نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی کرتب کے دوران دو جہازوں کے پر آپس میں ٹکرا گئے۔
تاہم دونوں پائلٹ جہازوں کو بحفاظت لینڈنگ کرانے میں کامیاب ہو گئے۔ حادثے میں محفوظ رہنے والے دونوں طیارے ایکس اے چار سو باون تھے۔

Start typing to search...