ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا میں بوکوحرام کے جنگجوئوں نے آرمی چیف کے قافلہ پر حملہ کر دیا۔ جھڑپ میں 10 آور اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل نکور براتی محفوظ رہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب آرمی چیف شورش زدہ علاقے کے گائوں فلجاری کا دورہ کر رہے تھے۔

Start typing to search...