Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئے پولیس قوانین اور حالت زار

January 1, 2018 0 1 min read
Police
Police
Police

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
پولیس محکمہ کے لیے 2017ء میں نئے رولز تیار کر لیے گئے ہیں پولیس ایکٹ 2002ء کے تحت ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی احمد اسحاق جہانگیر نے پولیس رولز 2017 کا آخری والیم بھی تیار کر لیا ہے جب کہ تین والیم پہلے ہی 2 ماہ قبل آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز کی منظوری کے بعد حتمی منظوری کے لیے صوبائی حکومت کو بھجوائے گئے تھے ۔بتایا جاتا ہے والیم 4نو چیپٹرز پر مشتمل ہے جس میں آرگنائزیشن ،ویلفئیر، لاجسٹک، اکائونٹس ،ٹریفک برانچ ،بھرتی ،ریٹائر منٹ،آرمز ٹیلی کمیونیکیشن اور خصوصی یونٹس کے قوانین شامل کیے گئے ہیں 83سالہ پرانے قوانین کی جگہ اس طرح نئے رولز تیار کیے گئے ہیںپولیس کو جدید تقاضوں پر استوار کرنے کے لیے پہلے 1861پولیس ایکٹ کے تحت1934میں بننے والے قوانین تبدیل کرکے نئے پولیس رولز تیار ہو گئے ہیں یہ سب کچھ تو بہت اچھا ہے کہ پولیس کو جدید تقاضوں کے مطابق ضرور ڈھالنا چاہیے مگر در اصل تو پولیس کی فلاح و بہبود کے لیے احسن سکیموں کی تیاری اشد ضروری امر ہے۔

صرف وردیوں کی رنگت تبدیل کر ڈالنے سے پولیس ملازمین کا کوئی بھلا نہیں ہوسکتاوردی تبدیل کرنے میں بھی مال بنانے کی لمبی لمبی کہانیاں سننے کومل رہی ہیں ۔پولیس کے بارے میں عام عوامی تاثر یہی ہے کہ یہ ظلم کرتی ہے ۔ر شوت ستانی کے ذریعے جعلی پرچے درج کرتی اور جو جتنا زیادہ مال لگائے اسی کے حق میں تفتیش کا نتیجہ نکال ڈالتی ہے اور پھر عدالتوں سے بھی بے گناہوں کو عام طور پر سزا ہو جاتی ہے اور اصل ملزم پولیس کو لے دے کر بچ رہتے ہیں اور وہ محاورہ بھی زبان زد عام ہے کہ چوری ڈکیتی ہو ہی نہیں سکتی جب تک اس میں تھانے دار کا حصہ نہ ہوکسی حد تک تو یہ بات درست محسوس ہوتی ہے مگر سبھی چوریوں ڈکیتیوں کا پولیس کو پتہ نہیں ہوتا آجکل تو مہنگائی شدید غربت اور بیروزگاری کی وجہ سے چکوں کا ہر تیسرا چوتھا نوجوان بھوکوں مرتاوارداتیا بنا ہوا ہے۔

رات کے اندھیروں میں سڑک پر کسی بھی آتے جاتے ہوئے کو لوٹنا موبائل ،رقم اور موٹر سائیکل چھیننا اور اگر کوئی مزاحمت کرے تو اسے گولی کا مزا چکھا ڈالنا ایک عام روٹین کی بات ہے ان سب حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی نفری ضرورت سے بہت ہی کم ہے ایک تحصیل میں زیادہ سے زیادہ3یا4تھانے ہوتے ہیں اور ہر ایک میں ایک انسپکٹر 2,3سب انسپکٹر اور اے ایس آئی کے علاوہ 12تا15تک سپاہی موجود ہوتے ہیں اب بھلا ایک پوری تحصیل کے لیے کل 70,75پولیس نفری کیا کرسکتی ہے۔پولیس فورس کم ازکم پانچ گنا بڑھانا وقت کا تقاضا ہے پھر کسی تھانہ کے ساتھ ملازمین حتیٰ کہ ڈی ایس پی وغیرہ کے لیے رہائش گاہیں قطعاً نہ ہیںکسی اہم شہر کے تھانہ کے ساتھ ایک بیرک ہوتی ہے جس میں 15,20سپاہیوں کے لکڑی کے صندوق پڑے ہوتے ہیں اور ٹوٹی پھوٹی چند چارپائیاں جن پر سونا اور آرام کرنا ملازمین کو نصیب بھی نہیں ہوتا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے دن رات کوئی نہ کوئی ایسی واردات ضرور ہوجاتی ہے جہاں پولیس کا پہنچنا جلدی اور ہنگامی طور پر ضروری ہوتا ہے امن عامہ بحال رکھنا دہشت گردوں سے نمٹنا جو کہ جدید ترین اسلحہ اور اعلیٰ ٹرانسپورٹ رکھتے ہیں پولیس کے لیے انتہائی مشکل کام ہیں۔

