نئی د لی(جیوڈیسک) بھارتی صدرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے۔
جس کی وجہ سے بھارتی صدر کے خطاب میں خلل واقع ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں بازو کی جماعتوں نے بھارتی صدر کے خطاب کابائی کاٹ کیا۔

Start typing to search...