Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 30/11/2014

December 1, 2014 0 1 min read

دنیا نیوز ٹی وی چینل 6ویں سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) دنیا نیوز ٹی وی چینل 6ویں سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی اہلیہ بیگم پروین سرور، رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل محمدنجیب اور اسسٹنٹ کمشنر سید رملہ علی ، ڈاکٹر کشف ریاض اللہ تھے جنہوں نے دنیا ٹی وی کے نمائندہ میاںاسد حفیظ اور نمائندہ روزنامہ دنیا میاں باسط حفیظ کیساتھ 15 پاؤنڈ کاکیک کاٹا اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں محمد طارق ، چیف آفیسر بلدیہ طارق جاوید ،ٹی آر او رائوشفیق ، مہر عمر اللہ،حکیم محمد رفیق ارشد، اسر ار احمد پھلوری ، شیخ محمدا کرم، چوہدری عاطف ضیائ،چوہدری عبدالغفار،میاں معظم سلطان، محمد صد یق پیارا، چوہدری ریاض احمد ، چوہدری امان اللہ، رضوان طارق، سمیت شہر کے معززین اور صحافیوں کی بڑی نے شرکت کی دنیا ٹی وی کی سالگرہ کی پروقار تقریب سے خطاب میں بیگم پروین سرور نے کہا دنیا میڈیا گروپ نے الیکٹرانک میڈیا میں بڑا نام پیدا کیا ہے اور اسکے پروگرام خواہ کرنٹ افئیر کے ہوں یا انٹرٹینمنٹ کے ملک کے بہترین ا ینکر پرسن اور فنکاروں کی بدولت اپنی مثال آپ ہیں اور ہمیشہ ریٹنگ میں بھی دنیا ٹی وی کے بیشتر پروگرامز ٹاپ پر نظر آتے ہیں اور اس چینل کی کامیابی کے حقدار نمائندگان اور بہترین مینجمٹ کو قرار دیا جاسکتا ہے رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے کہاکہ مثبت اور ذمہ دارصحافت کی بدولت دنیا میڈیا گروپ نے قلیل عرصے میں اپنا مقام بنایا ہے، محنتی ٹیم کی وجہ سے ہر پروگرام ہی اپنی مثال آپ ہو تا ہے، دنیامیڈیا گروپ کی مینجمنٹ، میاں عامر محمود، نمائندہ پیرمحل میاں اسد حفیظ اور تمام شعبوں سے وابستہ افراد مبارک باد پیش کرتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم نواز شریف کو چین اور روس کے نزدیک ہو تا دیکھ کر غیرملکی طاقتیں منتخب حکومت کو ختم
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے)وزیر اعظم نواز شریف کو چین اور روس کے نزدیک ہو تا دیکھ کر غیرملکی طاقتیں منتخب حکومت کو ختم کرنے کے درپے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈ ا پر کام کررہے ہیں ، عمران خان کو وزیر اعظم بننے کی بہت جلدی ہے ان سے صبر نہیں ہو تا بھارت جوکہ اس وقت پاکستان پر حملہ کرنے لگاتھا کہ نواز شریف نے انٹرنیشنل پریشرکی ذریعے کے حملوں کو ناکام بنا دیاان خیالات کا اظہار ایم این اے چوہدری اسدالرحمن نے پیرمحل میں منعقد ہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمرا ن خان جو بار باز الزامات لگاتے ہیں کہ نوازشریف اور آصف زرداری باریاں لگائی ہو ئی ہیں ، عمران بتائیں کہ باریاں کہاں لگی ہو ئی ہیںعمران خان پرویز مشرف کے ساتھ تھے ان کے ریفرینڈم میں اس کا ساتھ دیا۔1993سے لئے کر 2013تک بیس سالوں میں میاں نوازشریف نے پہلے دور میں ڈھائی سال اور دوسرے دور میں دو سال حکومت کی ، نواز شریف نے دوسالوں کے عرصے میںپاکستان کو اٹیمی طاقت بنایاتو امریکہ سمیت یورپی کے تمام ممالک نے پاکستان پر پابندیاں لگا د یں،انہوں نے کہا کہ ساری دنیاکہتی تھی 2014میں پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا لیکن نوازشریف کی بہترین پالیسوں کی وجہ سے پاکستان آج مستحکم ملک ہے، مستحکم ملک ہو نے کی وجہ سے چین اورترکی سمیت بہت سے ممالک پاکستان میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہے ہیں ، آج ملک میں بجلی کی لوڈ شیدنگ میں کمی واقع ہو نی شروع ہو چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ میڈیا ایک بہت بڑی طاقت ہے اس کا صیح استعمال قوم کو سدھرسکتا ہے اوراس کا غلط استعمال قوم کی تباہی و بربادی کا سبب بنتا ہے صحافیوں اپنا قلم کی طاقت اور ٹی وی چینل کیمرہ کی آنکھ کو ملک وقوم کے مفاد کے لئے استعما ل کرتے رہے تاکہ ملک میں امن وامان قائم رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حریک انصاف کے سرگرم ضلعی کارکن ٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیل کے مطابق شہر کی مضافاتی بستی
