
پشاور(جیوڈیسک)انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 60 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔ذرائع کے نمائندے عادل پرویز سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے ۔
انہوں نے کہا کہ نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری، فرنٹیئرکور اور پاک فوج مددفراہم کریں گی۔ تاہم 90 فیصد پولنگ اسٹیشنزپر پولیس سیکورٹی دے گی۔
