Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6-3-2013

February 6, 2013February 13, 2013 0 1 min read

سماہنی میں حالات کشیدہ ہونے اور صورتحال کو کنٹرول نہ کرنے پر SHO چوکی سماہنی معطل
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی میں حالات کشیدہ ہونے اور صورتحال کو کنٹرول نہ کرنے پر SHO چوکی سماہنی معطل راجہ اختر SHO تھانہ پولیس چوکی سماہنی تعینات تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سماہنی کے نواحی گاؤں گاہی کے رہائشی 12سالہ طالبعلم حمزہ سرور کی 15 دنوں بعد مسخ شدہ لاش برآمد ہونے پر سماہنی کے حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے DSP کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا جبکہ DSP اور تحصیلدار کو پتھراؤ کرکے زخمی کر دیا حساس ادارے اور پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی کی سماہنی میرپور اور سماہنی بھمبر روڈکو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کیلئے بند کیے رکھا اور SHO اس کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے جبکہ 15روز سے لاپتہ ہونے والے کا بھی کوئی سراغ نہ لگا سکے جس پر SHO پولیس چوکی تھانہ سماہنی مرزامحمد نسیم کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہSHO برنالہ راجہ اخترحسین کو SHO چوکی سماہنی جبکہ CIA انچارج فیض رسول عباسی کو SHO برنالہ تعینات کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیلدار بھمبر کا ہوٹلوں ، بیکریوں ، سبزی فروٹ اور گوشت کی دوکانوں کی چیکنگ صفائی ، وزن پورا اور ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کی ہدایت

