Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

“غیر مذہبی جمہوریت ” کیا یہ نظریہ درست ہے ؟

March 16, 2015 0 1 min read
India's Daughter
India's Daughter
India’s Daughter

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
گزشتہ دنوں جہاں ایک جانب دیما پور کا شرمناک واقعہ خبروں میں چھایا رہا وہیں فلم “انڈیاز ڈاٹر”پر بھی ملک و بیرون ملک سے بے شمار تاثرات سامنے آئے ہیں۔ واقعات گرچہ ایک دوسرے سے متضاد ہیں اس کے باوجود دونوں ہی واقعات میں یکساں بات “بے جا تشدد” کااختیار کیا جانا ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ حالات کیسے پیدا ہوئے؟جس کے نتیجہ میں یہ اور ان جیسے واقعات نہ صرف منظر عام پر آرہے ہیں بلکہ ہر صبح ان ہی جیسے واقعات سے اخبارات کی سرخیاں سامنے آتی ہیں؟ سوال کا جواب تلاش کرتے ہوئے ملک کے اس ڈھانچے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، جس کی بنیاد پر ملک کے ستون قائم ہیں۔ واقعہ یہ ہے کہ ایک زمانے میں ملک تو آزاد ہوا، اس کے باوجود ملک کی فکری و عملی اساس کار غلامی کی زنجیروں سے نجات پانے میں ناکام رہی۔ غیر مذہبی جمہوریت کا قیام ،ملک کا مقصد ٹھہرا۔ ساتھ ہی یہ بھی طے ہوا کہ اسٹیٹ کا اپنا کوئی مذہب نہیں ہوگا۔ دوسری طرف خود کو سیکولر اور غیر مذہبی جمہوریت کا علمبردار ثابت کرنے کے لیے ملک کے لیڈران، سربراہان اور برسر اقتدار طبقہ نے مذہب بیزاری کا کھل کر اظہار کیا۔ پھر یہاں بھی اگر کسی کو عروج حاصل ہوا تو وہ ملک کا “تعلیم یافتہ اور متمدن “مسلمان ہی تھا، جو ہر میدان میں پیچھے رہنے کے باوجود غیر مذہبی جمہوریت کے قیام میں خوب خوب نمایاں ہوا۔ ان متمدن اور تعلیم یافتہ مسلمانوں میں کہیں ماہرین تعلیم پیدا ہوئے کہیں ماہری ِ معیشت و معاشرت۔ نتیجہ میں ایک ایسا پڑھا لکھا طبقہ وجود میں آیا جس نے مذہب کو اپنی ذاتی زندگی سے بھی بے دخل کر دیا ۔ پھر نہ ان کے افکار و نظریات میں ،نہ ان کے فکر و عمل میں اور نہ ہی ان کی خاندانی و معاشرتی زندگی میں مذہب یا مذہبی تعلیمات کی کوئی جھلک سامنے آئی۔ ہاں چند لگے بندھے رسم و رواج ضرور فروغ پاتے رہے۔لیکن ان لگے بندھے رسم و رواج میں بھی جب دیگر رسم و رواج شامل ہوئے ،تو نہ صرف ان کی فکر مزید مجروح ہوئی بلکہ ان کا تشخص بھی جاتا رہا۔

