برلن (جیوڈیسک) نائیجریا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے موٹر سائیکل سوار 2 جرمن انجینئر کو قتل کر دیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ایک کی عمر 34 اور دوسرے کی 5 برس تھی۔ دونوں تعمیراتی کمپنی ’’جیولئیس برجر‘‘ کیلئے کام کرتے تھے۔

Start typing to search...