Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا انکشاف

April 17, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Democracy
Democracy

ُ آج بھی اِس میں کوئی شک نہیں کہ اَزل سے ہی پانی جو اِنسان اور اِنسانیت کے لئے جِلا بخشنے کا واحد سستااور آسانی سے ملنے والا قدرتی ذریعہ رہاہے مگرآج افسوس ہے کہ ہمارے مُلک میں حکمرانوں اور اِن کے کارندوں سمیت ہائیڈرینٹ اور ٹینکر مافیا والوں نے دیدہ دانستہ اِنسان کی پانی جیسی اِس اہم ترین ضرورت کا حصول بھی عوام کے لئے مشکل سے مشکل تر بنا دیا ہے آج جس کے پاس پیسہ ہے تو وہ ہی اِسے بے دریغ خرید کر پی اور استعمال کرسکتا ہے مگر جس کے پاس روپیہ پیسہ نہیں ہے وہ پانی جیسی اِس قدرتی دولت سے بھی محروم ہے آج یہ سلسلہ کراچی سمیت میرے سارے مُلک میں ہنوز جاری ہے مگراپنی نام نہاد جمہوریت بچانے والے حکمرانوں کو اتنی بھی فرصت نہیں ہے کہ یہ عوام کے اِس درپیش مسئلے کے فوری حل کی جانب اپنی خصوصی توجہ ہی دے دیں اور اِس معاملے کے فوری حل کے خاطرسر جوڑ کر بیٹھ جائیںاور اِس کا کوئی دیرپاحل ہی نکال سکیں۔

آج یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ ایک روزمجھے کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے محی الدین نامی ایک شخص کا فون آیااور اِس نے مجھے بتایاکہ کافی عرصے سے ہمارے علاقے اورنگی ٹاؤن گیارہ اور ساڑھے گیارہ اقبال مارکیٹ سے متصل کئی علاقے کے مکین پانی کے حصول سے محروم ہیںپورے ہفتے میںصرف ایک صرف ایک گھنٹے کے لئے پانی آتاہے اِس کے بعد پانی بندہوجاتاہے،ہمیں میٹھا پانی خریدکر پینا پڑرہاہے آج پچھلے کئی ماہ سے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے کئی علاقوں کے مکین صاف اور پینے کے پانی کی ایک ایک بوندکو ترس رہے ہیں کیا آج اِن کا پرسانِ حال کوئی نہیں ہے…؟؟ْآج حکمرانوں کواِس جانب بھی فوری توجہ دینے کی اَشد ضرورت ہے یہاں بسنے والے بھی تمہاری طرح کے اِنسان ہیں غریب ہیں تو کیا ہوا…؟

مگر یہ بھی تو تمہاری طرح اللہ کے بندے ہیں فرق صرف اتناہے کہ تمہارے ہاتھ میںاقتدارکا ڈنڈاہے اور یہ اِس کے آگے بے بس ہیں..حکمرانو..!تمہیںیہ بھی یادرہے کہ اِنہوں نے ہی تمہیں ایوانوں تک پہنچایاہے اور اپنے ووٹوں سے تمہارے سروں پر حکمرانی کا تاج سجایاہے کیا تم اِنہیں پیاسامرنے کے لئے چھوڑدوگے…؟ یاپانی کی ایک آدھ بوند کو ترستے اورنگی ٹاؤن کے علاقوں کے مکینوں کے خشک حلق میں پانی کی دوچار بوندیں ہی ٹپکانے کا انتظام بھی کردوگے…؟؟آج اورنگی ٹاؤن کے مکین صدر ممنون حُسین، وزیراعظم نوازشریف،سابق صدر آصف علی زرداری، گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اعلی ٰ و ادنیٰ حکام سے بھی پُروزوراپیل کرتے ہیں کہ خدارااورنگی ٹاؤن کراچی کے پانی کے ترسے مکینوں کو پانی مہیاکرکے اپنی جمہوریت سے پہلے مرتی ہوئی اِنسانیت کو بچائیں پھر د یگر اُمورِ مملکت پر توجہ دیں۔

اگرچہ اِس سے بھی انکارنہیں ہے کہ کراچی کے اورنگی ٹاؤن سمیت میرے سارے مُلک کا ہی یہ حال ہے کہ میرے مُلک کے اکثروبیشتر صوبوں اور اِن میں بسنے والے لوگ صاف پینے کے پانی سے بھی اَب تک محروم ہیں جس کا برملا اعتراف گزشتہ دِنوں پانی کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کودی جانے والے بریفنگ میں کرلیا گیا ہے اور اَب تو اِس کے بعد سے تو ایسالگ رہاہے کہ جیسے ماضی اور حال کے میرے حکمرانوں کو اپنی حکمرانی کے سِواعوامی مسائل اور مشکلات کا کبھی خیال ہی نہیں رہااور اگرآج بھی اِن کی ایسی ہی بے حسی رہی تو پھر میرے مُلک اور اِس کے لگ بھگ 20کروڑ عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہے، آج خالص دودھ اور ملاوٹ سے پاک خوراک ،اچھے و سستے علاج و معالجہ اور اچھی و سستی معیاری تعلیم اور پُرآشائش سفری سہولتوں سمیت بجلی و گیس کے حصول کارونارونے والی قوم کا یہ حال ہوگیاہے کہ آج میری پاکستانی قوم کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

