Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئی راہ کا ثمر

February 14, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم)

بھارتی راجدھانی دہلی میں ریاستی اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں آنے والے نتائج نے سب کوچونکا کر رکھ دیا ہے۔۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکی صدر بارک اوبامہ کے حالیہ دورہِ بھارت کے بعد جس طرح ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ان انتخابی نتائج نے ان کی سپر میسی کا سارا نشہ ہرن کر دیا ہے ۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا منتخب وزیرِ اعظم ہونے کے ناطے وہ بے پناہ غرور اور تکبر کا شکار تھے اور خود کو جنوبی ایشیا کا چوہدری سمجھ رہے تھے لیکن ارون کجریوال نے انھیں جس بے رحمی سے زمین پر پٹخا ہے ناقابلِ یقین لگتا ہے۔کجریوال نے ایک ایسا چھکا مارا ہے جس کی گونج بھارتی سیاست میں سدا قائم رہیگی۔نریندر مودی کی زبان اور افعال اس بات کا کھلا اظہار تھے کہ وہ اس علاقے کے سب سے بڑے قائد ہیں اور اسی زعم میں بھارت کو ہندوترا کا مسکن بنانا چاہتے ہیں حالانکہ بھارتی آئین اس کی صریح انداز میں ممانعت کرتا ہے۔

انسان جب خود کو عقلِ کل کا مالک سمجھنے لگتا ہے تو ایسے ہی ہوا کرتا ہے اور کوئی غیبی ہاتھ انسان کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملا دیتا ہے۔بی جے پی نے عام انتخابات کے بعد کئی ریاستی انتخا بات میں اعلی کارکردگی کا مظا ہرہ کیا تھا اور خصوصی طور پر مسلم اکثریتی ریاست کشمیر میں دوسری بڑی پارٹی کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آنے کی وجہ سے اس کے غرور کو بڑھاوا دینے میں ممدو معاون بنی تھی لہذا وہ اسی طرح کے انتخابی نتائج کی دہلی میں بھی امیدیں لگائے ہوئی تھی لیکن برا ہو عوامی اندازِ فکر میں تبدیلی کا کہ ان کے یہ سارے ارمان دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ستر ممبران کی اسمبلی میں بی جے پی صرف تین نشستیں جیت پائی ہے جبکہ عام آدمی پارٹی ٦٧ نشستوں پر فتح کے پھریرے لہرا تی پھر رہی ہے ۔کانگریس اس سارے جھمیلے میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے اور اس کے ہاتھ سوائے تاسف کے کچھ بھی نہیں آیا۔کرن بیدی جسے ارون کجریوال کے بالمقابل وزارتِ اعلی کا امیدوار بنا کر پیش کیا گیا تھا اس کا نام و نشان بھی نہیں مل رہا۔ کرن بیدی عالمی شہرت کی حامل خا تون ہیں اور ان کے کریڈٹ پر عوامی خد مت کے کئی تمغے سجے ہوئے ہیں لیکن نئی عوامی لہر کے سامنے ان تمغوں کی چمک عوام کو اپنی جانب مائل کرنے میں ناکام ہو گئی او یوں کرن بیدی کو ہز یمت سے ہمکنار ہونا پڑا۔اگر ہم پچھلے سال کے لوک سبھا انتخابات کا جائزہ لیں تو ان انتخابات میں عام پارٹی کا پورے ملک سے صفایا ہو گیا تھا۔

