Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خبر دینے والے اخبارات کی زینت بنے لگے

April 2, 2014April 2, 2014 0 1 min read
Arif Nonari
Raza Rumi
Raza Rumi

پاکستان کے عوام کی طرح صحافی بھی بے آسرا اور غیر محفوظ ہیں۔ تاہم صحافیوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کرنے کی کوششوں سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ بعض عناصر اس معاشرے میں خبروں کی ترسیل یا مخالفانہ رائے کے اظہار کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ رضا رومی کی طرح ملک بھر کے صحافی اس سانحہ پر حیران اور بدحواس ہیں۔ رضا رومی نے اس حملہ کے بعد ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے لوگوں میں احساس تحفظ ختم ہو رہا ہے۔ اگر اس صورتحال کو تبدیل نہ کیا گیا تو حکومت اور اس کے شہریوں کے درمیان تعلق و رشتہ کو شدید نقصان پہنچے گا۔رضا رومی نے لاہور میں ہونے والے حملہ کے بعد اپنے ٹیلی ویڑن اسٹیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاستدانوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اگر آج صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تو کل سیاستدانوں کی باری بھی آ سکتی ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ وہ اس قسم کے سانحات کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کریں۔ یہ صورتحال جاری رہنے کی صورت میں پاکستان میں نہ تو احساس تحفظ رہے گا اور نہ ہی گورننس کا وجود ہو گا۔

اس حملہ میں رضا رومی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے اور ان کے ساتھ سفر کرنے والا محافظ زخمی ہؤا ہے۔ رضا رومی کو بھی کار کے شیشے کے ٹکڑے لگنے سے معمولی زخم آئے ہیں۔ پولیس کو موقع واردات سے گیارہ چلے ہوئے کارتوسوں کے خول ملے ہیں۔ یہ حملہ دو نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے راجہ مارکیٹ کے قریب کیا تھا۔ رضا رومی نجی ٹی وی پر اپنا پروگرام کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ انہوں نے حملہ کے بعد بتایا ہے کہ حملہ کے فوراً بعد میرے ذہن میں یہی خیال آیا تھا کہ یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں نہ سکیورٹی ہے نہ تحفظ ہے اور نہ ہی کوئی ضمانت۔ آخر ان لوگوں پر کیا بیتتی ہے جن کے پاس نہ تو گارڈز ہیں اور نہ ہی پولیس میں روابط اور نہ ہی وہ میڈیا کے ذریعے توجہ حاصل کر سکتے ہیں۔رضا رومی نے جو سوال اٹھائے ہیں وہ نہایت بروقت اور قابل فہم ہیں۔ لیکن کل رات ان پر حملہ ہونے سے پہلے بھی ملک میں یہی صورتحال موجود تھی اور اس حملہ کے بعد بھی ایک دن کے احتجاج ، بیان بازی اور مجرموں کو پکڑنے کے دعووں کے ساتھ ہی صورتحال جوں کی توں رہے گی۔ گزشتہ ایک دہائی میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں 50 ہزار سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔

حکومت اپنے شہریوں کے علاوہ خود اپنے عمال اور فوجی قافلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ چند ہفتے قبل اسلام آباد کچہری میں دہشت گرد حملہ میں دیگر لوگوں کے علاوہ ایک ایڈیشنل سیشن جج کو ٹارگٹ کر کے قتل کر دیا گیا۔ اس کے فوراً بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں یہ وضاحت کرنے کی کوشش کی کہ اس جج کو دہشت گردوں نے نہیں مارا بلکہ وہ خود اپنے محافظ کی گولی کا نشانہ بنے۔ پولیس تفتیش سے یہ دعویٰ غلط ثابت ہو چکا ہے۔دہشت گردوں کے حملوں کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ کراچی میں ایک طویل عرصے سے مختلف گروہ ایک دوسرے کے لوگوں کو چن چن کر قتل کرتے ہیں۔ حکومت کے متعدد وعدوں کے باوجود صورتحال میں قابل ذکر تبدیلی رونما نہیں ہوتی۔ حکومت بھی اپنی رٹ قائم کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لئے انہی لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہوتی ہے جو ان جرائم میں ملوث ہوتے ہیں۔

