Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دینار پیشہ نہیں، ایثار پیشہ صحافی

June 5, 2014June 5, 2014 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

ناظم اعلیٰ جامعہ نور البنات تعلیم القرآن (ٹرسٹ ) لیہ، چیئر مین اُمید ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان صحافت میں گنے چُنے افراد ہی تھے جنہو ں نے نظریاتی صحافت کے پیٹرن پر کام کیا ہے وہ اور جنس کے لوگ تھے جو شعبہ صحافت کو ”ایثار پیشہ ”سمجھتے تھے مگر مو جودہ دور کی صحافت میں ”دینار پیشہ ” لوگ کچھ زیادہ ہی داخل ہو گئے ہیں جو ہر بات کو درہم و دینار کی ترازو سے تولنے لگے ہیں ،مو لانا محمد علی جوہر مرحوم کے”کامریڈ”نے انگریز حکومت کی پریڈلگوانے میں اہم کردار ادا کیا اور کون نہیں جانتا کہ ان کے مایاناز اخبار ”ہمدرد”نے استعمار کے ایجنٹوں اور ایجنڈوں کی طرف سے اڑائی گئی ساری گرد بٹھا دی۔

مولانا ظفرعلی خاں کا معروف اخبار ”زمیندار”کو کون فراموش کر سکتاہے جس نے گورے سامراج کی قبائے زرکو سرِبازار تار تار کر دیا جناب حمید نظامی مرحوم کے ہاتھوں سے لگایا گیا پودا نوائے وقت”جو اب ایک شجر ِسایہ دار کی حیثیت رکھتا ہے نے ہر دور میں اپنے آپ کو داغِ ندامت سے محفوظ رکھا ہے اور آج آپ کے برادر عزیز جناب ڈاکٹر مجیدنظامی نے بھی صحافت میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ”دیہاڑیوں ”اورسیاست کی خاردار’ جھاڑیوں سے اپنے دامن کو بچا کر صاف ستھرا رکھا ہوا ہے۔

جناب ڈاکٹرمجید نظامی بحمدللہ تعالیٰ جنسِ بازار نہیں بنے ،جنابِ ڈاکٹر مجید نظامی نے ادارہ نوائے وقت کو فکری غلاظتوں اور مالی کثافتوں سے ہمیشہ محفوظ رکھا،”امن کی آشا” والو ں نے تو ہمیشہ غیروں کے حقوق کی پاسداری کی اور پرایوں کی ثقافت کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور بدیسی کلچر”ویلنٹائین ڈے کو کشور حسین ،پاک سر زمین میں متعارف کروانے کا سہرا بھی ”امن کی آشا ”کے گُروں کے سر جاتا ہے۔

جنہوں نے سب سے پہلے اپنے اداراہ کی طرف سے ”ویلنٹائن ڈے”پر خصوصی رنگین اشاعت کا اجراء کر کے اس کی ”اہمیت”کو اجاگر کیا اور دو قومی نظریہ کی حامل اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکیزہ ثقافت پر مغربی کثافت کا لیپ چڑھانے کی بھونڈی کوشش کی مگر صحافت کی تاریخ گواہ ہے کہ ادارہ نوائے وقت نے ہمیشہ اسلامی کلچر کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور بدیسی کلچر کی شروع دن سے مخالفت کی ہے۔

جنابِ مجید نظامی نے تو ہر پلیٹ فارم پر دو قومی نظریہ کی ڈٹ کر حمایت کی ہے اس پیرانہ سالی کے باوجود کھلم کھلا ہندو بنئے کی مخالفت کرتے ہیں ”امن کی آشا”والوں نے تو”امن کی بھاشا”نکال کے رکھ دی ہے اور اب جو اِن کی پورے پاکستان میں بالخصوص اور پوری دنیا میں بالعموم بھا شا نکل رہی ہے اس سے بڑے بڑے سورمائوں کی عقل ٹھکانے لگ گئی ہے اور کسی فارن پیڈاور فارن میڈکی ”چڑیا ” کسی شوخے اور مسخرے کا ”ڈمی میوزیم ”کسی کا نام نہاد ”جرگہ ” ممی ڈیڈی این جی اوز کی پیداوارکسی ماڈل گرل کا ”مارننگ شو ” بیچ ”چورا ہے۔

