Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیوزی لینڈ میں ٢٨ سالہ عیسائی انتہا پسند دہشت گرد کا مساجد پر حملہ

March 16, 2019 0 1 min read
Brenton Tarrant
Brenton Tarrant
Brenton Tarrant

تحریر : میر افسر امان

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر عیسائی جنونی انتہا پسند دہشت گرد ٢٨ سالہ نیوزی لینڈ کے باشندے کا نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ۔ دہشت گرد نے جدید خوکاراسلحہ استعمال کیا ہے۔ وہ خود کش جیکٹ بھی پہنے ہوئے تھا۔دہشت گرد نیوزی لینڈ کی پولیس کی وردی پہنے ہوئے تھا۔ اس دہشت گرد حملے میںمسلم ملکوں٤٩ مسلمان شہید اور ٢٠ زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں ٢ پاکستانی اورزخمیوں میں ٤ شامل ہیں جبکہ ٥ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ کی ٹیم کے کھلاڑی خوش قسمتی سے بچ گئے۔بچ جانے والی نمازیوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ سارے نمازیوں کو ختم کرنا چاہتا تھا۔ وہ چلا چلا کو فائرنگ کر رہا تھا۔ ہم لوگ دعائیں کر رہے تھے کہ اللہ کرے اس کی گولیاں ختم ہو جائیں۔ دہشت گرد موت کے کھیل کی لائیو سڑیمنگ بھی کرتا رہا۔ میڈیا میں اس کے اسلحہ کو دیکھا یا جس پر مسلم مخالف نفرت آمیز نعرے لکھے ہوئے تھے۔ اطلاع کے مطابق اس دہشت گرد کو تین ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ دن ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ پاکستان ،ترکی سمیت دنیا کے لیڈروں نے اس حملے کی مزاہمت کی۔

اب متعصب مغربی یہودی و عیسائی میڈیا اس کو عیسائی دہشت گرد کہنے کے بجائے دنیا کو بتائے گا کہ وہ ڈیپریشن کا شکار تھا، یہ تھا وہ تھا اور آخر میں کہہ دے گاکہ وہ پاغل تھا۔ اس کو کبھی بھی دہشت گرد نہیں کہے گا۔ کیونکہ مرنے والے عیسائی نہیں بلکہ مسلمان ہیں۔دہشت گرد عیسائی ہے مسلمان نہیں! اگر وہ مسلمان ہوتا تو مغربی میڈیا پوری دنیا کو سر پر اُٹھا لیتا۔ ایک دفعہ تو پیرس میںشارلی ایبڈو، جس نے مسلمانوں کے پیغمبر ۖ کے خلاف توہین آمیز کارٹون چھاپے تھے۔ بظاہر رد عمل میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے ہفت روزہ شارلی ایبڈو کے دفتر پر حملہ کیا گیا۔ جس میں ١٢ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ کسی مسلمان کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف پوری دنیا کے عیسائی حکمرانوں نے مزاہمت کے لیے پیرس میں اکٹھے ہو کر جلوس نکالا تھا۔

دنیا کے چالیس صلیبی ملکوں کے سربراہوںنے ریلی بھی نکالی تھی۔ فرانس کے شہر پیرس میں لاکھوں افراد نے اس احتجاجی مارچ میں شرکت کی تھی۔ٹھیک ہے دہشت گردی چاہے کسی بھی مذہب کے لوگ کریں وہ دہشت گردی ہے ۔ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ وہ بس دہشت گرد ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے دہشت گردی کرنے والوں کے نام اسلامی تھے جس کی وجہ سے ان کی شنا خت اسلام کے نام سے ہوئی۔ اسلام ایک امن پسند دین ہے۔ دہشت گردی کے شکار ہونے والوں سے ہمدردی کرتے ہوئے مسلمانوں نے اس دہشت گردی کی مذمت کی تھی۔ ویسے بھی پیرس والے دہشت گردی کے واقعہ میں تو مسلمانوں کے پیغمبرۖ کے خلاف توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف تو ١٢ افراد ہلاک ہوئے تھے ۔تو عیسائیوں کے چالیس ملکوں نے احتجاج کیا تھا۔ اس واقعہ میں تو مسلمانوں نے کسی کے خلاف کچھ بھی نہیں کیا تو پھر بھی دہشت گرد عیسائی ٢٨سالہ نوجوان نے سفاکیت کی حد کرتے ہوئے مسلم ملکوں کے٤٩ مسلمانوں کو شہید کر دیا اور ٢٠ سے زائد کو شدید زخمی کر دیا۔ کیا اس پر مسلم دنیا کے آزاد ٥٧ ملک بھی اکٹھے ہو کر اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی ہمت کر سکتے ہیں؟