Taliban
Taliban

اس کی تازہ ترین مثال طالبان کے ساتھ حکومت کے مذاکرات سے پیش کی جا سکتی ہے۔ حکومت نے طالبان سے ” جنگ بندی ” کا مطالبہ کیا تھا اور طالبان کی طرف سے ایک ماہ تک حملے نہ کرنے کے اعلان کے بعد بات چیت آگے بڑھی تھی۔ اب یہ مدت ختم ہونے والی ہے تو حکومت کا سرفہرست مطالبہ یہ ہے کہ طالبان ” جنگ بندی ” میں توسیع کر دیں۔ گویا حکومت جرائم پیشہ اور قانون شکن گروہوں کے رحم و کرم پر ہے۔ یا تو یہ
عناصر کسی نہ کسی صورت حکومت کا حصہ ہیں یا بندوق کی نوک پر انہوں نے ایک سیاسی جمہوری حکومت کو یرغمال بنایا ہؤا ہے اور سیاسی قیادت ان کے مطالبات ماننے اور بات سننے پر مجبور ہے۔رضا رومی نے جس تحفظ کی بات کی ہے وہ اس ملک سے کب کا رخصت ہو چکا ہے۔ پاکستان کے شہروں اور دیہات میں اس وقت تک امن رہتا ہے جب تک کوئی انتہا پسند گروہ یا جرائم پیشہ عناصر حملہ آور ہونے سے گریز کرتے ہیں۔ جس لمحہ وہ کوئی کارروائی کرنے کا قصد کرتے ہیں’ انہیں روکنے یا ناکام بنانے کے لئے کوئی سرکاری ادارہ موجود نہیں ہوتا۔لاہور میں ہونے والے حملہ کے بعد خاص طور سے پولیس کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ حسب دستور اسی پر سب سے زیادہ تنقید ہو رہی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ بعض دوسرے ادارے اور سیاستدان بدعنوانی میں اب پولیس سے بازی لے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ نہ پاکستان کی پولیس فورس کے پاس وسائل ہیں اور نہ ہی انہیں مسلح جتھوں پر قابو پانے کی تربیت دی جاتی ہے ۔ متعدد سانحات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ یا تو ” حفاظت ” پر مامور پولیس والے خود ہی نشانہ بن جاتے ہیں یا حملہ آور کو آتا دیکھ کر خود اپنی جانیں بچانے کے لئے بھاگتے ہیں۔

صحافی پر ہونے والا حملہ پولیس کی نااہلی نہیں بلکہ ایک نظام کی ناکامی پر دلالت کرتا ہے۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ملک کے سیاستدان اور سکیورٹی فورسز کی قیادت نے جو حکمت عملی تیار کی ہے ، وہ ناکام ہو رہی ہے۔ اب پولیس کو جوابدہ کرنے کی بجائے یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس ناکارہ اور غیر مؤثر نظام کو کیوں کر بہتر بنایا جا سکتا ہے تا کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کا فرض پورا کر سکے۔ اس حملہ کے حوالے سے یہ نوٹ کرنا بھی اہم ہے کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران ایک ہی میڈیا ہاوس سے متعلقہ لوگوں پر یہ پانچواں حملہ ہے۔ میڈیا کے دفاتر اور اس سے متعلقہ لوگوں کو اس سے قبل 4 مرتبہ ٹارگٹ کیا جا چکا ہے۔ طالبان کی طرف سے ایک موقع پر یہ کہا گیا تھا کہ وہ میڈیا کو سبق سکھانے کے لئے یہ حملے کرتے ہیں۔ لیکن صرف ایک ہی میڈیا ہاوس کیوں ٹارگٹ ہو رہا ہے اور باقی ٹیلی ویڑن چینل اس قسم کا حملہ ہونے کے بعد کیوں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔

یہ کہنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہونا چاہئے کہ جس نظام کی ناکامی کی وجہ سے ملک میں عدم تحفظ میں اضافہ ہو رہا ہے اس میں میڈیا نے بھی اپنا رول ادا کیا ہے ۔ یہ خبریں اب اخباروں کی زینت بن چکی ہیں کہ مختلف انتہا پسند گروہ میڈیا میں دسترس حاصل کر چکے ہیں۔ اسی طرح مختلف اینکرز ، کالم نگار اور صحافی کسی نہ کسی طور پر کسی نہ کسی گروہ کی خدمت پر مامور ہیں اور اس کے عوض یا تو فوائد حاصل کرتے ہیں یا وہ محفوظ رہنے کے لئے ایسی خدمات فراہم کرنے پر راضی ہو جاتے ہیں۔صحافی تنظیموں کو ایک صحافی پر حملہ کی روشنی میں احتجاج کرتے ہوئے یہ بات ضرور پیش نظر رکھنی چاہئے کہ پاکستان میں آزادء اظہار کو صرف حکومت یا نادیدہ دہشت گرد اور جرائم پیشہ گروہوں سے ہی خطرہ نہییں ہے۔ اس آزادی پر سب سے زیادہ حملہ خود صحافیوں کی صفوں میں سے ہو رہا ہے۔ حرف کی حرمت اور صحافی کی عزت بحال کرنے کے لئے آج کے پاکستانی اخبار نویسوں کو زیادہ مستعد اور چوکس ہونے کی ضرورت ہے۔

Arif Nonari
Arif Nonari

تحریر: سید عارف نوناری

Share this:
Tags:
beauty journalist news newspapers pakistan peoples taliban اخبارات پاکستان خبر زینت صحافی طالبان عوام
Rahul Gandhi
Previous Post بی جے پی کا سونیا اور راہول گاندھی کیخلاف امیدواروں کا اعلان
Next Post گوجرانوالہ :محکمہ سوئی گیس کی گاڑیوں میں فیول نہ بھرا جا سکا:ملازمین فارغ بیٹھے رہے
Department Of Sui Gas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close