ہنڈیا پھوڑنے والے کسی وہسکی ڈرنکر کا”میرے مطابق ”صحافت کے کسی مامے خان کا ”کیپیٹل ٹاک ”کسی پیپلے کا ”جوابدہ”کسی دس نمبریے جعلی ڈگری ہولڈر فلمی مولوی کا ”عالم آن لائن ” اورباں باں کرتا ”لائوڈ سپیکر”اِن سب کی فرعونیت اور نمرودیت خاک میں مل گئی ہے اور اب ہر پھنے خان اور پاٹے خان معافیاں طلافیاں مانگتا ہوا نظر آرہا ہے پوری دنیا میں ”امن کی بھاشا ” والوں کے کردار کا جنازہ نکلا ہوا ہے اور اِن کا اصلی چہرہ اب قوم کے سامنے آگیا ہے کہ اندر کھاتے اِن کے مقاصد کیا تھے۔

ہیں؟یہ ”کرائے کے ٹَٹو ”یہودو نصاریٰ کے بھاڑے پر پلنے والے ”آج کامران خان کے ساتھ ” دین کا چہرہ مسخ کرنے اور اپنی مرضی کی دینی تشریحات کرنے والے ”آمر ”اپنی بھونڈی ”لیاقت ”کے بل بوتے پر حسینی افکار کو داغدار کرنے اور انعام کے لالچ میں اُمت کو گمراہ کرنے میں پیش پیش ۔۔۔۔۔فحاشی و عریانی کی زندہ تصویر اور ولگیریٹی میںانسائیکلو پیڈیاپروگرام” اُٹھو ،جاگو پاکستان ”میں اہل ِ بیت ِ اطہار کی شان میں”نا شائستہ ”گفتگو کرکے گستاخی کی مرتکب ہونے والی واحدی نے اُمت ِ واحدہ کے سینے میں خنجر پیوست کر کے دل دل زخمی کردیئے۔۔ ایسے میں ڈاکٹر مجید نظامی کے گروپ آف نیوز پیپرزاور لیکٹرانک چینل نے پاک سر زمین ، کشور حسین ، مرکز ِ یقین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے ساتھ ساتھ دینی افکار کی بھی پہریداری اور چوکیداری کا فریضہ خوب نبھایا ہے۔

دو قومی نظریہ کو اپنے بھونڈے طریقے سے تار تار کرنے اورنظریاتی دیواروں کو گرانے والوںپر اپنی حُب الوطنی کی کاری ضرب لگا کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اُن”سُورمائوں ” کے آگے بند باندھ دیا ہے ،قائد اعظم علیہ الرحمة کی ذات پر رکیک حملے کرنے والے جعلی ”پیر زادے ” ہوں یا جاتی اُمراء کے دستر خواں سے چچوری ہڈیاں چوسنے والے ”نقشِ خیال ” کے فقیر زادے ہوں اِن سب چھوکروں اور نوکروں کی نوائے وقت گروپ آف نیوز پیپرز نے ٹھیک ٹھاک کان پکڑوا کر کلاس لی ہے۔

اولیائے کاملین کے خوبصورت تذکرے اور سوانح حیات کو شائع کرنے میں اداراہ نوائے وقت ہمیشہ سر فہرست رہا ہے وطن عزیز کے جینوئن اورممتاز مشائخ عظام سے جناب ڈاکٹر ِمجید نظامی کی محبت ڈھکی چھپی نہیں ہے تحریک پاکستان کے اکابرین اور وابستگان سے جس عقیدت ومحبت کا اظہار جناب مجید نظامی فرماتے ہیں صحافتی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ہے خانقاہوں کے بزرگوںسے برملا محبت وعقیدت کی وجہ بھی دو قومی نظریہ ہی ہے، محمد حسین آزاد مرحوم ،مو لانا الطاف حسین حالی مرحوم، مولانا حسرت مو ہانی مرحوم، جنابِ حمید نظامی مرحوم ایسے جینوئن لوگ اب شعبہ صحافت میں نایاب ہیں جنہوں نے ہر آمر اور جابر کے سامنے کلمہ حق کہنے کی روش کو برقرا ررکھا اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے جا کر اور چکی چلا کربھی نعرہ مستانہ بلند کیا۔