برخلاف اس کے ایک تیسری فکر بھی اسی دوران پروان چڑھی۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے اپنے تاریخی ورثہ سے بے انتہا رغبت کا اظہار کیا۔نتیجہ میں نہ صرف حددرجہ قومیت کو فروغ ملا بلکہ باالفاظ دیگر نیشنل کلچرزم یا جارحانہ قوم پرستی میں بھی اضافہ ہوا۔لیکنجارحانہ قوم پرستی کے فروغ میں ایک وللین کی ضرورت تھی،جسے “نفرت پر مبنی سیاست”کے اصول پر حل کیا گیا۔پھر نہ جانے کیوں اور کیسے یہ جارحانہ قوم پرستی مسلسل فروغ پاتی رہی؟ابتدائی سطروں کے دو واقعات، غالباً ان ہی دو نظریات کی دین ہیں۔جہاں ایک جانب مغربی افکار و نظریات کے حاملین عورت و مرد کے تعلقات کو کسی بھی درجہ میں برا نہیں سمجھتے،اختلاط ِمردو زن پر اگر کوئی سوال اٹھائے تو وہ برا مان جاتے ہیں،اس کے باوجود وہ چاہتے ہیں کہ معاشرے میں امن و امان برقرار رہے،لوگ ایک دوسرے کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں اور برائیاں کم و بھلائیاں فروغ پائیں۔ دوسری طرف اس جارحانہ قومیت کے بے جا تصور نے انسانوں کو حیوانیت کے درجہ پر لا چھوڑا۔جہاں ملکی و بین الاقوامی حد بندیاں ہی سب کچھ ٹھہریں۔ انسان اگر بھوکا ہے تو بھوکا رہے، لیکن رزق کی تلاش میں وہ حدود پار نہیں کرسکتا۔ اور اگر وہ ایسا کرتا ہے(جس کا متذکرہ واقعہ میں شک ظاہر کیا جا رہا ہے، اور جو ابھی تک ثابت بھی نہیں ہوا ہے )تو پھر اُس کے ساتھ وہی کچھ ہوگا جو ناگالینڈ کے دیما پور میں سامنے آیا ہے۔مجرمین کو اس بات سے اختلاف نہیں تھا کہ زنا بالجبر،جس کا ہلاک شدہ شخص پر الزام لگایا گیا ہے، اور جو ثبوتوں کی بنا پر غلط ثابت ہوا ہے،یہ عمل سب کے لیے اسی درجہ میں غلط ہے،جس درجہ میں ہلاک شدہ شخص کے لیے تھا ۔نہیں ،بلکہ انہیں تو اس بات کا اختلاف تھا کہ ایک بنگلہ زبان بولنے والا اور وہ بھی بنگلہ دیش کا شہری(جو غالباًالزام ہے،ثابت نہیں ہوا ہے) ہمارے ملک کی عورت کے ساتھ وہ معاملہ کیونکر انجام دے جو مناسب نہیں ہے؟اور وہ یا اس جیسا کوئی اور یہ معاملہ انجام دیتا ہے تو ہم بھی تشدد کا وہ طریقہ اختیار کریں گے،جو درحقیقت جارحانہ قوم پرستی کی دین ہے۔

India
India

واضح رہے کہ ہندوستان میں شادی سے پہلے مرد و عورت کا ایک ساتھ رہنا نہ صرف معیوب بلکہ غیر اخلاقی بھی سمجھا جاتا ہے۔اس کے باوجود یہ وبا بڑے شہروں میں تیزی سے عام ہو رہی ہے۔ وبا کے عام ہونے کی وجہ ہندوستانی معاشرہ میں اصولوں کابدلائو ہے۔جس کے نتیجہ میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا گرچہ تہذیبی نقطہ نظر سے معیوب ہے اس کے باوجود دو بالغوں کے درمیان شادی کے وعدے کے تحت قائم کیے جانے والے تمام جنسی تعلقات زنا بالجبر کے زمرے میں نہیں آتے۔گذشتہ سال اسی طرح کے ایک معاملہ میں دہلی کی عدالت نے غیر شادی شدہ (لیو ان ریلیشنز میں)رہنے والے جوڑے کو غیر اخلاقی قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ “مغربی تہذیب کا بدنام پروڈکٹ”ہے۔جج مسٹر بھٹ خواتین کے خلاف جنسی خلاف ورزیوں کے معاملات کی فاسٹ ٹریک عدالت کی صدارت کر رہے تھے۔انھوں نے یہ باتیں ایک ایسے معاملہ پر فیصلہ سناتے ہوئے کہیں جس میں ایک خاتون نے ایک کثیر ملکی کمپنی میں ملازم شخص پر زنا بالجرکا الزام لگایا تھا۔جج کا کہنا تھا کہ اگر کوئی پڑھی لکھی، بالغ اور دفتر میں کام کرنے والی خاتون اپنے کسی ساتھی یا دوست کے ساتھ شادی کے وعدے کے تحت جنسی تعلق قائم کرتی ہے تو یہ اس کی اپنی ایما پر ہے۔اسے یہ بات جان لینی چاہیے کہ وہ اس کے لیے خود ذمہ دار ہے کیونکہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ لڑکا اپنا وعدہ پورا ہی کرے گا۔جج کا مزید کہنا تھا کہ وہ (مرد)اپنا وعدہ پورا کر سکتا ہے اور نہیں بھی۔ لیکن خاتون کو یہ باور ہونا چاہیے کہ وہ جس جنسی عمل میں شامل ہو رہی ہے وہ غیر اخلاقی ہے۔ اور دنیا کے تمام مذاہب کے اصولوں کے منافی ہے ۔کیونکہ دنیا کا کوئی مذہب شادی سے پہلے عورت و مرد کے اختلاط کی اجازت نہیں دیتا۔