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تحریک انصاف کے سرگرم ضلعی کارکن ٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیل کے مطابق شہر کی مضافاتی بستی میں رہائش پذیر تحریک انصاف کے سرگرم ضلعی کارکن عامر بشیر رات 9 بجے کے بعد کار میں سوار ہو کر کمالیہ کی جانب جا رہے تھے کہ سٹاپ662/3ْگ ب کے قریب گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی۔جس کے نتیجہ میں عامر بشیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ریسکیو 1122نے کئی گھنٹے کے بعد گاڑی کو کاٹ کر متوفی عامر بشیر کو باہر نکالا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میںہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجلی اوور بلنگ نے صارفین کو سخت ذہنی اذیت سے دوچار کر دیاغریب صارفین وسائل کمی کی وجہ سے بلوں
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) بجلی اوور بلنگ نے صارفین کو سخت ذہنی اذیت سے دوچار کر دیاغریب صارفین وسائل کمی کی وجہ سے بلوں کی اقساط بنانے پر مجبور ہو گئے۔تفصیل کے مطابق صارفین کو ماہ اکتوبرکے ملنے والے بجلی بلوں میں مبینہ طور پر زائد یونٹ ڈال دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے بھاری بلوں کا بروقت صارفین کیلئے جمع کروانا دشوار ہو چکا ہے۔غریب صارفین اپنے بجلی بلوں کو دیکھ کر ہواس باختہ ہو کر رہ گئے ہیں اور فیسکو آفس میں اپنے بجلی بلوں کی اقساط بنوانے کیلئے خوا ر ہو رہے ہیں۔متعدد صارفین نے سروے کے دوران بتایا کہ ہمارے بلوں میں اس قدر خود ساختہ یونٹس ڈال دیئے گئے ہیں جو تاحال ابھی تک ریڈنگ کے زمرے میں نہیں آتے جب ہم اپنے بلوں کی اوور چارجنگ کے خلاف فیسکو آفس آ کر احتجاج کرتے ہیں تو واپڈا عملہ ہمیں بے عزت کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔جب کہ دوسری جانب یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فیسکو آفس پیرمحل میں میٹر ریڈرز کی کمی ہونے کی وجہ سے رورل ایریا میں مسلسل تین تین ماہ تک میٹروں کی ریڈنگ ہی نہیں کی جاتی۔جس کی وجہ سے واپڈا اہلکار بجلی بلوں میں خود ساختہ یونٹس ڈال کر اپنے فرائض سے بری الذمہ ہو کر بجلی صارفین کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔صارفین نے حکومت اور محکمہ واپڈا کے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بلوں میں اوور بلنگ کا خاتمہ کر کے انہیں جینے کا حق دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ پیرمحل پولیس نے چک شیر سنگھ کے رہائشی محمدریاض ولد دْلا کی عدم موجودگی میں اس کے گھر
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے چک شیر سنگھ کے رہائشی محمدریاض ولد دْلا کی عدم موجودگی میں اس کے گھر سے درخت نیم و کیکر مالیت 60,000روپے کاٹ کر چوری کرنے والے ملزمان ظہور احمد ،منظور احمد ،یاسین ،محمد یار وغیرہ کے خلاف بجرم 379ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گنے کی بر وقت ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے کاشتکاروں کا معاشی قتل جاری تفصیل کے مطابق شوگر ملز انتظامیہ
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) گنے کی بر وقت ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے کاشتکاروں کا معاشی قتل جاری تفصیل کے مطابق شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے بر وقت ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے پیمانے پر گنے کی فصل کاشت کرنے والے کاشتکاروں کے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے ہونا شروع ہو گئے ہیں اور وسائل کی قلت کی وجہ سے دیگر فصلوں کی پیدا وار بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔گنے کے کاشتکاروں نے بتایا کہ گورنمنٹ نے گنے کی فی من قیمت 180روپے مقرر کر رکھی ہے جب کہ شوگر ملز انتظامیہ کی جانب سے بر وقت ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے ہم فی من 30سے 35روپے برداشت کرتے ہوئے مجبوری کی وجہ سے گنا کنڈا مالکان کو 145روپے فی من کے حساب سے فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

News
News
News
News
News
News
Share this:
Tags:
birthday Chaudhry Mohammad Sarwar held news Punjab RECEPTION TV channels پروقار تقریب ٹی وی چینل چوہدری محمد سرور سالگرہ گورنرپنجاب منعقد
Previous Post مقامی منڈیوں میں ایرانی پھلوں کی بھرمار، پاکستانی زرعی شعبے کی مشکلات بڑھ گئیں
Next Post فرانس میں طوفان سے 5 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد محفوظ مقام پر منتقل

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close