آج جب ”سویرے سویرے ” کسی کالم نگار کی تحریر پڑھ لیں تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ کل اِس نے کس کے دستر خواں سے اپنے ہاتھ صاف کیے ہیںپل بھر میں آنکھ جھپکتے ہی اپنا موقف اور نظریہ بدلنے والے اہل صحافت کی کمی نہیں ہے آج اُس کے دستر خواں پر تو کل کلاں کسی اور کی ڈائیننگ ٹیبل کے مہمان بنے نظر آتے ہیں، صحافت کے بازار میں گرگٹ کی طرح اپنی فکر اور نظریہ بدلنے والے اہل قلم حضرات کی بھر مار ہے آج الا ماشا ء اللہ دیہاڑی پر کالم لکھے جا رہے ہیں بلکہ اگر اِسے کچھ یوں کہا جائے تو بہتر ہو گا کہ لکھوائے جا رہے ہیں۔

نظریاتی و فکری صحافت کو اُوڑھنا ، بچھونا سمجھنے والے اکابرین صحافت میں اب صرف نوائے وقت گروپ کے چیف ایگزیکٹو ، آبروئے مسند صحافت ، ”ایثارپیشہ ” صحافت کے مردِ حُر جنابِ مجید نظامی صاحب بقیتہ السلف ہیں جو صحافت کو ایک مقدس پیشہ اور نظریاتی ادارہ سمجھ کر چلا رہے ہیں اور ایسی ہی فکری و نظریاتی شخصیات کے بارے میں کسی شاعر نے درست کہا تھا کہ۔
ہے غنیمت کہ جلتے ہیں ابھی چند چراغ
بند ہوتے ہوئے بازار سے اور کیا چاہتے ہو

جناب ِ حمید نظامی مرحوم نے بھی ہمیشہ ایک مقصد کو سامنے رکھ کر صحافت کی اور یہ آپ کی جُہد مسلسل، پُر خلوص کاوش، نیک نیتی، پختہ عزم ، دیوانہ وار محنت ، منزل کے حصول کی لگن،دو قومی نظریے کی حفاظت کا جنون ہی تھا کہ جس نے آج نوائے وقت گروپ کو پاکستان کا سب بڑا گروپ آف نیوز پیپرز ڈیکلیئر کیا ہے اور فیملی بھر میںاور دنیا بھر میں سب سے زیادہ شوق و جذبے سے پڑھا جا نے والا گروپ آف نیوز پیپرز ہے آج اگر جنابِ مجید نظامی میں حق گوئی ، راست بازی ،پختہ عزم ،آمر یت کے سامنے ڈٹ جانے کی صلاحیت ، نیک نیتی اور بلند ارادے کی جھلک نظر آرہی ہے تو یہ جنابِ حمید نظامی کی تربیت اور صحبت ہی کا اثر ہے۔

آج جنابِ مجید نظامی بھی اس پیرانہ سالی کے با وجود جابر و ظالم حکمرانوں کے خلاف کلمہ حق کہنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں اور اِس بات کے قطع نظر کہ حکمرانوں کو اگر سچ بات کہہ دی تو وہ ناراض ہو جائیں گے کیونکہ حکمرانوں کی ناراضی اداروں کی بندش کی طرف اشارہ کرتی ہے، سرکاری اشتہارات کی ترسیل میں رُکاوٹ کا سبب بنتی ہے مگر جنابِ حمید نظامی نے اِس بات کی قطعاََ پرواہ نہیں کی کہ نوائے وقت گروپ کے سرکاری اشتہارات بند ہو جائیں گے ”ہتھ ذرا ہولا رکھا جائے” اور حکمرانوں کو من مانی کر نے اور کُھل کھیلنے کا موقع دیا جائے مگر اکثر دیکھا گیا ہے کہ یہ چٹائی توڑ،میدانِ صحافت کا قلندر ،ظالم و جابرحکمرانوں کے لیے گردن توڑ بخار ثابت ہو ا ہے۔

