Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئی نسل منشیات کی عادی۔۔۔ذمہ دار کون؟

July 24, 2013 0 1 min read
M A Tabassum
Time
Time

جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے حالات و واقعات تبدیل ہوتے جا رہے ہیں پرانے وقتوں میں ہر چیز اصل اور خالص ہوا کرتی تھی بڑوں کا ادب چھوٹوں پر شفقت ،انسان کا احترام اور اپنی اولادوں کی تربیت کی فکریں ہر کسی کو لاحق ہوتی تھیں۔خاندان کا ہر شخص عزت کو ترجیح دیتا تھا اور خاندان،باپ دادا کی عزت و ناموس بحال رکھنے اور معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کرنا اولین خواہش ہوتی تھی۔خاندان کے بڑے بزرگ چھوٹوں کی تربیت پر خاص توجہ دیتے تھے۔

چھوٹے بچوں کی ہر بات پر روک ٹوک اور حرکات و سکنات پر نظر رکھنا، بری سوسائٹی سے دور رکھنا اولین فرض سمجھا جاتا تھا۔ بزرگ کہا کرتے تھے کہ خاندان کے بڑوں کی عزت و وقار برقرار رکھنے کے لیے اولاد کی صحیح تربیت بہت ضروری ہے مگر نہ جانے کیوں جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے حالات و واقعات کے ساتھ ساتھ رسم و رواج، اقدار، طور طریقے بھی بدلتے جا رہے ہیں نہ بڑوں بزرگوں کا احترام نہ چھوٹوں سے شفقت کسی کو کسی کی پرواہ نہیں حتیٰ کہ اولاد سے بے خبری، لاپرواہی کے نتیجے میں بری سوسائٹی اور برے کاموں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔

تعلیم عام ہو گئی ہے مگر ادب آداب اور احترام کا نام و نشان نہیں،دولت عام ہو گئی ہے مگر ہمدردی اور میل جول پیار محبت کا خاتمہ نمود و نمائش کے ساتھ ساتھ تکبر، غرور، بے حیائی فیشن میں اضافہ ہو گیا ہے نفسا نفسی کا عالم ہے ہمدردی تو دور کی بات ہمدردی کے دو بول بولنے اور دلاسہ دینے یا نصیحت کرنے کا احساس ختم ہو چکا ہے۔شاید اس کی بڑی وجہ اولاد کی صحیح تربیت نہ کرنا ہے اولاد کے ساتھ لاڈ،پیار کا یہ عالم ہے کہ اگر کوئی بچہ کسی بڑے سے بدتمیزی کر رہا ہے، گالیاں دے رہا ہے یا کوئی بھی الٹے سیدھے الفاظ کہہ رہا ہو تو والدین بجائے منع کرنے یا سمجھانے کے خوش ہوتے ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں۔

Daughter
Daughter

ان کا بیٹا یا بیٹی میٹھی میٹھی باتیں کر رہا ہے بچوں کو آرام سے بیٹھنے یا بڑوں سے بدتمیزی نہ کرنے کے دو بول بھی نہیں کہہ پاتا اور بالآخر وہی بچہ تھوڑا بڑا ہو کر والدین کے لیے درد سر بن جاتا ہے اور والدین خود اقرار کرتے ہیں کہ ان کے بچپن کے بے جا لاڈ پیار نے اسے بگاڑ دیا ہے اگر بغور اردگرد کے ماحول کا جائزہ لیا جائے تو نوجوان نسل غلط کاموں اور بری سوسائٹی سے وابستہ نظر آتی ہے شہر تو شہر دیہاتوں میں بھی حالات خراب اور منشیات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

جس میں والدین اور سرپرستوں کا قصور ہے کہ وہ اپنی اولاد کی نگرانی اورتربیت پر خصوصی توجہ نہیں دیتے کہ ان کے بچوں کا کس سوسائٹی میں اٹھنا بیٹھنا ہے کس شخص سے کس طرح کے مراسم ہیں ،کب گھر سے باہر جاتے ہیں کب واپس آتے ہیں رات کا کتنا حصہ غائب رہتے ہیں،کس قسم کا نشہ کرتے ہیں۔بعض اوقات والدین کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا بچہ کہاں کام کرتا ہے کیا کماتا ہے کتنا اور کہاں کہاں خرچ کرتا ہے کچھ والدین بچوں پر اندھا اعتماد کرتے ہوئے انھیں سمجھدار نیک،پارسا سمجھنے لگتے ہیں۔

