نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں زیادہ نمک کھلا کر بیٹے کو قتل کرنے والی خاتون کو جج نے 20 برس قید کی سزا سنائی ہے۔
27 سالہ لیسی سپیئرز نے 5 سالہ بیٹے کی بیماری کا بہانہ بنا کر سوشل میڈیا پر پیغام چھوڑا تھا۔

Start typing to search...