
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی خلائی مشن مریخ کےمدار کے قریب پہنچ گیا۔ خلائی مشن منگلاین کا آغاز گزشتہ سال نومبر میں کیا گیا تھا۔ منگلاین مشن مریخ میں تحقیق کے مقصد سے بھیجاگیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مریخ مشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔ کا کہنا ہے کہ منگلاین مشن پرساڑھے 4 ارب روپے لاگت آئے گی۔
