نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے وسطی حصے میں دو بم دھماکوں میں سترہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
فوجی ترجمان کے مطابق جاس میں یہ دھماکے بسوں کے ایک اڈے میں ہوئے۔ حکام کے مطابق نعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Start typing to search...