
نیویارک (جیوڈیسک) 5 نوبل انعام یافتہ سمیت 29 امریکی جوہری سائنسدانوں نے صدر اوباما کو خط لکھا ہے جس میں ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کو سراہا گیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ خط اوباما کو سینئرز اور مخالفین کی تنقید سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں معاون ہو گا۔
