Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا خیبرپختونخوا

June 4, 2015 1 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
ہتھیلی پہ سَرسوںجمانا اسی کوکہتے ہیں، اُدھرہمارے کپتان صاحب نے گلگت بلتستان کی ”ٹھنڈی ٹھار”وادیوں میں ”نئے پاکستان سے پہلے نیا خیبرپختونخوا” بنانے کااعلان کیااور اِدھر ”گرماگرم” خیبرپختونخوا بن بھی گیا۔نئے پختونخوا کی پہلی جھلک ہم نے بلدیاتی انتخابات میںاُس وقت دیکھی جب تحریکِ انصاف کے وزیرباتدبیر علی امین گنڈاپوراپنے مسلح ساتھیوںسمیت ڈیرہ اسماعیل خاںکی یونین کونسل ”ہمت” کے ایک پولنگ سٹیشن میںگھس گئے ۔ڈیوٹی پرموجود SHO نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی مگر ایک ہی تھپڑکھا کر ”نُکرے” لگ رہے ۔جب علی امین گنڈاپور کے حکم پربیلٹ بکس گاڑی میںرکھے جارہے تھے توکسی ستم ظریف نے جمعیت علمائے اسلام کواطلاع دے دی۔مولاناحضرات نے مساجدمیں اعلان کروا دیا کہ فوراََ متعلقہ پولنگ سٹیشن تک پہنچاجائے۔ معروف کالم نگاربھائی رؤف طاہرکو لوگوںکے پولنگ سٹیشن تک پہنچنے اور ”کھڑاک” کرنے پرتو کوئی اعتراض نہیں

البتہ یہ اعتراض ضرورہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی روسے مساجد کے لاؤڈسپیکر صرف پانچ وقت کی اذان اورجمعے کے عربی خطبے کے لیے ہی استعمال کیے جاسکتے ہیںجبکہ لاؤڈسپیکرسیاسی استعمال میںلائے گئے۔ اُنہوںنے تویہ بھی کہاکہ اِس ”شَرانگیز”فعل پرخیبرپختونخوا کی حکومت ایکشن میںآسکتی ہے ۔ عرض ہے کہ حکومت ایکشن میں آئے گی کیسے ،وہ تواب بھی الیکشن ہی میں ”گوڈے گوڈے ”دھنسی ہوئی ہے اوربقول امیرِ جماعت اسلامی پشاور، اب بھی آراوز سے دھڑادھڑ نتائج تبدیل کروانے میںمصروف۔

شایداسی لیے خیبرپختونخوا کے صوبائی امیرِ جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم نے کہا ”پی ٹی آئی دھاندلی کی چیمپئن بن چکی ہے”خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرِاطلاعات مشتاق غنی کوشکوہ ہے توفقط یہ کہ حلیف ہونے کے ناطے یہ تحریکِ انصاف اورجماعتِ اسلامی کااندرونی معاملہ تھاجسے ”پبلک”کرنے کی بجائے دونوںمِل کر”اندرکھاتے” طے کرلیتے ۔کپتان صاحب بھی یہی کہتے پائے گئے کہ
دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

اُنہوںنے فرمایا”جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات پرصدمہ پہنچا ،ہم فوج کی نگرانی میںدوبارہ بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے تیارہیں”۔ دوسری سیاسی جماعتیں مگرکہتی ہیںکہ ”فارمولا” ایک ہی ہوناچاہیے ۔اگر 2013ء کے انتخابات میںدھاندلی کے الزامات پروزیرِاعظم سے استعفیٰ مانگاجا سکتاہے توپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میںدھاندلی کے واضح ثبوتوںکے بعدوزیرِاعلیٰ پرویزخٹک سے استعفے کامطالبہ کیوںنہیں کیاجا سکتا؟۔ بھائی لیاقت بلوچ مگرکہتے ہیںکہ جماعت اسلامی نے 2013ء کے انتخابات کے بعد وزیرِاعظم سے استعفے کامطالبہ کیاتھا ،نہ اب وزیرِاعلیٰ سے کررہے ہیں۔ اُن کامطالبہ توصرف دھاندلی کی شفاف تحقیقات کروانے تک محدودہے۔ہماری جماعت اسلامی بھی ہمیشہ گھاٹے کاہی سوداکرتی ہے۔

اگر جماعت اسلامی کی بجائے جمعیت علمائے اسلام ،تحریکِ انصاف کی حلیف ہوتی تومولانا فضل الرحمٰن نے مزید دو ،تین ”وَڈی ،وَڈی” وزارتوںپر ہاتھ صاف کرکے چُپ ہورہنا تھاکیونکہ اُن کی کتابِ سیاست میں”نظریۂ ضرورت” کے تحت سب جائزہے۔ علی امین گنڈاپور تو ہجوم کواپنی طرف بڑھتادیکھ کر”پھُر” ہوگئے لیکن دوسری طرف اے این پی کے میاںافتخار حسین کوخیبرپختونخوا کی ”غیرسیاسی ” پولیس نے قتل کے ایک مقدمے میں”دَھر” لیا۔طُرفہ تماشہ یہ کہ میاں افتخار کو پولیس نے تین بجے سہ پہرگرفتارکیا جبکہ قتل کی FIR شام پانچ بجے کٹی۔ ایک محترم لکھاری نے اِس پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا”زیادہ واویلاکرنے کی بجائے انصاف کی طرف دیکھناچاہیے۔

