Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوئی طاقت ہے جس سے طاقتورتریں حُکمران بھی خُوفزدہ ہیں…؟

March 3, 2013 0 1 min read
U.S. Pakistan
Poor Man Pakistan
Poor Man Pakistan

یہ زندگی کی بُہت بڑی اور اِنتہائی تلخ حقیقت ہے کہ بعض بے حس اور گھمنڈی لوگ(اِن میںخواہ کسی مُلک کے حکمران ، وزراء یا عام شہری ہی شامل کیوں نہ ہوں) اپنی خُوشیوں کے لئے دوسروں کے ارمانوں کا خُون کردیتے ہیں اِن کا یہ عمل اور عادت اِن کی فطرت کا ایساہی حصہ ہوتی ہے جیسے بچھوکا ڈنگ مارنا اِس کی فطرت کا تقاضاہے اور بے شک قیامت کے دن بدترین حالت ایسے ہی لوگوں کی ہوگی جنہوںنے اپنی دُنیا بنانے کے خاطر صرف دوسروں کو دُکھ دیئے بلکہ اِن میں نئے نئے زختم لگانے کے بعداِن زخموں کو کُریدکرناسُوربھی خود ہی بنادیااوراِن کی دنیابربادکرڈالی۔

پچھلے دِنوں عوامی خدمت کا نعرہ لگانے والی حکومت نے اپنے بینک اکاؤنٹس بھرنے کے خاطرجاتے جاتے عوام پر مہنگائی کابم، پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے گرادیاجس سے عوام گھائل ہوگئے ، اِن قیمتوں کااطلاق یکم مارچ کی رات بارہ بجے سے ہوگیامگر جب اگلے ہی روز شدیدعوامی ردِ عمل سامنے آیا،اور اپنے اِس عمل سے حکمرانوں کو اگلے عام انتخابات میں اپنی ہار نظرآئی تو وزیراعظم راجاپرویزاشرف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری طورپر واپس لینے کے احکامات جاری کئے۔

جس کے بعد خیال کیاگیاکہ اوگرا اور وزارتِ پیٹرولیم ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اُسی طرح فوراََ نوٹیفیکشن جاری کردے گی جس طرح اِس نے اضافے کا جاری کیاتھا مگرافسوس کی بات یہ ہے کہ آج تین مارچ ہے اور دن کے دوبجے کا وقت ہے مگراَب تک تو حکومتی لونڈی اوگرا اوروزارتِ پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں کیاہے۔

ہاں البتہ..!! اِس کے اِس عمل نے یہ ضرور ثابت کردیاہے کہ اِس کی ہٹ دھرمی عروج پر ہے جبکہ وزارتِ پیٹرولیم جو اِس سارے معاملے کی اصل ذمہ دار ہے وہ بھی بے حسی کا مظاہرہ کئے ہوئے ہے جس سے قوم یہ کہنے اور سمجھنے میں حق بجانب ہے کہ ماضی کے راجہ رینٹل اور ہمارے موجودہ وزیراعظم راجاپرویز اشرف نے دومار چ کی دوپہر ایک بجے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا جو اعلان کیا تھا وہ محض ملی بھگت اور سیاسی حربہ تھا جس سے یہ قوم کو بے وقوف بنارہے تھے اور اِسی کے ساتھ ہی اِن کے اِس عمل سے یہ بھی واضح ہوگیاہے کہ حکمرانوں کی حیثیت حکومتی لونڈی اوگراکی نظر میں کیاہے…؟بہرحال …!یہ میرے ملک کا ایک مسئلہ ہے جو ایک دو، روز میں حل ہوہی جائے گامگرپھر بھی کیاہی اچھاہوتاکہ یہ بروقت حل کردیاجاتا،تو کیا ہی اچھاہوتا…؟اور عوام کی جیبوں پر مہنگائی کا بوجھ نہ پڑتا۔

