Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی قسط 32

April 8, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : انجم صحرائی
ہمارے انتخابی نظام میں ایک متوسط سیا سی کارکن کے لئے الیکشن لڑنا جو ئے شیر لا نے کے مترادف تھے لیکن یہ ایک حو صلہ کی بات ہے کہ ملکی تاریخ کے سبھی ہو نے والے انتخابات میں ہمیں ایسے سر پھرے انتخابی میدان میں نظر آ تے ہیں جو کرپشن ، لوٹ مار کے ظالما نہ نظام کے خلاف عوام کے حقوق کو مو ضوع بنا ئے اکیلے ہی انتخا بی دھمال ڈالتے نظر آ تے ہیں بڑی دیر کی بات ہے جب پرا ئیویٹ ٹی وی چینل نہیں تھے اور سرکاری پی ٹی وی بھی شا ئد عام نہیں ہوا تھا لوگ سچی خبریں سننے کے لئے شام آٹھ بجے BBC اردو سروس پر خبریں اور سیر بین سنا کرتے تھے انتخابات کا زما نہ تھا اور لا ہور انار کلی سے انتخابات میں حصہ لینے والے ایک امیدوار سلیم کر لا کا بڑا ذکر ہو تا تھا ان خبروں میں ۔ سلیم کرلا کا اصل نام تو کچھ اور تھا مگر چو نکہ وہ قد کے لمبے تھے یار لو گوں نے انہیں کرلا بنا دیا عام آ دمی تھے الیکشن میں حصہ لینے کا گناہ کر بیٹھے مذاق بن گئے ۔ اسی طرح کے سلیم اور مجھ جیسے عام سیا سی کر لے آپ کو اس ملک کی سیا سی تا ریخ میں بہت سے ملیں گے جو اپنے شعور ، آ گہی ، سیا سی سوجھ بوجھ اور اپنے طبقے کے مسائل کے ادراک کی بھاری گٹھری اٹھا ئے اکیلے ہی صحرا میں اذان دیتے نظر آئیں گے ۔انہین علم ہو تا ہے کہ الیکشن ان کے بس کی بات نہیں یہ جا نتے ہیں کہ ہمارے سماج کا وہ طبقہ جن کی وہ بات کر رہے ہیں وہ ان کی بات سننے کی بجا ئے انہیں ہی استہزاء اور مذاق کا نشا نہ بنا ئے گا مگر وہ یہ سب کچھ جا نتے ہو ئے سیاست کے میدان کر بلا میں وقت کے ظلم و جبر استحصال اور کرپٹ ظالما نہ نظام کے خلاف ” بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق “کے مصداق صف آرا ہو جا تے ہیں ایسا کیوں ہو تا ہے ؟ اس سوال کا جواب میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں اور آپ بھی ڈھو نڈیئے۔

اور جیسے ہمارے سماج میں ڈاکٹر ، انجینئر ، حکیم ، کا شت کار ، دوکان دار ، مو چی ، نا ئی ، راج ، مستری ،گوالے اور مزدور مختلف کام کر نے والے طبقات ہیں اسی طرح سیاست دان بھی ایک طبقہ ہے ایک ایسا طبقہ جو لگتا ہے کہ اللہ میاں نے صرف اقتدار اور اختیار کے لئے ہی پیدا کیا ہے پوری دنیا گھوم آ ئیے کہیں آپ کو افراد کے کا غذات میں پیشہ کے خانے میں سیاست لکھا ہوا نہیں ملے گا یہ اعزاز بس ہمارے خطہ کو ہی ہے کہ ہمارے ہاں پیشہ ور سیا ستدان ہیں جو بڑے فخر کے سا تھ اپنے سر کاری اور غیر سرکاری کا غذات میں پیشہ سیا ست لکھواتے ہیں ریاست ان کے پیشہ سیاست کو تسلیم کرتے ہیں اور عوام ان پیشہ ور سیا ستدانوں کو بھاری مینڈیٹ دیتے ہیں اور حکومت و اقتدار اور اختیار کا چکر انہی پیشہ وروں کے گرد گھو متا ہے جسٹس رستم کیانی نے اپنے مضامین میں ایوب خان کو فیصل آباد کا گھنٹہ گھر لکھ کر بڑا نام کما یا تھا مگر کاش کو ئی جسٹس اقتدار و سیاست کے ان گھنٹہ گھروں کو بھی بے نقاب کرتا ۔ شورش کا شمیری نے ستر کی دھا ئی میں کہا تھا
میرے وطن کی سیاست کا حال مت پو چھو
طوائف گھری ہو ئی ہے تماش بینوں میں