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیلدار بھمبر کا ہوٹلوں ، بیکریوں ، سبزی فروٹ اور گوشت کی دوکانوں کی چیکنگ صفائی ، وزن پورا اور ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کی ہدایت تفصیلات کیمطابق تحصیلدار بھمبر منیر احمد نے بمعہ پولیس نفری مختلف بازاروں کے اندر ہوٹلوں ، بیکریوں ،سبزی فروٹ اور گوشت کی دوکانوں کی چیکنگ کی ہوٹلوں کے اندر کچن اور برتنوں کی صفائی اور روٹی کے وزن کی چیکنگ کی بیکریوں سبزی فروٹ کی دوکانوں ، بیکریوں پر صفائی اور ریٹ لسٹوں کی چیکنگ جبکہ گوشت کی دوکانوںمیں گوشت کا معیار اور صفائی کی چیکنگ کی اور دوکانداروںکو وارننگ اور ہدایت کی کہ ہوٹلوں ،بیکریوںاور دوکانوں پر صفائی کا خصوصی خیال رکھا جائے روٹی کا وزن پورا رکھا جائے کچن اور برتنوں کی صفائی کا خصوصی خیال رکھا جائے سبزی فروٹ اور گوشت کے معیار بہتر بنایا جائے اور دوکانوں کے اندر نمایاں جگہ پر ریٹ لسٹوں کو آویزاں کیا جائے اور ریٹ لسٹوں کیمطابق قیمتیں وصول کی جائے آج دوکانوں کو وارننگ اور ہدایت دی جارہی ہے اگر کل کو کسی نے خلاف ورزی کی تو اس کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیر کے صحافی انتہائی نامساعد حالات کے باوجود اعلیٰ صحافتی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ، محترمہ پروفیسر تقدس گیلانی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادکشمیر کے صحافی انتہائی نامساعد حالات کے باوجود اعلیٰ صحافتی خدمات سرانجام دے رہے ہیں موجودہ دور میں صحافیوں کی کارکردگی ،خدمات اور قربانیوں کے باعث میڈیا تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہا ہے آزاد حکومت صحافیوں کی خدمات اور قربانیوں سے بھرپور آگاہ ہے اورصحافیوں کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انکے مسائل حل کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار کشمیر کلچر اکیڈمی کی چیئرپرسن محترمہ پروفیسر تقدس گیلانی نے جموں وکشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی حکومت نے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے میرپور جرنلسٹس کالونی قائم کرکے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی بنیاد ڈال دی ہے تمام ضلعی ہیدکوارٹرز پریس کلبوں کی عمارات موجودہ حکومت کی ترجیح ہے صحافیوں کے علاج معالجے اور دیگر سہولیات باہم پہنچانے کیلئے اقدامات زیر غور ہیں انہوں نے کہاکہ صحافی برادری اور بالخصوص کشمیری صحافی اپنے قلم کے ذریعے تحریک آزادی تیز کرنے میں اپنی صلاحیتیں بروکار لائیں اور تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی دنیا کے سامنے حقیقی معنوں میں پیش کریں انہوں نے کہاکہ صحافی صرف خبروں کے حجم کے بجائے خبریت پر توجہ دیں تاکہ عوام کوبہتر معلومات اور آگاہی حاصل ہو سکے موجود ہ دور کو میڈیا کی ترقی درکار ہے لیکن صحافیوں کو معاشرے میں بہتر نام بیدا کرنے کیلئے تمام تر مصلحتوں سے بالاتر ہو کر خدمات سر انجام دینا ہوں گی انہوں نے کہاکہ موجودہ دور میں پاکستان بد حالی کے دور سے گزر رہا ہے جس کے اثرات آزادکشمیر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں لیکن اس کے باوجود آزاد حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کررہی ہے انہوں نے کہاکہ میڈیا ریاست جموں وکشمیر کی تہذیب ،ثقافت اور کلچر کو فروغ دینے کیلئے بھی کام کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گاہی تحصیل سماہنی سے لاپتہ ہونے والے بچے کی 15روز بعد مسخ شدہ لاش جس طرح ملی ہے اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں ، خالد پرویز بٹ
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گاہی تحصیل سماہنی سے لاپتہ ہونے والے بچے کی 15روز بعد مسخ شدہ لاش جس طرح ملی ہے یہ عوام علاقہ ہی نہیں بلکہ ضلع بھمبر بالخصوص اور آزادکشمیر کے عوام بالعموم اس واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور اسے ناقابل فراموش واقع قرار دیکر انسانیت کی تذلیل قرار دیا جاتا ہے اگر اس اندوہناک اور سفاکانہ قتل کا سراغ نہ لگا قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو ایسے واقعات پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح آزادکشمیر میں بھی خراب ہونے کا شدید اندیشہ ہے ان خیالات کا اظہار کشمیر پریس کلب بھمبر میں انجینئر خالد پرویز بٹ نے کیا انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں اس لیے پولیس اور سیکورٹی ایجنسی کی مشترکہ ذمہ داری ہے کیونکہ یہ واقعہ کنٹرول آف لائن پر ہوا ہے اگر اس واقعہ کے مجرموں کو نہ پکڑا جاسکا تو حالات شدید خراب ہو جائیں گے اور عوامی احتجاج کو روکنا کسی کے بس میںنہیں رہے گا اس موقع پر صوبیدارمحمد لطیف صدر انجمن زمینداراںو صدروارڈ نمبر 1پیپلزپارٹی بھمبر نے بھی اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے اور مجرموں کی فور ی گرفتاری کا مطالبہ کیا اس کے علاوہ چوہدری ظفر اقبال دھمیال چیئرمین KDF ، ڈاکٹر عبدالشکور راجہ صدر انجمن تاجراں بھمبر ،حوالدار چوہدری محمد اکرم جنرل سیکرٹری نوشہرہ فاؤنڈیشن چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ جنرل سیکرٹری صراف یونین تاجروں کی کثیرتعداد موجود تھی جنہوں نے اس افسوس ناک واقعہ کی پر زور مذمت اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا اور لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا اس واقعہ کو انہوں نے تھانہ سماہنی کی نااہلی قرار دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر سال اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیں ، امیر مولانا محمد امین
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر سال اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیں جہالت ،ظلم اور شرک سے نجات اور جھوٹے ناخداؤں کی اذیت ناک خدائی سے نجات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کائنات کا عظیم تحفہ ہے اس عظیم تحفہ پر رب کائنات کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ان خیالات کا اظہاراہل سنت والجماعت ضلع بھمبر کے امیر مولانا محمد امین نے حضرت پیر بخش رحمت اللہ کی برسی کے موقع پر جامع مسجد میر بخش دھندڑ کلاںمیں منعقدہ محفل میلاد سے بحیثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کیا انہوں نے کہاکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت میں تمام مسائل کا حل موجود ہے محبت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ہمارا ایمان نامکمل ہے ہم اللہ تعالیٰ کاجتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت سے قبل جہالت ،ظلم اور ناانصافی عروج پر تھی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کیساتھ ہی ہر طرف اجالاہو گیا تقریب سے حضرت علامہ مولانا عظیم قادری ،پروفیسر محمد منیر نے بھی خطاب کیا جبکہ پیر سید عملدارحسین شاہ نے ہدیہ نعت پیش کی اور علامہ محمد اشرف امیر دعوت اسلامی نے خصوصی دعا کروائی محفل میلاد کی تقریب میں سینکڑوں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
control SHO situation Suspended بھمبر صورتحال کنٹرول معطل
Murder 3
Previous Post مرڈر تھری کے نئے گانے ہم جی لینگی کی وڈیو ریلیز
Next Post شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان
Amir Khan Boxer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close