ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں فوجی بیس پر شدت پسندوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 53 شدت پسندوں کو مار ڈالا۔

Start typing to search...