ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا کے شمالی علاقے میں دو خودکش حملوں میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پہلا خودکش حملہ پویئزکم میں ایک بس اسٹینڈ میں ہوا۔ جس میں سترہ افراد ہلاک ہوئے۔
جبکہ دوسرا خودکش حملہ کانو میں کیا گیا جس میں دس افراد مارے گئے۔

Start typing to search...