Sword
Sword

آپ نے ہمیشہ قلم سے تلوار کا کام لیا ہے اور قلم کی آبرو کو کبھی جنسِ فروختنی نہیں سمجھا ہے ہر ظالم و جابر حکمران نے جنابِ مجید نظامی کو خریدنے کی کوشش کی مگر یہ مردقلندر نہ کبھی جُھکا اور نہ ہی کبھی بِکا، کیونکہ
جو بِک چُکا ہے بازارِ مصطفیٰ ۖ میں
وہ کسی اور بازار میں اب بِکتا نہیں ہے

وقت کے جابر اور ظالم حکمرانوں کو غلط کاموں سے روکنا دراصل ایسا جرات مندانہ کام اُسی شخصیت کے حصے میں آتا ہے جس کے روشن سینے میں عزیمت اور استقامت کا غیر متزلزل دل ہو ، جسے وقت کے حکمرانوں کا بڑے سے بڑا زلزلہ اور قہر بھی ان ارادوں میں ڈگمگاہٹ پیدا نہ کر سکے ،ملوکیت کے پیکر میں ڈھلے حکمرانوں کو ان کے ایوانوں سے جاری کی گئی رسوم ِ بد سے روکنا اور بڑھتے ہوئے گندگی و غلاظت کے سیلاب کا رخ موڑنے کے لیے ایسے مردان حُر ہی آگے بڑھ کر پاکیزگی و طہارت کا بندھ باندھتے ہیں اور ایسے مردان ِ حُر معاشرے کے ماتھے کا جھومراور وقار ہوتے ہیں۔

یادرہے ہم نہ تو کسی کے مخالف اور نہ ہی کسی کے حاشیہ بردار اور خوشہ چیں ، ہم دراصل اُس سوچ اور ذہنیت کے طرفدار ہو تے ہیں جو ملک و قوم کے لیے مخلصانہ جذبوں سے لیس ہو کر سوچتی ہے اور ہر اُس فکر اور نظریہ کی مخالفت کرنا اپنا فرضِ منصبی سمجھتے ہیں جو غلام ذہنیت کی پیداوار ہوتے ہیں اور غیروں کے اشاروں پر خود بھی ناچتے ہیں اور قوم کو بھی نچانے کی سعی لا حاصل کرتے رہتے ہیں ہم افراد کے نہیں بلکہ افراد کے ذہنوں میں پرورش پانے والی غلیظ اور تعفن زدہ سوچ کے مخالف ہیں کیو نکہ ہماری دینی تعلیمات ہمیں گناہگار سے نہیں بلکہ گناہ سے نفرت کا درس دیتی ہیں اور جنابِ مجید نظامی وہ نہیں جو لفافہ ازم کا شکار ہوکر اپنی قلمی عصمت کو داغدار کریں اور اپنے الفاظ کو ایک طوائف کی طرح ”قلمی کوٹھے ” کی زینت بنائیں جنابِ مجید نظامی آئینے کی حیثیت سے گلی کی نکڑ اور چوک چورا ہے۔

پر جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے وہ قوم کو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے جس کا ہمارے حکمران بُرا منا جاتے ہیں جنابِ مجید نظامی نے ”بی بی ” ہو یا ”بابو ” پرویزِ صغیر ” ہو یا ”پرویزِ کبیر ” ”میاں ” ہو یا ”بیوی ” نوائے وقت گروپ آف نیوز پیپرز کے صفحات گواہ ہیں کہ آپ نے ہر دور ِ حکومت میںحق گوئی کا پرچم بلند کیے رکھا ہے اور اِس راست بازی کے پرچم کو کبھی بھی کسی بھی لمحے ذرا بھر کے لیے بھی سر نگوں نہیں ہو نے دیا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ نے نوائے وقت گروپ پر کسی بھی جماعت اور تحریک کی چھاپ نہیں لگنے دی اور اِسے نظریاتی لوگوں کا پسندیدہ نیوز پیپرز بنا دیا جو 50سال پہلے نوائے وقت کا قاری تھا وہ آج بھی نوائے وقت ہی پڑھنے کو ترجیح دے گا۔