قارئین ! یہودیوں نے عیسائی دنیا کو مسلمانوں کے خلاف ایک سو چی سمجھی سازش کے تحت اشتعال دلا کر ایسے واقعات کرنے پر اُکسایا تھا۔ عیسائی اسلام فوبیا میں اندھے ہو گئے ہیں۔ اس کی بنیاد١٩ا میںامریکا کی طرف سے ڈالی گئی تھی۔ امریکا نے مسلمانوں کے خلاف بین الاقوامی سازش کرتے ہوئے یہودیوں کو ملا کر ١١٩ کا جعلی واقعہ کرایا گیا تھا۔ جس کے جعلی ہونے کی درجنوں کتابیں لکھی گئیں۔ آخر بات ایک امریکی نے بستر مرگ پر کہی کہ اُس نے ٹون ٹاور کی بنیادوں میں بارود رکھا تھا۔ سابقہ امریکی صدرجارج بش ایک انتہاء پسند عیسائی فرقے کا فرد ہے۔ ١١٩ خود ساختہ جعلی واقعہ کے بعد پریس کانفرنس میں بش نے صلیبی جنگ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد مسلم دنیا کو نیس تہس کر دیا گیا۔ یہودی میڈیا نے مسلمانوں کے خلاف اپنی بین الاقوامی میڈیا مہم میں مسلمانوں کو انتہا پسند اور دہشت گرد ثابت کیا۔دنیا میں کہیں پتہ بھی ہلا تو اسے مسلمانوں کی دہشت گردی سے جوڑ کر انٹر نیٹ پر شائع کر دیا گیا۔انٹر نیٹ سے نکالے گئے ایسے سیکڑوں مسلم دشمنی کے واقعات کی ٦٠ صفحات پر لسٹ موجود ہے۔ امریکا نے مسلم ملکوں کے میڈیا کو فنڈنگ دے کراستعمال کیا۔ اگر عیسائیوں کی مسلم دشمنی کو تاریخ میں ٹٹولہ جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ جب عیسایوں کی جنگی قوت اور یہودیوں کے پیسے سے دوسری جنگ عظیم کے بعد مسلمانوں کی ترک عثمانی خلافت کو ١٩٢٤ء میںختم کیاتھا۔ اُس وقت امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ دنیا میں مسلمانوں کی خلافت قائم نہیں ہونے دی جائے گی۔

ایک وقت آیا کہ سویٹ یونین نے گرم پانیوں کی لالچ میں ایک افغانی کیمونسٹ ببرک کارمل کو رشین ٹنکوں پر بیٹھا کر ، اپنی فوجیں افغانستان میں داخل کر کے افغانستان پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس پر پاکستانی کیمونسٹوں نے مسلمانوں کوڈرانے کے لیے پروپیگنڈا کیا تھا کہ سویٹ یونین جس ملک میں داخل ہو تا وہاں سے واپس نکلتانہیں۔ وہ شیطان کے چیلے بھول گئے تھے کہ” ڈریے رب قادر کولوں جیڑا چڑیا تو باز مراندا ہے”۔افغانیوں اور ان کی مدد کے لیے مسلم دنیا سے آئے ہوئے جہاد فی سبیل اللہ کے مجائدین اور پڑوسی ملک پاکستان کی مدد سے دنیا کی اُس وقت کی سب سے بڑی مشین سویٹ یونین کو شکست فاش ہوئی تھی۔ آج نیو ورلڈ آڈر والا شیطان کبیر امریکا بھی فاقہ مست افغانیوں سے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ سویٹ یونین اور امریکا سے پہلے برطانیہ نے بھی افغانیوں سے شکست کھائی تھی۔ سویت یونین کی شکست کے بعددنیامیں جہادی مجائدین کابول بالا ہو گیا تھا۔ جس سے امریکا خوف زدہ ہو گیا تھا۔

ضرورت اس امر کی تھی کہ اس کے بعد افغان عوام اپنی مرضی سے الیکشن کروا کے افغانستان کے معاملات خود چلاتے۔مگر امریکا نے اس وقت کی پاکستانی قیادت کو ساتھ ملا کر افغانستان میں افراتفری پھیلانے کے لیے ایک کمزور افغانی مجددی صاحب کو ملک کا صدر بنا دیا۔پھر افغان جہادی گروپ اور وار لارڈز آپس میں ہی لڑنے لگے۔اللہ کا کرنا کہ افغان طالبان نے سفید جھنڈا لہرا کر ملک میں وار لارڈز کومطیع کر لیا۔ ان سے اسلحہ واپس لے لیا۔ حزب اسلامی جو افغانستان میں جب سے بڑا مجائد ین کاگروپ تھا اس کے لیڈرگل بدین حکمت یار صاحب نے بھی طالبان کے ساتھ مفاہمت کرتے ہوئے اپنے چاریگر کا اسلحہ ڈپو طالبان کے سپرد کر دیا۔ افغانیوں نے طالبان مجائدملا عمرکے ہاتھ پر اسلامی طریقے سے بیت کر کے اس کو اپنا امیر لمومنین مان لیا اورافغانستان میں اسلامی حکومت قائم کر دی۔افغانستان میں امن امان قائم ہو گیا۔ افیون کی کاشت بل لکل بند ہو گئی۔افغان اسلامی حکومت کو پاکستان اور سعودی عرب نے تسلیم کر لیا۔ اس پر امریکا کے کان کھڑے ہو گئے۔