آزای کی پون صدی گذ رنے کو ہے جمہوریت ہو یا مار شل لاء اسلام ہو یا شو شلزم ،آمریت ہو یا عوامی جمہوری مینڈیٹ نہ نظام بد لتا ہے اور نہ ہی چہرے ایسٹ انڈ یا کمپنی سے لے کر عمران خان تک کی تحریک انصاف تک میں بس انہی چہروں کی پذ یرائی ہے اور عوام ہیں کہ انہی کے شیدا ئی بلے بلے اور آ وے آ وے کے ترانے گاتے ترنگے لہراتے بیچ منجھدار کے غو طہ زن اور منزل ایک سراب ۔آج کا سیا سی منظر نا مہ بھی یہی ہے ” پارٹیاں بدلتے سیاستدان اور بغلیں بجا تی عوام ” کے عنوان سے میرا ایک کالم بہت پہلے شا ئع ہوا تھا جس میں میں نے مقا می سیا ستدانوں کی سیا سی تاریخ کو سمیٹا تھا میں نے اپنے کالم میں لکھا کہ ” پی پی پی سے مسلم لیگ (ق ) اور مسلم لیگ (ق )سے پی پی پی اور اب پی پی پی سے تحریک انصاف جوا ئن کر نے والے سردا ر بہادر خان سیہڑ اور ملک نیاز احمدجکھڑ بارے گو خبر نئی ہے مگرمعاف کیجئے اس میں خبر میں نیا پن کچھ بھی نہیں ہمارا میڈ یا بھی کمال کا ہے یوں لگتا ہے کہ انہو نی ہو گئی اور ایک بڑا بریک تھرو تھا جو اپنے سننے والوں اور پڑ ھنے والوں کو دیا ۔ حالا نکہ ایسا کچھ بھی انو کھا نہیںہوا یہ ہمار ی تا ریخ سے بے خبری ہے کہ ہم ان پی پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کر نے والوں کی نو حہ خوانی کر رہے ہیں ۔ ہمارے بعض دوست ان کی اس سیا سی قلا بازی کو نظریہ سے غداری قرار دے رہے ہیں جان سے امان پا ئوں تو پو چھوں کہ ان جا نے والوں کا نظریہ تھا کیا ؟ انہی کا ہی نہیں بلکہ جن آ قا ئوں کو چھوڑ کر یہ گئے ہیں اور جن کے دامن کو انہوں نے تھا ما ہے ان کے نظریا ت کیا ہیں ؟ ایک زما نہ ہوا کر تا تھا جب ایشیا سرخ ہے اور ایشیا سبز ہے کے نعرے لگا کرتے تھے

Muhammad Rustam Kayani
Muhammad Rustam Kayani

سبز اسلام پسندوں کا سلو گن ہو تا تھا اور سرخ شو شلشٹ نظریات کے اظہار کی اصطلا ح تھی ۔ایوب خان دور میں جنم لینے والی پی پی پی نے اسلامی شو شلزم کا نعرہ لگا کر ایک نئے سیا سی کلچر کو متعارف کرایا ۔ جے اے رحیم ، مبشر حسن ، شیخ رشید ،حنیف رامے اور معراج محمد خان جیسے با ئیں بازو کے دانشوروں نے اسلامی بنیاد پرستوں کے خلاف کا میاب مہم جو ئی کا آ غاز کیا اور یوں ملک میںسبز اور سرخ بنیا دوں پر ایک نظریا تی کشمکش شروع ہو ئی ۔ یہ وہ ز ما نہ تھا جب آج کی سپر پا ور امریکہ کو روس جیسی ایک بڑی سپر پاور کا چیلنج در پیش تھا اور ان دو بڑی سپر پاورز میں دنیا کی با لا دستی کے لئے سرد جنگ زوروں پہ تھی اور ہم سبز اور سرخ کے نعرے لگا تے دانستہ یا نا دانستہ ان دو بڑی قو توں کے مقا صد پو رے کر نے میں اپنا پورا زور لگا رہے تھے ۔ کہا جا سکتا ہے کہ اس زما نے میں نظریا تی سیا ست تھی یا پھر اس سے بھی پہلے قیام پا کستان سے بھی پہلے انگریز سا مراج کے خلاف چلا ئی جانے والی تحریک آزادی کو بھی ایک نظریا تی تحریک کہا جا سکتا ہے کہ اس تحریک میں سا مراج کی غلا می سے نجات کا نظریہ شا مل تھا ۔ پھر تحریک پا کستان کو بھی آپ ایک نظریاتی سیا سی تحریک کہہ سکتے ہیں ۔ تحریک پا کستان کو خواہ مذ ہبی نظریاتی سیا سی تحریک کہہ لیں یا پھر اسے معا شی سیا سی تحریک کا نام دے لیں یہ تھی ایک نظریا تی تحریک کہ ہر دو صورتوں میں انگریز سا مراج کے بعد ہندو بنیا سے آزاد مذ ہبی ، معا شی اور معا شر تی بنیا دوں پرالگ وطن کا حصول تحریک پا کستان کا نظریہ تھا۔

