Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بن کے رہے گا نیا پاکستان

September 17, 2014September 17, 2014 0 1 min read
Revolution March
Revolution March
Revolution March

ہم تو دھرتی ماں کے پیار میں ڈوب کر اُس کی فریاد پر لبیک کہتے ہوئے انقلاب کے لیے نکلے تھے لیکن حکمرانوں کو ہماری یہ ادا پسند نہیں آئی اور بالآخر اُنہوں نے وسیع پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ حکومت نے عوامی تحریک کے 30 ہزار کارکن پکڑ لیے۔

وہ کہنا تو تیس لاکھ چاہتے تھے لیکن کسی نے مولانا کے کان میں کہہ دیا کہ تیس لاکھ کچھ زیادہ ہی ہو جائیں گے اِس لیے تیس ہزار پرہی اکتفا کرنا بہتر ہے لیکن حکمرانوں کو تیس ہزار بھی ”چبھنے”لگے اور اُنہوں نے کہہ دیاکہ پاکستان کی کل 31 جیلوں میں قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہی تیس ہزار نہیں تو پھر مولانا کے کارکُن کہاں گئے؟۔یہ ہم نہیں جانتے کہ ہمارے قیدی کارکن کہاں ہیں لیکن مولانا جو کہتے ہیں، ہمیشہ سچ ہی کہتے ہیںاِس لیے حکومت کوہمارے یہ تیس ہزار کارکُن توپورے کرکے دینے ہی ہونگے۔اگر حکومت نے ایسانہ کیا تو ہمارا اگلا دھرنا وزیرِاعظم ہاؤس کی چھت پر ہوگا۔اِس کایہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنے سے دستبردار ہو رہے ہیں۔یہ دھرنا تواُس وقت تک جاری رہے گا جب تک دھرنے میںشریک آخری شخص بھی کھسک نہیں جاتا۔

ہم تویہی سمجھتے تھے کہ ایک دور وز بعد ہی حکومت کا”پھینٹی”پروگرام شروع ہو جائے گا کیونکہ حکومت کے پاس گُلوبِلّو، پومی نومی بٹوں کی کمی نہیں لیکن حکومت کاپیمانۂ صبرلبریزہوتے ہوتے ایک ماہ بیت گیااوراب اسلام آبادکی پولیس دھرنادینے والوںپرایسے جھپٹ رہی ہے جیسے شاہیںکبوترپر۔اُس نے توہمارے ڈی جے بَٹ کوبھی نہیںچھوڑا۔قصوراُس کافقط اتناتھاکہ جب سارے”بَٹ”حکومت کے ساتھ ہیںتوپھروہ اکیلاتحریکِ انصاف میں کیوں گھُسا بیٹھاہے؟۔ہمارے بیچارے عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری تاریخ بھگتنے گئے اوردھرلیے گئے۔وہ تواللہ بھلاکرے الیکٹرانک میڈیاکاجس نے شور مچادیا اور عوامی تحریک کے کارکن اُنہیں چھڑالائے۔ہم پہ الزام ہے کہ ہم نے PTVپرقبضہ کیا،پارلیمنٹ کاگیٹ توڑااورریڈزون کے درختوںکوآگ لگادی۔یہ بجالیکن پوری قوم جانتی ہے کہ مُرشدنے صرف گملے نہ توڑنے کااعلان کیاتھا،باقی کسی شے کانہیں۔کوئی بھی غیرجانبدارمبصرآکردیکھ سکتاہے کہ اسلام آبادمیںایک گملابھی نہیںٹوٹااوروہ جوریڈزون کے سارے فُٹ پاتھ اُدھیڑکے رکھ دینے کاالزام ہے،تووہ توہم نے حفاظتِ خوداختیاری کے تحت کیاکیونکہ اسلام آبادمیںپتھردستیاب نہیںتھے۔اگرہم فُٹ پاتھ توڑ کر پتھر حاصل نہ کرتے توپولیس کے ”کھُنے”کیسے سینکتے؟۔

ہم توبڑے سکون سے اسلام آبادمیںبیٹھے تھے لیکن ”شریر”حکومت نے”ایویں خوامخواہ”ہم سے”پنگا”لے کر ہمارے پُرسکون دھرنے کوتہس نہس کر کے رکھ دیا۔سوہم نے بھی سوچاکہ

عجز و نیاز سے تووہ آیا نہ راہ پر
دامن کو اُس کے آج حریفانہ کھینچئے

اب جس تھانے میںبھی ہمارے ساتھی قیدہوتے ہیں،ہم وہاںدھاوابول کراپنے ساتھیوںکومکھن میںسے بال کی طرح نکال لے جاتے ہیں۔ابھی کل ہی ہمارے کپتان صاحب نے بھارہ کہوکے تھانے پردھاوابولااوراپنے 11 ساتھیوں کو نکال لے گئے۔سونا میوں کاتویہ اصراربھی تھاکہ تھانے کے تمام اہلکاروں کو معطل کر دیا جائے لیکن خاںصاحب نے کمال مہربانی کرتے ہوئے صرف اپنے ساتھیوں کی ہتھکڑیاں کھلوانے پرہی اکتفاکیا۔وہ اگرآئی جی سمیت تمام اہلکاروں کو معطل کر دیتے توملک میںانارکی پھیل جاتی جوخاںصاحب کوہرگز منظور نہیں تھا کیونکہ”نئے پاکستان”میںانارکی کی کوئی گنجائش نہیں۔اب ہم جمعے کو پاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑااجتماع کرنے جارہے ہیںاورایک محتاط ترین اندازے کے مطابق اِس اجتماع میںکم ازکم 50لاکھ انقلابیے اورسونامیے توہونگے ہی ۔کیااب بھی حکومت کو پتہ نہیں چلا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں؟۔اگرطالبان بنّوں جیل توڑکراپنے تین سو ساتھیوں کو چھڑواسکتے ہیں تو کیا ہم اتنے”گئے گزرے”ہیں کہ کسی چھوٹے موٹے تھانے سے اپنے ساتھیوں کو چھڑا بھی نہیں سکتے؟۔

