نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کیجریوال کو 2013ء کے انتخابات میں غلط معلومات دینے کے الزام پر طلب کر لیا۔
عدالت نے کیجریوال کو انتخابی حلف نامے میں غلط ایڈریس دینے پر طلب کیا۔ کیجریوال کو 30 جولائی کو طلب کیا گیا۔

Start typing to search...