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آزاد وطن کے حصول کی تحریک میں بر صضیر پاک و ہند کے سبھی مسلمان اس نظریہ کے حامی نہیں تھے۔ آ با دی کے لحاط سے مسلمان اکثریت کے حامل علا قوں پر ایک الگ مسلم ریا ست کے قیام با رے مسلم لیگی نظریے کے علماء کا ایک بڑا طبقہ اس لئے مخا لف تھے کہ وہ سمجھتے تھے کہ پا کستان کا قیام ہند وستان کے مسلما نوں کی وحدت اور قوت کو تقسیم کر نے کا سبب بنے گا ۔ ایک اور طبقہ بھی تھا پاکستان مخالف اور وہ تھے پنجاب کے یو نینسٹ۔یو نینسٹ پا رٹی پنجاب کے جا گیرداروں کا وہ گروپ تھا جس کا نہمقصد آزادی تھا اور نہ ہی غلا می سے نجات ان کا مسئلہ تھا ۔ ان کا مقصد صرف اور صرف چڑ ھتے سورج کی پو جا کرنا اور آ نے والے اقتدارو دبار میں اپنی کر سی کی حفا ظت کر نا تھا ۔ پنجاب کے جا گیرداروں کے اس گروپ جسے یو نیسٹ مسلم لیگ کے نام سے قائم کیا گیا اس میں پنجاب کے ہندو ، سکھ اور مسلمان جا گیرداراور وڈیرے سبھی شا مل تھے ۔یو نیسٹ پا ر ٹی کے با نیان میں سکندر حیات ،فضلی حسین اور چھو ٹو رام اپنے اپنے علا قوں کے بڑے وڈیرے اور جا گیردار تو تھے ہی ان سب میں ایک اور بات بھی مشترکہ تھی اور وہ یہ کہ ان سبھی کا تعلق تاج بر طا نیہ کے وفادار اور مرا عات یا فتہ خاندا نوں سے تھا ۔ اور یو نیسٹ پا رٹی کے یہ سبھی با نیان حکو مت بر طا نیہ سے” سر ” کے خطاب یا فتہ تھے ۔تاج بر طا نیہ سے ان کی وفاداری کا اندازہ اس بات سے لگا یاجا سکتا ہے کہ 1942میں پنجاب کے ان خانوں ، چو ہد ریوں ،ملکوں اور ٹوانوں نے بھارت مو و منٹ کی مخالفت اور دوسری جنگ عظیم میں اتحادی قو توں کی

اس وقت حما یت کی جب انگریز سا مراج کے لئے خلاف کی جا نے والی جدو جہد کے جرم میں آزادی کے متوالے کا لے پا نی سزا ئیں کاٹ رہے تھے اور پھا نسی گھاٹ پہ نعرہ تکبیر بلند کرتے ہو ئے شہادت کی موت کو گلے لگا رہے تھے ۔ اس وقت یہی جا گیردار اور وڈیرے تھے جن کی وفا داروں کے سبب انگریز بہادر ا ن وطن فروش سپو توں کو خطا بات اور جا گیروں سے نواز رہا تھا ۔ کہا جا سکتا ہے کہ یہ جاگیردار طبقہ صرف اقتدارو اختیار کے حصول کے لئے کچھ بھی کر نے کو تیار رہتا تھا اور تیار رہتا ہے ۔ سر سکند حیات اور یو نیسٹ پا ر ٹی نے پہلی بار “I am Punjabi first then a Muslim”; کا نعرہ لگا یا . ایسے نعرے ہمیں آج بھی سننے کو ملتے ہیں ہمارے وسیب کے ایک بزرگ قوم پرست راہنما جب بھی مو قع ملتا ہے کہا کرتے ہیں کہ” میں پنج ہزار سال پرانا سرا ئیکی تے چودہ سو سال توںمسلمان ہاں” تحریک پا کستان کے دوران جب سردار سکند حیات نے مسلم لیگ کی بڑ ھتی ہو ئی مقبو لیت محسوس کی تو 1936 میں یونیسٹ پا رٹی اور مسلم لیگ کے در میان لکھنو میں” سکندر جناح پیکٹ ” کے تحت ان جا گیر داروں اور وڈیروں نے مسلم لیگ کے سا تھ اپنے روبط بڑ ھا نے شروع کئے ۔ لیکن اس کے با وجود یہ جا گیردار اور وڈیرے چو نکہ تاج بر طا نیہ کے وفادار اور خطاب یا فتہ تھے ۔ان کی جا گیریں اور ذیلداریاں انگریز سا مراج کی مر ہون منت تھیں اس لئے تحریک پا کستان میں ان کے رول کو مثبت قرار نہیں دیا جا سکتا ۔۔۔

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
corruption electoral Fun labor Land life night system انتخابی زندگی شب کارکن کرپشن مذاق ملک نظام
Previous Post عبید کے ٹو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشنل مجسٹریٹ وسطی کے روبرو پیش
Next Post ترکی: 2003ء میں تختہ الٹنے کی سازش: ری ٹرائل پر 62 فوجی افسر بری
Turkey

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close