
نئی دہلی (جیوڈیسک) ائرپورٹ پر بم کی اطلاع کے بعد ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
نئی دہلی ائرپورٹ پر بم کی اطلاع نامعلوم کالر نے ایک ہوٹل میں دی۔ نامعلوم کالر نے دلی ائرپورٹ پر 6 پروازوں میں بم کے خطرے کا بتایا‘ نامعلوم کالر کے بتائے گئے فلائٹ نمبرز میں کچھ کے نمبر درست نہیں۔
