نیویارک (جیوڈیسک) جیل سے 2 ملزموں کو فرار کرانے کے الزام پر 51 سالہ خاتون جوئس مچل کو عدالت نے 7 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
ملزموں نے ڈرل سے سوراخ کر کے دیوار توڑی اور فرار ہوگئے تھے۔ ملزمہ نے کہا مجھے بہت افسوس ہے۔

Start typing to search...