Arvind kejriwal And Narendra Modi
Arvind kejriwal And Narendra Modi

اسے صرف پنجاب سے چار پارلیمانی نشستوں پر کامیابی حا صل ہوئی تھی۔ان انتخا بات کے بعد عام آدمی پارٹی کا مستقبل کافی مخدوش ہو گیا تھا اور ارویند کجریوال کی قیادت پر بھی سوالیہ نشان پڑ گئے تھے۔ اسے تندو تیز تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا کیونکہ دہلی کی راجد ھا نی میں اسے کوئی بھی نشست حاصل نہیں ہو سکی تھی جو اس بات کا اشارہ تھا کہ ارویند کجریوال دہلی پر اپنی گرفت کھو چکے ہیں۔کجریوال پر کانگریس کو ہروانے اور بی جے پی کا ایجنٹ ہونے کے طعنے بھی سننے پڑے تھے کیونکہ عام آدمی پارٹی نے کانگریس کے ووٹوں پر ہاتھ صاف کیا تھا کیونکہ آعام آدمی پارٹی کانگریس کی طرح مذہب پر سیاست کی مخالف ہے جس سے ان کے ووٹروں کی سوچ میں کافی اشتراک پایا جاتا ہے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کانگریس کو عام آدمی پارٹی کے قیام سے کافی زک پہنچی تھی لیکن سیاست میں ہر کوئی اپنا علم بلند کرتا ہے اور اس کے علم بلند کرنے سے کسے زک پہنچتی ہے اور کسے فائدہ پہنچتا ہے اس کی دردِ سری نہیں ہوتی۔بہر حال ان تمام رکاو ٹو ں کے باوجود ارویند کجریوال نے اپنا سیاسی سفر جاری رکھا اور ایک نئے اندازِ سیاست سے آگے بڑھنے کی راہ اپنائی۔اس کا اندازِ سیاست کانگریس اور بی جے پی سے بالکل مختلف تھا۔وہ عام آدمی کے روزمرہ کے مسائل اور ان کی تکالیف کو اجاگر کرنے کا عزم لے کر نکلے اور عوام نے ان کے اس انداز کو سراہا۔انھیں پچھلے سال کے لوک سبھا عام انتخا بات میں کامیابی تو نہ مل سکی لیکن عام آدمی پارٹی اک قومی جماعت کی حیثیت سے متعارف ضرور ہوئی اور پورے ملک سے کروڑوں ووٹ حا صل کئے۔اس کا سارے ملک سے امیدوار کھڑا کرنا ہی اس کی پہلی جیت تھی کیونکہ کانگریس اور بی جے پی کے علاوہ پورے بھارت میں کوئی ایسی جماعت نہیں جو پورے ملک میں امیدوار کھڑے کرتی ہو۔بھارت کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ وہاں پر علاقائی جماعتیں کافی مضبوط ہیں لیکن قومی سطح پر ان کا کو ئی وجود نہیں ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ اقتدار بی جے پی اور کانگریس میں تقسیم ہوتا رہتا ہے۔کسی زمانے میں یہی کیفیت پاکستان میں بھی تھی جس میں دو قومی جماعتیں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہواکر تی تھیں لیکن عمران خان کی تحریکِ ا نصاف کے بعد ایک نیا ماحول پیدا ہوا ہے جس نے ان دونوں جما عتوں کی مک مکائو پالیسی کو ننگا کیا ہے اور عوام میں کرپشن سے پاک سوسائٹی کی نئی سوچ کو جنم دیا ہے جس میں عوام کافی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ اب پاکستان میں بھی روائتی سیاست کے دروازے دھیرے دھیرے مقفل ہوتے جا رہے ہیں اور عوام روائیتی سیاست سے کنارہ کش ہو تے جا رہے ہیں ۔کرپشن لوٹ مار،اقربا پروری، اور عدمِ مساوات کے جن مسائل کا بھارت کو سامنا ہے پاکستان بھی انہی مسائل سے دوچار ہے لہذا پاکستان میں تحریکِ انصاف اور بھارت میں عام آدمی پارٹی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔ ہر دور کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں اور موجودہ دور کا تقاضہ یہی ہے کہ( پرانی سیاست گری خوار ہے۔۔

