
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب غیرملکی سیاحوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ حملہ تحریک سے منسلک جنود حفصہ نامی تنظیم نے کیا۔
