نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی مسافر طیارے میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔
طیارے کو ہنگامی طور پر نئی دہلی ائر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں 100 مسافر سوار تھے جن میں کچھ مسافر زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...