AAP
AAP

زمیں میرو سلطاں سے بیزار ہے ) لہذا اب گھسے پٹے نعروں کی بجائے عوامی حاکیت کے نئے نعروں کے ساتھ سیاست کا بازار گرم کیا جائے۔میڈیا کے اس تیز ترین دور میں عوام کو مزید بیوقوف بنا نا ممکن نہیں رہا۔لوگوں میں اپنے حقو ق کا جو شعور بیدار ہو رہا ہے وہ پرانی سیاسی جماعتوں سے ان کی دوری کا سبب بن رہا ہے لوگ اب وراثتی سیاست اور خاندانی جبر کے تراشیدہ شکنجوں سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔وہ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں اور جو جماعت ان کے مسائل کا ادراک کرے گی اور انھیں ساتھ لے کر چلے گی وہ اسی کے دامن میں پناہ لیں گئے۔عام آدمی پارٹی کا کارنامہ یہی ہے کہ اس نے عوام کے اندر حقوق کے اسی شعور کو مزید پختہ کیا ہے۔یورپ کی ترقی کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ انھوں نے وراثتی اور خاندانی اندازِ سیاست سے خود کو علیحدہ کر لیا ہے۔

وہاں پر اہل افراد کو زما مِ حکو مت سونپی جاتی ہے ۔ہمیں ان کے نظریات سے تو اختلاف ہو سکتا ہے لیکن انھوں نے ریاستی امور کے لئے جو اصول وضع کئے ہیں اس پر کسی کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔ہر وہ سیاسی جماعت جس کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا دیر یا بدیر اپنا وجود کھو دیتی ہے۔بی جے پی کا نظریہ یہ ہے کہ وہ ہندوستان کو ہندوترا کا مرکز بنانا چاہتی ہے۔اس نے اسی نعرے پر انتخا بات میں حصہ لیا اور کامیابی سے اپنا دامن بھر لیا۔کانگریس سیکو لر سوچ کا حامل سیاسی جماعت ہے جو ساری اقلیتوں کے حقو ق کی علمبردار ہے۔اس نے کئی دہائیاں اسی نعرے سے سیاست پر اپنا سکہ جمائے رکھا۔کانگریس نے بنیادی غلطی یہ کی کہ اس نے قیادت کو نہرو خاندان میں مقید کر دیا۔اس نے ان مسلمان زعما کی قربانیوں سے صرفِ نظر کیا جھنوں نے مسلم لیگ سے اختلاف کرتے ہوئے انھیں اپنی حمائت سے نواز ا تھا۔مسلمان جوکا نگریس کی فتح میں بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتے تھے کانگریس سے دور ہٹتے چلے گئے کیونکہ کانگریس نے انھیں اقتدار میں حصہ دار بنانے سے گریز کیا۔کانگریس نے یہ سمجھا کہ مسلمان اس کی حمائت کے لئے مجبور ہیں کیونکہ ان کے پاس کانگریس کی حمائت کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

کانگریس نے جس طرح مسلم جذبات کا استحصال کیا وہ ان کی کانگریس سے دوری کا باعث بنا۔اسی کشمکش میں عام آدمی پارٹی کا جنم ہوا جس نے ان دونوں راہوں سے جدا ایک نئی راہ اختیار کی۔اس نے ان لوگوں کو جھنیں معاشرے نے انتہائی حقارت سے ٹھکرا رکھا تھا انھیں حقوق دلوانے کا نعرہ بلند کیا۔ارویند کجریوال نہ تو خود سیاست دان ہیں اور نہ ہی ان کا پسِ منظر کسی بہت بڑے سیاسی خاندان سے ملتا ہے۔وہ ایک سادہ ،سچے اور کھرے انسان ہیں جو اقتدار کو ذاتی وجاہت کی خاطر نہیں بلکہ عوام کی امانت سمجھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے پچھلے دورِ حکومت میں ہر قسم کے پروٹوکو ل کو جھٹک کر عوامی سیاست دان کی جو شناخت بنائی تھی دہلی کی حالیہ فتح اسی کا انعام ہے جسے قائم رکھنا اس کی ذمہ داری ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم)

Share this:
Tags:
democracy elections India Prime Minister South Asia انتخابات بھارت ثمر جمہوریت جنوبی ایشیا وزیرِ اعظم
Usman Afzal Qadri, Liaquat Ali Chatha,Meeting
Previous Post صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری ڈی سی او لیاقت علی چھٹہ سے ملاقات کر رہے ہیں
Next Post سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close