امریکا بہادرنے اپنے پرانے ڈاکٹرئن جو اُس نے ١٩٢٤ء میںمسلمان ترک عثمانی خلافت کو ختم کر اپنایا تھا کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے بزدل کمانڈو ڈکٹیٹر مشرف کو ڈرا دھمکاکر ساتھ ملایا اوراُسامہ بن لادن پر دہشت گردی کا الزام لگا کراور بہانہ بناکر طالبان کی اسلامی حکومت پر حملہ کر د یا۔ امریکا نے ملا عمر کو کہا تھا کہ ُ ُاسامہ بن لادن کو امریکا کے حوالے کردو۔ مگر اس مرد مومن نے امریکا کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ ملا عمر نے بین الاقوامی مروجہ قانون اور اصولوں کے مطابق اُسامہ بن لادن کے خلاف دہشت گردی کے ثبوت مانگے۔ امریکااُسامہ بن لادن کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہ دے سکا۔ امریکا نے صرف دوھونس دھاندلی سے کام لیتے ہوئے ملا عمرکو ڈرانا چاہا۔ ملا عمر نے شیطان کبیر اور نیو ورلڈ آڈر والے امریکا کے سامنے جھکنے کے بجائے اسلامی روایات پر عمل کرتے ہوئے اپنے مہمان اُسامہ بن لادن کو امریکا کے حوالے نہیں کیا اور حزیمت کی رہ اختیار کی۔ شیطان کبیر کے سامنے ڈٹ کر اپنے اسلاف کی روایا ت پر عمل کرکے اُن کا نام روشن کیا۔ آج امریکا جن طالبان کو دہشت گرد کہتا تھا اُن سے امن کی بھیک مانگ رہا ہے کہ کسی طرح افغانستان سے نکل جائے۔ مزاکرات کی میز پر امریکی نمائندے ،زلمے خلیل زاد کے سامنے پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر اور گواونتا موبے ،امریکا کی بدنام زمانہ جیل کے قیدی ملا ضعیف صاحب کو دیکھ کر شیطان کبیر امریکا کو شرم آنی چاہیے تھی۔ پھر مسلمانوں کو بھی فخر کرنا چاہیے افغان طالبان پر ، کہ جن کے ملک کو دشمنوں زیزہ ریزہ کر کے تورا بورا بنا دیا ہے مگر اب بھی وہ دشمن سے آنکھیں ملا کر برابری کی بنیاد پر مزاکرات کر رہے ہیں۔

انتظار کرے دنیا جب شیطان کبیرامریکا کے افغانستان سے نکلنے کے بعد، طالبان پھر سے اپنی اسلامی حکومت بنائیں گے۔ پاکستان کی مغربی سرحد کو پھر سے محفوظ بنائیں گے۔بلکہ اپنی عوام کی مشاورت سے افغانستان کو پاکستان کا ایک صوبہ بنانے کا اعلان کریںگے۔ تاریخ اپنے آپ کو دھرائے گی ۔ مسلم دنیا کے اندر اتحاد کی بنیاد رکھی جائے گی۔ شاعر اسلام حضرت شیخ علامہ محمد اقبال کی روح کو سکون ملے گا کہ جس نے مسلمانوں کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ:۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔

نیل کے ساحل سے کر تا بخاک کاشغر

پھر دنیا میں اسلام کے خلاف یہود و نصارا کا پھیلایا ہوا اسلامی فوبیا ختم ہو گا۔ مسلمان سر اُٹھا کے چلنے کے قابل ہو جائیں گے۔اُس وقت پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو بھی منہ کی کھانی پڑھے گی ۔ جو اِس وقت امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مل کر پاکستان کو ختم کرنے کے بہانے ڈھونڈ تا رہتا ہے۔ اب بھی بھارت نے پاکستان پر حملہ کر منہ کی کھائی اور آئندہ بھی بھارت کا منہ کالا ہو گا۔پھر نیوزی لینڈ جیسی دہشت گردی بھی نہیں ہوسکے گی۔ انشا اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
attacks firing injured Mir Afsar Aman mosques new zealand terrorists حملہ دہشت گرد زخمی فائرنگ مساجد ملکی تاریخ نیوزی لینڈ
Asif Zardari
Previous Post زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا
Next Post اسلاموفوبیا: آسٹریلوی سینیٹر کے متنازعہ بیان پر شدید تنقید
New Zealand Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close