Parliament
Parliament

ہم نے تو پارلیمنٹ پرقبضہ کرلیاتھااورپی ٹی وی کی نشریات بھی بندکروادی تھیںتاکہ ”اُن”کوسہولت رہے لیکن چودھری شجاعت صاحب ”اُدھر”سے حکم لے آئے اورہمیں طوہاََوکرہاََڈی چوک پرواپس آناپڑا۔ہمیںتواب بھی پختہ یقین ہے کہ”وہ”ہمارے ساتھ ہیں کیونکہ ہمیںاِس کی گارنٹی چودھری برادران اورشیخ رشیدنے دی ہے لیکن پتہ نہیںپاک فوج کے ترجمان میجرجنرل عاصم باجوہ صاحب کیوں”اوکھی اوکھی”باتیں کرنے لگے ہیں۔کل بھی اُنہوںنے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا”فوج سیاست میں ملوث ہے نہ ہی ملک میںجاری سیاسی بحران میںکسی فریق کی حمایت کررہی ہے۔فوج کاشروع سے ایک ہی موقف رہاہے کہ یہ ایک سیاسی مسٔلہ ہے اوراسے سیاسی طریقے سے ہی حل کیاجاناچاہیے۔فوج کسی ایک فریق کاساتھ دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ پوری قوم کی فوج ہے۔ہم نے نہ پہلے کسی ایک فریق کی حمایت کی ،نہ آئندہ کریںگے”۔پاک فوج کے ترجمان کے اِس بیان پرہم پریشان توبہت ہوئے لیکن پھرچودھری شجاعت صاحب نے ”اندرکھاتے”ہمیں تسلی دے دی کہ جنرل صاحب”ایویں مخول”کر رہے ہیں۔

اگرکوئی یہ سمجھتاہے کہ ہم کسی کمزوری کے تحت پارلیمنٹ سے واپس ڈی چوک آئے تو یہ اُس کی بھول ہے ۔اصل معاملہ یہ تھاکہ ایک توہم وہاں محصور ہو کر رہ گئے تھے اوردوسرے اعلیٰ عدلیہ دھمکیوں پراُترآئی تھی اِس لیے ہم نے”کھلی ڈُلی”جگہ پرجانے میںہی عافیت جانی۔اب وہاں تنوربھی لگ گئے ہیں،تازہ سبزیوںاورگوشت کی دوکانیںبھی،موچی نائی بھی اپنی دوکانداری چمکارہے ہیںاورپکی پکائی تازہ روٹی بھی مل جاتی ہے البتہ ”بیوٹی پارلر”ابھی تک نہیں کھلے جس سے خواتین میں بے چینی پائی جاتی ہے۔دروغ بَرگردنِ راوی ہمارے رہنماؤںنے دو،چاربیوٹی پارلروالوںسے رابطہ بھی کیالیکن فی الحال کوئی اپنا پارلر کھولنے کو تیار نہیں۔ لیکن کوئی بات نہیںہم کونساڈی چوک سے جارہے ہیں۔چھوٹے اوربڑے بھائی کاحکم ہے کہ وزیرِاعظم کے استعفے تک ہمیںیہیںرُکناہے اوراتناتوہمیںبھی معلوم ہے کہ وزیرِاعظم صاحب کبھی استعفیٰ نہیںدیںگے اِس لیے جب بیوٹی پارلر والوں کو پکا یقین ہوگیاکہ ہم یہاںسے جانے والے نہیںتودو،چارپارلرکھُل ہی جائیں گے۔

ہم نے تو پارلروالوں کے لیے ہزار روپے کانوٹ ابھی سے سنبھال کر رکھ لیا ہے جس پر”گونوازگو”لکھا ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ بازار میں تو اب اِس نوٹ کی”کَکھ”قیمت نہیں البتہ ڈی چوک میں کھلے بیوٹی پارلر والوں کو ڈرا دھمکا کریہ نوٹ”چلا”ہی لیں گے۔ ہم نے توشیخ الاسلام کے حکم پر اپنے کرنسی نوٹوں پر”گونوازگو”لکھ لیا لیکن علامہ نے اگلے دِن ہی کرنسی نوٹوں پر نعرے لکھنے کی مہم واپس لے لی۔باخبر”ذرائع”کے مطابق علامہ صاحب کو خواب میںیہ ڈانٹ پڑی کہ”کبھی ریسرچ بھی کر لیا کرو۔جس پر علامہ ہڑ بڑا کر اُٹھے اور ریسرچ کرنے پرپتہ چلاکہ کوئی سیاسی یا غیر سیاسی نعرہ لکھنے سے کرنسی نوٹ محض کاغذ کا بیکار پرزہ رہ جاتا ہے۔اِس لیے انہوں نے اگلے ہی دن یہ حکم واپس لے لیا لیکن عقیدت مندوں کو تو”چونا”لگ گیا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
government new pakistan PAT Prof Riffat Mazhar révolution ruler انقلاب پاکستان حکمران حکومت عوامی تحریک نیا
Maulana Sami ul Haq
Previous Post نظریہ پیچھے رہ گیا، ساری لڑائی کرسی کیلئے ہے، مولانا سمیع الحق
Next Post ایران کے جوہری پروگرام کی موجودہ افزودگی قبول نہیں، امریکا
Wendy Sharman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close