جس کا نتیجہ غلط نکلنا فطری امر ہے۔ذیادہ تر نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے آوارہ گردی کرتے ہیں اور بری سوسائٹی کا شکار ہو جاتے ہیں اور خاص کر منشیات کے عادی ہو جاتے ہیں اور چرس، شراب، ہیروئن جسے عرف عام میں پوڈر کہا جاتا ہے کے اس قدر عادی ہو جاتے ہیں کہ انھیں اس منشیات کے استعمال کو چھوڑنا زندگی اور موت کا مسئلہ بن جاتا ہے۔اس میں منشیات مافیا کا بھی بڑا ہاتھ ہوتا ہے جو کہ پہلے پہل مفت فیشن کے طور پر ان چیزوں کو مہیا کرتے ہیں اور بعد میں آمدن کا ذریعہ بنا لیتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھتے ہوئے انھیں کنٹرول کریں۔

اب تو نوجوان لڑکیاں بھی منشیات میں ملوث ہو رہی ہیں اور کسی حد تک منشیات کی عادی ہو چکی ہیں اور بے خبرے والدین کو بھنک تک نہیں پڑنے دی جا رہی۔منشیات کی وجہ سے معاشرے میں اور بہت سی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن میں چوری، ڈکیتی، فراڈ، زنا جیسے جرائم جنم لے رہے ہیں۔ اگر بغور مشاہدہ کیا جائے تو دیہاتوں کے نزدیک قبرستانوں’ ویران جگہوں،پلوں کے نیچے، گاؤں میں قائم دکانوں،با اختیار لوگوں کی بیٹھکوں میں سر عام نوجوانوں کی محفلیں سج جاتی ہیں اور نشہ کیا جاتا ہے۔حالانکہ بعض اوقات چند افراد کو خبر ہونے کے باوجود ان نوجوانوں کو منع کرنے یا روکنے کی جرات نہیں کی جاتی اور نہ ہی ذمہ داروں یا والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

Drugs
Drugs

بعض اوقات اگر والدین کو دبے لفظوں میں آگاہ کیا بھی جائے تو وہ برا منا جاتے ہیں۔ منشیات کے عادی نوجوانوں کی ذیادہ تعداد کا تعلق کھاتے پیتے گھرانوں سے ہوتا ہے جو کہ والدین کی طرف سے نوجوان بچوں کو جیب خرچ کی صورت میں دی جانے والی رقم اس کا سبب بنتی ہے دیہاتوں میں رہنے والے نوجوان طبقہ جن کی گھر کی مالی پوزیشن بہتر ہوتی ہے یا ایسے نوجوان جن کی باز پرس کرنے والا کوئی نہیں ہوتااس گھناؤنی اور جان لیوا لت میں پڑ جاتے ہیں اور ساتھ شریف گھرانوں کے لاڈلوں کو بھی ملوث کر لیتے ہیں۔

اکثر اوقات گھروں کے مخصوص کمروں میں بیٹھ کر ٹی وی کیبل،ڈی وی ڈی،کمپیوٹرپر فحش فلمیں اور گانے سننے والے دوست گروپوں میں عام طور پر منشیات کا استعمال ذیادہ ہوتا ہے کسی زمانے میں اگر کسی گھر کا بچہ یا نوجوان سگریٹ پیتا تھا تو اسے معیوب سمجھا جاتا تھا اور پینے والا بڑوں بزرگوں سے چھپ کر پیتا تھا مگر آج کل کے دور میں سب کے سامنے بطور فیشن سگریٹ نوشی اور نسوار خوری کی جاتی ہے۔ کئی جگہوں پر والدین اولاد کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں جنہیں آخر کار مشکلات اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور روز مرہ زندگی میں بے شمار مسائل جن میں لو میرج، اغواء ،لڑکی لڑکے میں طلاق کا معاملہ، عاشق معشوقی، زنا، راہزنی، چوری، ڈکیتی، اور بہت سی برائیاں پیدا ہوتی ہیں۔

جنہیں بعد میں کنٹرول کرنا مشکل نہیں بلکہ نا ممکن ہوتا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ شروع دن سے ہی اولاد پر کنٹرول رکھیں اور انھیں بری سوسائٹی اور دوستوں سے دور رکھیں اور بے جا جیب خرچ سے اجتناب کریں اور ان کی حرکات و سکنات پر کڑی نظر رکھیں تاکہ معاشرے میں بہتری کے ساتھ ساتھ ان کی اولاد بھی ایک بہترین انسان کے روپ میں ان کی نیک نامی اور عزت وقار میں اضافے کے طور پر زندگی گزارے۔ہمیں چاہیے کہ معاشرے سے برائیوں کے خاتمے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے غور و فکر کریں اور جہاں تک ممکن ہو سکے اسے عملی جامہ پہنائیں۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر: ایم اے تبسم
matabassum81@gmail.com
0300-4709102

Share this:
Tags:
drugs new race responsible Who کون منشیات نئی نسل
Supreme Court
Previous Post بنیامین بہو قتل کیس، تفتیش شفاف انداز میں کی جائے : سپریم کورٹ
Next Post ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
Mamnoon Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close