ریاض (جیوڈیسک) نائیجیریا کے صدر محمد بخاری نے منگل کو ریاض میں سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔
جبکہ پیر کو انہوں نے متعدد اعلیٰ سعودی عہدیداروں سے ملاقات میں خام تیل کی پیداوار اور نرخ کے بارے تبادلہ خیال کیا۔

Start typing to search...