
ابوجا (جیوڈیسک) حکام نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا شکار ہوئے ہیں۔
لاشیں گھروں اور گلیوں میں بکھری پڑی ہیں ۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مقامی رہنما محمد صادق کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 400 سے زائد ہے۔
