
ڈنڈوت : نیاز ولی خٹک کوئلے کے بڑے تاجر ہیں۔ ملک اختر شہباز اور چوہدری علی ناصر بھٹی نے بھی انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
نیازولی خٹک نے اگلے سال ڈنڈوت میں موجودہ ٹورنامنٹ سے دوگنی رقم کے ساتھ ٹورنامنٹ کروانے کا اعلان کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے مشن کے لئے ان کا تن من دھن حاضر ہے۔
٭٭٭٭پاکستان تحریک انصاف چکوال ٭٭٭٭