جبکہ یہاں یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ ایسے میں میرے حکمرانوں کو( اپنی نام نہاد اور جعلی )ایک ایسی جمہوریت بچانے کی فکرلاحق ہے جس کا اِنہیں تو فائدہ ہے مگر عوام کا اِس سے ایک رتی کا بھی فائدہ نہیں ہے، آج افسوس اور حیرت کا مقام یہ ہے کہ اپنے کئے پر کسی آمر کے بوٹوں کی آوازسے خوفزدہ کو کرجس طرح میرے حکمران (نواز و زرداری عوام کے نزدیک نام نہاد اور بے فائدہ )اپنی جمہوریت کو بچانے کے لئے گھنٹوں ملاقاتیں کر رہے ہیں اور قومی خزانے سے مختلف اقسام کے پانی اور کھانے کھاپی رہے ہیں اگر یہی میرے . مند حکمران اِسی طرح مسائل میں گھری اور پینے کے صاف پانی سے محروم اپنی قوم کے لئے بھی اپنے سرجوڑ اور پھوڑ کر کسی لمحے بیٹھ جاتے تو میرے مُلک کے عوام کو کچھ نہیں تو کم ازکم پینے کا صاف پانی تو ضرورمیسر آجاتامگر آج تک میرے موجودہ اور پچھلے حکمرانوں نے سوائے اپنے فائدے کے مُلک اور عوام کے لئے کچھ نہیں سوچاہے آج جس کا نتیجہ یہ نکلاہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور لانڈھی وکورنگی سے لے کر کشمور تک سرزمین پاکستان پر بسنے والے لوگوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے ایسے میں پاکستانیوں کے لئے دیگر اِنسانی ضروریات کی اشیاء کا حصول تو دور کی بات ہے۔

پاکستانیوں کو تو پینے کا پانی تک میسر نہیں ہے ایساکیوں ہے…؟ کیا اِس کا جواب میرے بالخصوص موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کے پاس ہے…؟؟؟؟جو سامنے آئیں اور عوام کو یہ بتاسکیں کہ اُنہوں نے قوم کو پینے کے صاف پانی تک سے کس لئے محروم رکھاہے …؟اور یہ ایسا کب تک کرتے رہیں گے ..؟یقینامیرے اِن سوالات کے جوابات میرے اِن …..مندحکمرانوںکے پاس نہیں ہوگااور کیوں ہوگا…؟؟اِس لئے کہ اِنہوںنے کبھی چاہناتو درکنار اُنہوں نے عوام کو صاف پینے کے پانی کی سہولت باہم پہنچانے سے متعلق کبھی سوچاتک نہیں ہے۔

اَب ایسے میں کتری ہوئی پیاز پر لیمونچوڑ ے ترش پن کی حقیقت کی طرح کوئی اِس سچ کوبھی جھٹلاسکتاہے تو اِسے بھی جھٹلاکر دیکھائے کہ پچھلے دِنوں قائمہ کمیٹی کو دی جانے والی بریفنگ میں بتایاگیاہے کہ82فیصدمُلکی آبادی کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے اوراَب اِس کے بعد اِس سے بھی کسی کو انکار نہ ہوکہ دنیا میں ہر بیماری کی دواتوممکن ہے لیکن جب کوئی مریض اپنے تمام تر وسائل کے ہوتے ہوئے بھی دیدہ ودانستہ تنگ دستی میں مبتلارہے اوراپنی اِسی حالتِ پریشانی میں مبتلارہ کراپنے اُوپر سستی بھی غالب کرلے تو پھر یقینی طور پر کسی بھی مہلک مرض کی دواموت کے سِوااور کچھ نہیں ہے اور آج ہمیں خود کو اِس مریض کے خانے میں رکھ کریہ ضرور دیکھناچاہئے اگروہ مریض چاہتاتو اپنے وسائل کو استعمال کرتااور ہر قسم کے حالت سے مقابلہ کرتااور اپنی بیماری سے نجات حاصل کرلیتامگر اِس نے ایسانہ کیا جیسااِسے کرناچاہئے تھااور بالآخر سُستی اور کاہلی اِس کی موت کی سبب بنی اور اِس طرح وہ وہاں پہنچ گیااَب جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔

بریان پچھلے زمانے کا ایک دانشورگزراہے اِس موقع پر مجھے اِس کا ایک قول یادآگیاوہ کہناہے کہ” حقائق ایسی حقیقت ہوتے ہیں کہ اِنہیں تسلیم کرلیناہی دانش مندی ہوتی ہے” یوں آج میری پاکستانی قوم کو بھی یہ انکشاف من و عن تسلیم کرتے ہوئے اپنے موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کے احتساب کے لئے کمربستہ ہوجاناچاہئے اور اُن سے یہ پوچھناچاہئے کہ اُنہوں نے قوم کو66سالوں سے کیا دیاہے …؟آج اگرموجودہ حالات واقعات کے تناظر میں دیکھاجائے تو ہمیں یہ صاف ظاہرہوگاکہ ہمارے پچھلے اور موجودہ حکمرانوں نے قوم کے لئے کچھ بھی بہترنہیں کیا ہے اور اگر یہی لو گ اُلٹ پلٹ کرہی آتے رہے تو اُمیدہے کہ شایدآگے بھی قوم کو پینے کے صاف پانی سمیت دیگر بنیادی ضروریات زندگی سے بھی محروم درمحروم رکھیں گے کیوں کہ جس طرح ہمارے پچھلوں میں مُلک و قوم کو کچھ دینے کی صلاحیت تھی اور نہ ہی ہمارے موجودہ حکمرانوں کی بھی اتنی اہلیت ہے کہ وہ اپنے جیتے جی مُلک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نکال کر اِسے اِس کے بنیادی حقوق دے سکیںاور اِسے ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال دے۔

یقینایہ پچھلے دِنوں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا ایک انتہائی اہم اجلاس کمیٹی کے چیئرمین چوہدری طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت پینے کے صاف پانی کے حوالے سے منعقد ہواجس میں وفاقی وزیرزاہدحامد اور وفاقی سیکرٹری کامران عالی قریشی نے جس طرح پی سی آر دبلیو آر کی پینے کے پانی کے حوالے سے رپورٹس کے بارے میں بتایا یہ لمحہ تو ہمارے حکمرانو ں کے چّلو پھر پانی میں ڈوب مرنے کا تھا مگر افسوس کے اِنہوں نے ایسانہیں کیا جو کوئی غیرت مند چّلو بھر پانی سے کیا کرتاہے یہ یقینا حکمرانوں سمیت ہم سب پاکستانیوں کے لئے بھی افسوس کا مقام ہے۔

ہمارا مُلک دینا کا آٹھواں ایٹمی مُلک ہونے کے باوجود بھی اپنے عوام کو پینے کے صاف پانی جیسی قدرتی اور سستی ترین آسانی سے دستیاب ہوجانے والی انمول ضرورت ِزندگی سے بھی محروم رکھے ہوئے ہے قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو دوران ِ بریفنگ بتایاگیاکہ ” آج بھی مُلک کی 82فیصدآبادی کو پینے کا صاف پانی میسرنہیں ہے،مُلک میں پینے کے صاف پانی کے حوالے سے صُورت حال انتہائی خطرناک ہوچکی ہے، منرل واٹر کا معیار بھی زیادہ اچھانہیں ہے،مُلک میں متحرک رہنے والی 68منرل واٹرکمپنیوں میں سے 17برانڈزکاپانی انتہائی آلودہ پایاگیاہے اِنہی رپورٹس کے حوالے ایک نئے انکشاف کے ساتھ یہ بھی بتایاگیاکہ”مُلک بھر کے 95اضلاع سے پانی کے نمونے حاصل کرنے کے بعد جب اِن کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاگیاتو پتہ یہ چلاکہ مجموعی طور پر مُلک کی صرف18فیصدآبادی کو ہی پینے کا صاف پانی میسرہے۔

انکشافات کے ساتھ یہ بھی بتایاگیاہے کہ صوبہ بلوچستان کی 99فیصدآبادی آلودہ پانی استعمال کررہی ہے ، خیبرپختوانخواہ کی 93فیصد، صوبہ سندھ کی72فیصد، پنجاب کی 79فیصد جبکہ وفاقی دارالحکومت کی 59فیصدآبادی کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے اور اِسی طرح وفاقی وزیرنے انکشافات کے ساتھ یہ بھی بتایاکہ ہمارے یہاں تو منرل واٹر کا معیار بھی زیادہ اچھانہیں ہے،68میں سے 17برانڈزکا پانی آلودہ پایاگیاہے ،”اَب کیا ایسے میں یہ کہاجائے کہ میرے مُلک میں قوم کو پانی سمیت کچھ بھی میسر نہیں ہے جس پر یہ خداکا شکراداکرسکے،اور اَب کیا یہ میرے مُلک حکمرانوںکے لئے غیرت کا مقام نہیں ہے کہ یہ کچھ نہیں تو کم ازکم قوم کو پینے کے صاف پانی کا ہی بندوبست کرکے دے دیں تاکہ کراچی (کے علاقوں اورنگی ٹاؤن سمیت لانڈھی وکورنگی اور کیماڑی و لیاری )سے لے کر کشمور تک ہر پانی کو جلد پینے کا صاف پانی میسر آسکے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Available clean water disclosure new آبادی انکشاف پانی صاف میسر نیا
Pervez Khattak
Previous Post خیبر پختون: اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے نگرانی کا جدید نظام
Next Post توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا
Energy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close