پھر ان کی تنخواہیں اتنی کم ہیں کہ جس سے عام غریب آدمی کا گزارا بھی مشکل سے ہو سکتا ہے مگر انہیں تو ہروقت صاف ستھری وردی بوٹ پہننا ہوتے ہیںکسی قسم کی رہائشیں نہ ہونے کی وجہ سے پولیس ملازمین کے بال بچوں کی زندگی انتہائی ابتر گزرتی ہے اگر کسی سویلین کے مکان میں رہائش پذیر ہوں تو کرایہ اتنا زیادہ ہے کہ شاید پوری تنخواہ بھی اس کو پورا نہ کرسکے۔اگر کسی سویلین کے مکان میں ویسے ہی رہائش پذیر ہو جائیں یا اس سے ایک پورشن لے لیںتو ہر مقدمہ میںاس کی مداخلت اور سفارشوں سے پولیس نظام ہی نہیں چل سکتاالٹا پولیس ملازم ہی اس سویلین کا ملازم بن کر رہ جاتا ہے ایک کانسٹیبل اور حوالدار کی کم ازکم تنخواہ بالترتیب ایک لاکھ اور سوا لاکھ روپے ماہانہ بمعہ اعلیٰ رہائش اشد ضروری ہے اسی طرح سے ایس ایچ او انسپکٹرز سب انسپکٹرز اے ایس آئی کی سوا لاکھ سے 2لاکھ کے درمیا ن ہونا ضروری ہے اور متعلقہ تحصیل کے ڈی ایس پی کوتو ہر صورت دو لاکھ 20,30ہزار روپے سے زائد تنخواہ دی جانی چاہیے پھر ان سبھی سے قریبی مسجد میںحلف کہ اب وہ کسی صورت بھی رشوت ستانی میں ملوث نہ ہوں گے۔اور نہ ہی پیسہ ٹکہ لے کرغلط تفتیش کرکے اصل ملزمو ں کی بریت اور معصوموں کو سزا دلوائیں گے اور تفتیش کے لیے سبھی جدید ترین طریق استعمال کیے جانے چاہیے اس طرح پرانا طریقہ”آجا میرے بالما تیرا انتظار ہے”یعنی چھترول وغیرہ بالکل ختم ہوجانے چاہئیں کہ یہ انسانیت کی بھی توہین ہے۔پولیس کو وی آئی پی ڈیوٹیوں سے فارغ کرکے اس کے لیے اگر اشد ضروری سمجھا جائے تو علیحدہ فورس تیار کی جائے۔

دوبارہ عرض گذاشت ہوں کہ زیادہ سے زیادہ تنخواہ اور اعلیٰ رہائشیں جہاں ملازمین کے بال بچے بھی خوش وخرم رہ سکیںاشد ضروری امر ہے نیز یہ کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق آٹھ گھنٹے سے زائد ڈیوٹی کسی بھی صورت ایک ملازم سے نہیں لی جانی چاہیے کہ رت جگے کاٹ کر ان کی کارگردگی ویسے ہی کم ہو جاتی ہے پولیس کو خوف کی علامت نہیں بلکہ پیار و محبت وتھانوں کو مسائل حل کرنے کے سینٹر ز بنایا جائے تاکہ لوگ بلا خوف وخطر اپنی شکایات لے کر آئیں اور وہاں سے مفت ریلیف پائیںکسی جلسے جلوس دھرنے کے لیے اتنی تعداد کی فورس ضرور تعینات ہو۔کہ الٹا پولیس ہی کو مار نہ پڑجائے کہ اس سے پولیس فورس کا مورال ہی ڈائون ہو جا تا ہے ہر صورت پولیس کی فلاح و بہبود کے لیے اصلاحات کو اولین ترجیح دینا ضروری ہے کہ ہم ہر طرف سے مشکلات اور دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں اگر ہمارے مسلح ادارے مضبوط ہوں گے تو ہر طرح کے محاذ پر کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔پولیس کی اصلاح تبھی ہوسکے گی جب اسے خود مختار ادارہ بنایا جائے گا اور شہید ہونے والوں کے لیے کم ازکم 80لاکھ فی کس دیے جائیں وگرنہ کاغذات کا پیٹ بھر کر نئے قوانین کے والیم وغیرہ “بابا یہ سب کہانیاں ہیں”۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
employees government laws police Poverty public پولیس حکومت عوام غربت قوانین ملازمین
Sheikh Rashid
Previous Post شریف برادران تمام عرب ممالک میں ملاقاتیں کر لیں، این آر او نہیں ہو گا: شیخ رشید
Next Post کھیر پکائی جتن سے چرخا دیا جلا
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close