نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں پھیلنے والی ڈینگی کی وباء پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
گزشتہ روز مختلف ہسپتالوں میں 12 افراد دم توڑ گئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 2 ہزار افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

Start typing to search...