
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں مطالبات کے حق میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی۔
ایمرجنسی وارڈز کو چھوڑ کر دیگر شعبوں میں کام ٹھپ ہو گیا 40 برس بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملک گیر ہڑتال ہے۔
برطانیہ میں 5 ہزار سے زائد جونیئر ڈاکٹرز ہیں جنہیں نیا کنٹریکٹ منظور نہیں۔
