نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں امریکی بحریہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا ہوا ہے، امریکی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیموں نے بحری اسلحہ ڈپو سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا۔

Start typing to search...