ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیرا میں پرہجوم مارکیٹ میں ذہنی معذور خاتون کے خود کش دھماکے میں 14 افراد مارے گئے۔
دھماکہ دماتورو قصبے میں ہوا ۔کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Start typing to search...