مگراُدھر دوسری جانب کوئی کچھ بھی کہئے مگرمیرااِس پر پورایقین اور ایمان ہے کہ آج پاکستان کا دوسرابڑامسئلہ امریکاجیسے بچھونما دوست کاہے ، جو اپنے مفادات کے خاطر ہم سے دوستی کاڈھونگ بھی رچاتاہے تووہیں ہمیں اپنی فطرت کے مطابق ڈنگ بھی مارتاہے اوراندر ہی اندرہماری سالمیت اور استحکام کو بھی نقصان پہنچارہاہے ، اور یہی ہے جوہماری ترقی اور خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ بناہواہے یہ بات جو مجھ جیساایک عام پاکستانی بھی خُوب جانتاہے ،مگرآج افسوس تو اِس بات کا ہے کہ معلوم نہیں اتناسانقطہ ہمارے حکمران سمجھنے سے کیوں قاصرہیں۔

U.S. Pakistan
U.S. Pakistan

جبکہ امریکا دوستی کی آڑ میں ہمیں تو اپنے مفادات کے لئے استعمال کررہا ہے مگر جب ہم اپنے کسی معاملے میں اِس سے تعاون کی بھیک مانگتے ہیں تو یہ بھارت کی جانب دیکھتاہے اور پاکستان دشمنی میں بھارت جیسامشورہ اِسے دیتاہے یہ ویساہی اِس پر عمل کرتاہے اور پاکستان کی تعاون کی درخواست پر اِسے انگوٹھادِکھاکر آگے چل پڑتاہے اور ہم اِس کی جانب سے ٹکاسا جواب ملنے پر بغلیں جھانکتے اور کھسیانی بلی کے مافق کھمبابجاتے رہ جاتے ہیں،یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ موجودہ حالات میں پاکستان توانائی کے کس شدیدبحران سے دوچار ہے،ایسے میں امریکا کو یہ چاہئے تھاکہ یہ اپنے دوست پاکستان کی ہر صورت میں مددکرتا،کیوں کہ پاکستان سے اِس کے بھی مفادات وابستہ ہیں مگراِس نے اِس بحران سے نکالنے کے لئے کوئی مدد نہیں کی کیوں کہ اِسے بھارت نے نہیں کہاکہ وہ اِس معاملے کے حل کے لئے پاکستان کی مددر کرے۔

ایسے میں آج جب پاکستان اپنے یہاں پیداہونے والے توانائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے ایران سے مدد لینے کا خواہشمند ہے اور پاکستانی اور ایرانی صدور 7.5ارب ڈالر مالیت کی گیس پائپ لائن کا افتتاح ماہِ روان یعنی 11مارچ کو کرنے جارہے ہیں تو اِس پاک ایران گیس منصوبے پر امریکی تحفظات کُھل کر سامنے آگئے ہیں نہ صرف یہ بلکہ اِس منصوبے پر عمل درآمد کی صُورت میں امریکا نے پاکستان کو توانائی کے درپیش مسائل کو ایک طرف رکھ دیاہے اور پاک ایران گیس منصوبے پر پاکستان کو پابندیوں کی بھی دھمکیاں دینے شروع کردی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے شاطر دماغ ترجمان پیٹرک وینٹرول نے تویہاں تک کہہ دیاہے کہ پاکستان پابندی کے زد میں آنے والی سرگرمیاں کرنے کے بجائے توانائی کی ضررویات پوری کرنے کے لئے دیگرآپشنز پر غورکرے اور پیٹروک کاکہناہے کہ امریکاپاک ایران گیس منصوبے کا بغورجائزہ لے رہاہے اور دھمکیاں دینے کے بعد ذرایہ سوچ کر کے کہیں پاکستان ضد میں نہ آجائے اور ایران سے حقیقی معنوں میں ایران سے معاہدہ نہ کرلے وینٹرول نے دنیادکھانے کے خاطر جان دباکر پاکستان سے کہا کہ امریکا پاکستان کو درپیش توانائی کا پورابحران توختم نہیں کرسکتاہے۔

مگرامریکااپنے تعاون سے پاکستان کوصرف نو سو میگاواٹ بجلی دے سکتاہے جس سے ساڑھے 19کروڑ پاکستانیوں کو تو نہیں ہاں صرف 20لاکھ پاکستانی ہی اِس امریکی تعاون سے فائدہ حاصل کرسکیںگے۔ اِس قطع نظر امریکااور اایران کے اختلافات کچھ بھی ہوں مگرامریکا کواپنی ایران کے ساتھ جاری رہنے والی لڑائی میں پاکستان کو ہزگز ہزگز شامل نہیں کرنی چاہئے اور ایران پر عالمی پابندی کی زد میں پاکستان کو نہیں گھسیٹناچاہئے کیوں کہ پاکستان اور ایران مذہبی اور سرحدی لحاظ سے قربت رکھتے ہیں اِن دونوں نقطہ نگاہ سے اِن کے اپنے اپنے مفادات وابستہ ہیں دنوں ممالک کی تاریخ گواہ ہے کہ اِن دونوں ممالک نے اکثرمعاملات میں ایک دوسر ے کی بڑھ چڑھ کر مد د کی ہے ایک گیس منصوبہ ہی کوئی پہلا منصوبہ نہیں ہے پاکستان اورا یران نے ایک دوسرے کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لئے بھی آپسمیں تعاون کیا ہے۔