مولانافضل الرحمٰن اورالطاف حسین نے بغضِ معاویہ میںیہ مطالبہ بھی کردیاکہ میاںافتخار حسین کوفی الفوررہا کیاجائے۔۔۔ قانون سب کے لیے ایک ہوناچاہیے ، سب کے ساتھ سلوک بھی ایک جیساہونا چاہیے ،قانون کی عدالت میںامیر اورغریب میں فرق دکھانے کی کیاضرورت ہے”۔ بالکل بجاکہ یہ توامیرالمومنین حضرت عمر کابھی فرمان ہے ”اگر کسی کی وجاہت کے خیال سے قانون کاپلڑااُس کے حق میںجھُک جائے تواللہ کی بادشاہت اورقیصروکسریٰ کی حکومت میںکیا فرق ہے”۔ سوال مگریہ کہ ایک طرف توحکومتی وزیرعلی امین گنڈاپور ، جس کی ”واردات”سب پہ عیاںلیکن وہ تین دنوںتک آزادگھومتے رہے

Mian Iftikhar Hussain
Mian Iftikhar Hussain

جبکہ دوسری طرف بے گناہ میاںافتخار حسین، جنہیں سلاخوںکے پیچھے پہنچانے کی اتنی جلدی ؟۔ میاںافتخار حسین تومقتول کے والدکی گواہی پررہاہو گئے لیکن شدیدترین عوامی ردِعمل کے بعدجب علی امین( جس کے خلاف دو مقدمات درج ہیں) کے گھر پولیس نے”واردات” کے تیسرے دِن چھاپامارا تووہ پچھلے دروازے سے پھِر ”پھُر” ہوگئے ۔شاید گنڈاپور صاحب کے ذہن میںیہ ہوکہ جوپولیس اُنہیں ”پروٹوکول”دیتی ہے اب اُسی کے ہاتھوں گرفتاری اُن کی توہین ہے ۔وزیرِاعلیٰ پرویزخٹک کی ”منتوںتَرلوں”اور کپتان صاحب کے حکم کے بعدعلی امین گرفتاری دینے پربادلِ نخواستہ تیارہو ہی گئے۔پیشی کے بعدعلی امین گنڈاپور عدالت سے ہتھکڑیاں پہنے دونوںہاتھ ہوامیں لہراتے یوںنکلے کہ جیسے وہ ”سلطان راہی”ہوں اورعدالت کوئی فلمی سٹوڈیو۔جس ”حرکت”پرسَر ندامت سے جھک جاناچاہیے تھا، اُسی پرفخر؟۔ کیاقوم کی رہنمائی کادعویٰ کرنے والوںکا چلن یہی ہوتاہے؟۔

KPK کے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں کپتان صاحب اورپرویز خٹک ،دونوںنے یہ کہاکہ امن وامان الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی اوراگر الیکشن کمیشن مرحلہ وارانتخاب کروادیتا توبَدنظمی سے بچاجا سکتاتھا لیکن الیکشن کمیشن نے واضح تردیدکرتے ہوئے کہاکہ امن وامان الیکشن کمیشن نہیں، صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی اورالیکشن کمیشن نے تودومرتبہ صوبائی حکومت کومرحلہ وارانتخابات کی تجویزبھی دی تھی جومسترد کردی گئی۔ اب پتہ نہیںسچاکون اورجھوٹا کون البتہ ہماراحسنِ ظَن یہی ہے کہ اگر خاںصاحب کہتے ہیںتوپھر ”ٹھیک ہی کہتے ہوںگے”۔ ویسے بھی ایک بزرگ صحافی اپنے کالموںمیں باربار یہ لکھ چکے کہ ”کپتان جھوٹ نہیںبولتا”اور ہمیںلکھاری کے لکھے پہ ”اعتبار”۔سچّے اورجھوٹے کی بحث میںپڑے بغیرقوم سوال کرتی ہے کہ اِس خونی الیکشن کی وجہ سے جو 23 افرادجان سے گئے ، اُن کالہو کِس کے ہاتھ پہ تلاش کریں؟۔

اگر صوبائی حکومت ذمہ دارہے توخونِ ناحق کامقدمہ کپتان صاحب کی عدالت میںکہ وہ گزشتہ 2 سالوںسے اسی دھاندلی کوبنیاد بناکر حکمرانوںسے استعفے کامطالبہ کرتے چلے آرہے ہیں۔2013ء میںتونگران حکومتوںکے تحت الیکشن ہوئے جن میںدھاندلی کا پتہ چلانے کے لیے تحقیقاتی کمیشن بن چکا لیکن 30 مئی کوتو تمام اختیارات کی مالک ایک منتخب حکومت تھی جس کی موجودگی میںانتخابات ہوئے اورنہ صرف یہ کہ دھاندلی کے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے بلکہ قتلِ عام بھی ہوا ۔کیااب بھی خیبرپختونخوا حکومت کے مستعفی نہ ہونے کاکوئی جوازہے ؟ اورکیا تحریکِ انصاف کاانصاف یہی کہتاہے کہ اگر دھاندلی ہوئی ہے تودوبارہ الیکشن کروالیتے ہیں؟۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Armed captain council elections gilgit baltistan khyber pakhtunkhwa new انتخابات خیبرپختونخوا کپتان گلگت بلتستان مسلح نیا یونین کونسل
Kisan Protest
Previous Post پنجاب حکومت اور کسان اتحاد مذاکرات ناکام، کسان اتحاد کا احتجاج کا اعلان
Next Post کویت کی پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گئی 2 ارکان نے ایک دوسرے کو گھونسے مارے
Kuwait Parliament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close