بہت سارے ایسے لوگ بھی ہیں جو ”نوائے وقتیے ” مشہور ہیں بلکہ ہمارے مہر بان دوست جناب ِ ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب نے چند ایک کے نام بھی رکھ چھو ڑے ہیں ،نوائے وقت گروپ آف نیوز پیپرز نے فحاشی و عریانی کے خلاف بغاوت کا پرچم اُٹھا رکھا ہے روز نامہ نوائے وقت ہو یا منفرد سٹائل کا ہفت روزہ فیملی میگزین ، بچوں کاپسندیدہ پھول میگزین ہو یا بڑوں کا معلوماتی ہفت روزہ ندائے ملت ، ایلیٹ کلاس کے لیے دی نیشن ہو یا ہر مکتب و ہر مسلک میں یکساں مقبول چینل وقت نیوز ہو ، الحمد للہ آج تک نوائے وقت گروپ کے کسی بھی پلیٹ فارم پر فحاشی و عریانی کے پیکر میں ڈھلی تحریر اور نہ ہی کوئی ایسی تصویر نظر آئی ہے۔

کہ جس کو دیکھ کر اور پڑھ کر ہمارا سر شرم سے جُھک جائے ،آج اس مملکت کی بنیادوں کو کمزور کرنے کے لیے جہاں مذہبی تفرقہ بازی اور مسلمانوں کے در میان اختلاف کی خلیج وسیع کرنے کے لیے غیر مسلم طاقتیں اپنے باطل کا جال پھیلا رہی ہیں وہاں پر مسلمانوں کی مائوں ، بہنوں اور بیٹیوں کی سوچ کو با قاعدہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت فحاشی و عریانی کی طرف دھکیلا بھی جا رہا ہے۔

ایسے منتشرماحول اور پراگندہ حالات میںآبروئے صحافت جنابِ مجید نظامی اِس پیرانہ سالی کے باوجود بھی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے سکولز، کالجز و یونیورسٹیز اور دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کو دو قومی نظریے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور اور تحریک پاکستان کے اکابرین کے سنہری کارناموں سے روشناس کرانے کے لیے گاہے گاہے سیمینارز ، کانفرنسز ، علمی و فکری نشستوں اور مذاکرات کا اہتمام کرتے رہتے ہیں اور دو قومی نظریے کے لیے نوائے وقت گروپ ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔

باقاعدہ نیوز پیپرز اور چینل کی کچھ نشریات اور صفحے دو قومی نظریے کی اشاعت و ترویج کے لیے وقف ہیں اور ایوان ِ کارکنانِ پاکستان میں تو ہر روز کسی نہ کسی موضوع پر سیمینارز ، کانفرنس یا مذاکرہ ہو رہا ہو تا ہے جس میں مشائخ عظام ،دانشور ، سکالرز کو لیکچرز کے لیے مدعو کرکے نوجوان نسل کو نظریہ پاکستان کی اساس بارے آگاہ کیا جاتا ہے ۔اللہ تعالیٰ اسی طرح جناب ِ مجید نظامی صاحب کو استقامت اور ہمت عطا فر مائے (آمین)۔

Nouman Qadir
Nouman Qadir

تحریر ! صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی /فکرِ فردا 03314403420

Share this:
Tags:
journalists newspaper professionals sacrifice section اخبار ایثار پیشہ شعبہ صحافی
Bilawal
Previous Post دہشتگردوں کے خاتمے کیلیے واضح پالیسی ضروری ہے، بلاول
Next Post پاکستان عدم مداخلت کی پالیسی پر کار بند ہے، سیکریٹری دفاع
Asif Yasin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close