 

جبکہ گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران متعددمرتبہ صدرِمملکت

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

اور وزیراعظم سمیت حکومتی وزائے مملکت بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ قوم سے شفاف انتخابات کا وعدہ پوراہوگا، آئین کے مطابق عام انتخابات شفاف ہوں گے، آئین کی آرٹیکل 62اور 63پر عمل سے شفاف اُمیدوارسامنے آئیں گے، پاکستان دنیا کا ایک آزاد اورخُودمختار ملک ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ نہیں روک سکتی ہے،جمہوریت قائم رہے گی، کوئی طاقت جمہوریت چھین سکتی ہے اور نہ ہی عام انتخابات میں تاخیرہوگی ” اِس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اِن سب نے یہ جملے بغیرکسی اندرونی یا بیرونی قوت اور خفیہ ہاتھ کانام لیئے سیاسی استعارے کے طورپرتو اداکردیئے ہیں۔

مگرکیا ہی اچھاہوتاکہ ہمارے یہ لوگ بہادری اور بے باکی کا مظاہرہ کرتے اور اُن طاقتوں کا بھی کسی موقع پر اظہارکردیتے جن کا یہ بار بار تذکرہ سیاسی استعارے کے طورپر استعمال کررہے ہیں ، ہمارے حکمران اور سیاستدان کھل کر اُن طاقتوں اور خفیہ ہاتھوں کا تذکرہ نہ بھی کریں تو ویسے بھی آج کوئی بات نہیں، پاکستانی عوام کو آزاد میڈیا نے اتناباشعورضروربنادیاہے کہ یہ سمجھ سکیں کہ ہمارے حکمران ، وزراء اور سیاستدان مندرجہ معاملات اور بالخصوص پاک ایران گیس لائن منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے والے ملک امریکا کا نام دیدہ دانستہ نہیں لیناچاہتے ہیں۔

پاکستانی عوام یہ بھی خُوب جانتے ہیں کہ ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے کسی بھی معاملے میں امریکا کا نام اپنی زبان سے لے لیاتو یہ ناراض ہوجائے گااور اِس طرح اِن کے اِس ذراسے عمل سے آئندہ انتخابات میں اِن کے لئے مشکلات بھی پیداہوسکتی ہیں ہمارے حکمران اور سیاستدان اِس وجہ سے امریکا کا نام اپنی زبان سے خُودلیناگوارہ نہیں سمجھتے ہیں، جبکہ امریکاکھل کر پاک ایران گیس منصوبے کی مخالفت کررہاہے اَب ایسے میں پاکستانی قوم کو ایسالگتاہے کہ جیسے میرے ملک کے حکمران ایک امریکا ہی سے کیا …؟بلکہ اوگراسے بھی ڈرتے اور اِس کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے ہیں۔ یہ تب ہی تو اِن کے اشاروں پر اُلٹے سیدھے اقدامات کرتے رہتے ہیں جوکہ اِنہیں نہیں کرناچاہئے جس سے اِن کی اپنی قابلیت خطرے میں پڑجاتی ہے۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

 

Share this:
Tags:
power powerful ruler خُوفزدہ طاقت طاقتور
MQM SHAH FAISAL
Previous Post ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں ملک بھر کے عوام کو خوشگوار تبدیلیوں کا تحفہ دے گی ،ظالمانہ نظام کا خاتمہ ہی ملک کی خوشحالی کا ضامن ہے ۔ نشاط ضیاء قادری
Next Post اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہا کہ نیوورلڈ آرڈر کے تحت کرپٹ لوگوں کومنتخب کرکے ریاست کی جڑیں کمزور کی جارہی ہیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close