ان سب عوامل کے نتیجے میں خاندانی نظام منتشر ہورہا ہے۔ سماجی اعتبار سے اس دور کے بڑے فتنوں میں خاندانی انتشار کو لازماًشمار کیا جانا چاہیے۔معاملہ یہ ہے کہ دنیا کے کئی ملکوں میں شرح نکاح کم ہورہا ہے اور شرح طلاق بڑھ رہا ہے۔ناجائز تعلقات ، ہم جنس پرستی اور لیو اِن رلیشن شپ (Live-in-relationship) مقبول ہورہی ہے۔بچہ نہ پیدا کرنے کا رجحان سر اٹھا رہا ہے اور ان کی نگہداشت میں سرکار کا عمل دخل بڑھ رہا ہے۔یہ بات اُس رپورٹ سے بھی ثابت ہوتی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں ہر سال طلاق کا اوسط بڑھ رہا ہے۔صرف 2014ء میں ممبئی میں 1,667طلاق کے واقعات سامنے آئے وہیں کلکتہ میں 8,347معاملات سامنے آئے ہیں۔کلکتہ کی یہ تعداد 2003ء کے مقابلے 350%فیصد زیادہ ہے ،جبکہ کل 2,388واقعات ہی رونما ہوئے تھے۔وہیں ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں فیملی کورٹ کے تحت سال2014ء میں 2,000طلاق کے واقعات سامنے آئے ہیں،جن میں 900معاملات ایسے ہیں جو شادی وطلاق کے دوران ایک سال کا عرصہ تک پورا نہ کرسکے۔دوسری طرف بچوں کے ساتھ ظلم و زیادتی اور ہوس کے لیے ان کا استعمال ایک الگ سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ساتھ ہی خاندانی محبت سے محروم نوجوانوں میں جرائم و منشیات کا چلن بھی عام ہورہا ہے۔اس پورے پس منظر میں یہ مزید حیرت انگیز ہے کہ ہمارے ملک میں لیو اِن رلیشن (Live-in-relations) کودرست قرار دے دیاجارہا ہے اور اس “رشتہ ٔ ازدواج” سے پیدا ہونے والی”جائز”نسل کے حقوق کا تحفظ زیر غور ہے۔انتہا یہ ہے کہ لیو اِن ریلشن کے اشتہار ان ویب سائٹس پرموجود ہیں،جہاں نئے اور پرانے سامان کی خرید وفروخت ہوتی ہے۔اور حد درجہ افسوس ناک خبر یہ ہے کہ یہ اشتہارات ملک کی راجدھانی دہلی کے ان علاقوں سے بھی درج کیے گئے ہیں جہاں ملت اسلامیہ ہند کا سواد اعظم موجود ہے۔سوال یہ ہے کہ کیاکسی بھی قدر کا دائمی نہ ہونا بے قید جمہور کی حکمرانی(Absolute monarchi or Absolute Government & the people) کا سرچشمہ ہے؟اور اگر ایسا ہے جو واقعہ بھی ہے تو اس میں “غیر مذہبی جمہوریت کا قیام” کس حد تک درست سمجھا جانا چاہیے؟اس مرحلے میں اگر بحث کا آغاز ہوتا ہے تو پھر سوال یہ بھی اٹھے گا کہ وہ کون سا مذہب ہے جو اپنی تعلیمات اوراصول و قوانین کے اعتبار سے انسانیت کی فوز و فلاح کا ضامن بن سکتا ہے۔

M Asif Iqbal
M Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Democratic embarrassing film Mohammad Asif Iqbal right Theory جمہوریت درست شرمناک فلم نظریہ
Christian Community Peaceful Protest
Previous Post سانحہ یوحنا آباد کیخلاف وزیرآباد کی مسیحی برادری نے پرامن احتجاج کیا
Next Post بھمبر کی خبریں 16/03/2015

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close