب خدا ۖ نے آج تک کسی کو بھی خا لی ہا تھ نہیں لو ٹا یا کو ن ہے جو اِس در پر آیا اور وہ خا لی ہا تھ واپس گیا۔

Happiness
Happiness

اِس در پر گناہ گار سے گناہ گاربھی آیا تو اُس کا دامن خوشیوں سے بھر دیا گیا ۔کیو نکہ اگراِس در کے علا وہ تو دنیا میں کچھ ہے ہی نہیں یہی وہ در ہے جہاں انسانوں کا نیا جنم ہو تا ہے یہیں پر جسم و روح کی کثافتیں لطافتیوں میں ڈھلتی ہیں یہیں پر گنا ہ گار سے گنا ہ گار بھی آکر ساری عمر کے لیے تا ئب ہو کر واپس جا تا ہے یہاں پر انسان سازی ، کردار سازی ہو تی ہے اِسی در پر انسان گنا ہوں کی زندگی سے تائب ہو کر نیکی اور شرافت کی زندگی ہمیشہ کے لیے اپنا لیتا ہے اِس در پر جو بھی آگیا وہ بد ل گیا اُس کا نیا جنم ہو گیا اُس کی زندگی نئے دور میں شامل ہو گئی۔

دنیا کے چپے چپے سے آنے والے پروانے یہاں سے اپنی خا لی جھولیاں بھر کر واپس جا تے ہیں اور پھر یہاں سے نور کے خزانے اپنے گھروں میں جا کر با نٹتے ہیں جو بھی زندگی میں ایک بار یہاں آگیا وہ امر ہو گیا ۔ اُس کا دنیا میں آنے کا مقصد پو را ہو گیا اُس نے زندگی حقیقی معنوں میں جی لی یہیں سے پروانے نو ر کی سوغا ت لے کر جا تے ہیں اور پھر یہ نور وہ معاشروں میں جا کر با نٹ دیتے ہیں۔ یہاں سے واپس جا نے والے پروانوں کے چہرے نور کی روشنی سے مہکتے ہیں یہاں سے جا نے والے پھر پکے نما زی اور عبا دت گزار بن جا تے ہیں اُن کے جسموں سے عشقِ رسول ۖ اور سنت ِ نبوی ۖ کے چشمے پھو ٹتے ہیں اُن کے جسموں اور کردار سے پھو ٹنے والے نور سے ہزاروں لوگ بھی فیض یاب ہو تے ہیں دنیا جہاں سے آنے والے انسان جب یہاں سے پلٹ کر اپنے گھروں کو جا تے ہیں تو با قی زندگی مثالی اور نیکی سے بھر پور گزارتے ہیں یہاں سے جانے والے لوگ معاشرے کے لیے رول ما ڈل کا کردار ادا کر تے ہیں یقینا یہاں پر آنیوالے انسانوں کا یہاں پر نیا جنم ہو تا ہے اور وہ اگلی زندگی خدا اور رسول ۖ کی تعلیمات کے مطا بق گزارتے ہیں۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
life Professor Mohammad Abdullah Bhatti time پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی زندگی وقت
Zameen
Previous Post زمین ڈاٹ کام کو مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کا پانچواں بہترین پراپرٹی پورٹل قرار دے دیا گیا
Next Post بھمبر کی خبریں 27/9/2016
Talhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close