ابوجا (جیوڈیسک) افریقی ملک نائجیریا میں شدت پسند گروہ بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے ہویون نامی علاقے میں ایک گاؤں کے تمام 500 گھروں کو آگ لگا دی۔
دو ہفتے قبل صدر محمد بخاری کے حلف اٹھانے کے بعد سے اب تک بوکو حرام کم از کم بارہ حملے کر چکی ہے۔

Start typing to search...