نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریفک حادثے نیویارک میں ٹائم اسکوائر کے قریب پیش آیا۔ 2 بسوںکے درمیان ٹکر سے کم از کم 11 افراد زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...