
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی کوٹھی کے باہر بھوک اور بیروزگاری سے تنگ 25 سالہ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی۔
نئی دہلی کے اشوکا روڈ والے ہائی سکیورٹی زون میں 25 سالہ نوجوان جس کا نام ”ڈیو“ بتایا گیا ہے ران ناتھ سنگھ کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر ملاقاتی بن کر آیا تھا۔
