کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی میں شفیق موڑ پر نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار افراد پولیس کی موبائل کو نشانہ بنایا۔

Start typing to search...