Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خاتون اول یا پھر ملکہ نور جہاں

August 29, 2018 0 1 min read
Nur Jahan
Nur Jahan
Nur Jahan

تحریر : راؤ عمران سلیمان

ہندوستان کے عظیم والشان بادشاہ نورالدین محمدجہانگیر جن کا عدل پوری دنیا میں عدل جہانگیر کے نام سے یاد کیا جاتاہے،ا ن کانام نورالدین محمد جہانگیر تھاتاہم اکبربادشاہ پیار سے انہیں شہزادہ سلیم کہہ کر پکارتے تھے بیگم ملکہ نورجہاں اس عظیم والشان بادشاہ کے دل ودماغ پر اس قدر گرفت رکھتی تھی کہ وہ اگر کہہ دے کہ دن کے وقت یہ رات کا وقت ہے تو بادشاہ اسے بغیر کسی سوال جواب کے قبول کرلیتا اسی طرح امور سلطنت کے مکمل اختیارات بھی ملکہ نورجہاں کے پاس ہی تھے وہ اپنی مرضی کے وزیرو مشیر بنانے میں مکمل آزاد تھی ملکہ نورجہاں سے شادی کے بعد خود بادشاہ بھی بیگم سے پوچھے بغیر کوئی کام نہیں کیا کرتے تھے ۔نورجہاں کا اصلی نام مہرونسا تھا وہ تہران کے رہنے والے مرزاغیاث الدین کی بیٹی تھی مرزاغیاث الدین بیگ کا خاندان غربت کے ہاتھوں تنگ آکر تہران سے آکر ہندوستان میں آبسا تھا غیاث والدین نے اپنی ہوشیاری اور چالاکی سے اکبر بادشاہ کے دربارمیں نوکری کرلی تھی جب مہرونسا عہد شباب میں تھی تو اس کی شادی علی قلی بیگ سے کردی گئی جو شہزادہ سلیم یعنی (جہانگیر کا)خاص ملازم تھااس طرح مہرونسا( نورجہاں) شہزادہ سلیم سے پہلے علی قلی بیگ کی بیگم تھی۔

علی قلی بیگ کو جہانگیر نے کسی بات پر قتل کروادیا تھاکیونکہ جہانگیر نورجہاں کے حسن وجمال میں بری طرح گرفتار ہوچکاتھاوہ بہت زہین ور زیرک خاتون تھی جہانگیر نے بل آخرمہرونسا یعنی(نورجہاں ) سے شادی کرلی ،بادشاہ نورجہاں کے حسن وجمال کے آگے مکمل بے بس تھاحکومت کا کوئی بھی کام ہوتا وہ نورجہاں کے مشورے کے بغیر انجام پانا ناممکن تھا اس دور میں باد شاہ سے زیادہ نورجہاں کے خاندان کی حکومت میں زیادہ چلتی تھی یہ ہی وجہ تھی کہ اس کے باپ اور بھائی کو حکومت کے اعلیٰ عہدوں پر فائز کردیا گیاتھااس طرح نورجہاں سے جڑے تمام رشتے دار بھی اس حکومت میں سیاہ وسفید کے مالک بنے ہوئے تھے ،یہ تمام تر باتیں 1577ء کی ہیں مگر آج موجودہ وقتوں میں میری نظر جب ایک خبر پر پڑی کہ وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کو ناکے پر روکنے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر کا کا تبادلہ کردیا گیاہے یعنی 23اگست کو پولیس کی جانب سے خاور مانیکا کی گاڑی کو روکنے کااشارہ کیا گیالیکن وہ نا رکے جب پولیس کی جانب سے انہیں آگے بڑھ کر روکنے کی کوشش کی گئی تو خاور مانیکا کی جانب سے غلیظ زبان استعمال کی گئی ،میڈیا کی وجہ سے واقع جنگل میں آگ کی طرح ملک بھر میں پھیل چکا تھاجس پر نئے پاکستان کی پنجاب حکومت نے آر پی او اور ڈی پی او کو اگلے روز ہی اپنے دربار میں طلب کرلیا تھا اور پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ نے ان دونوں افسران کو خاور مانیکا کے ڈیرے پر جاکر مافی مانگنے کا حکم دیا مگر ان افسران کا کہنا تھا کہ جب کچھ کیا ہی نہیں تو پھر معافی کس بات کی ؟ ۔

اس ساری کہانی کا معاملے کی اصل کڑی کچھ اور ہے کیونکہ خاور مانیکا کے اس ایشو سے قبل پولیس کو یہ اطلاع ملی کی وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی پاکپتن دربار پر جاکر حاضری دینگی ان کی آمد 19اگست کو ہونا تھی پولیس نے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے تھے اسی دن بشریٰ بی بی کی بجائے ان کی بیٹی مہرونسا ننگے پاؤں دربار پر کسی مراد کوبرلانے کے لیے پہنچی تو ان کے سیکورٹی گارٖڈز نے چاروں طرف سے راستہ روک دیا جس کے باعث ٹریفک رکنے اور رش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑاانتظامیہ کی جانب سے پولیس کے اعلیٰ حکام کوبتایاگیا کہ بشریٰ بی بی نہیں بلکہ ان کی جگہ ان کی صاحبزادی یہاں آئی ہیں جس کے باعث سیکورٹی کا نظام درھم برھم ہواٹریفک کی بحالی کے دوران مہرونسا کے گارڈزاور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی تب پولیس افسران کو خاتون اول کی بیٹی مہرالنسا کی جانب سے کہا گیا کہ “میں تم سب کو دیکھ لونگی ” اس واقعے کے بعد اسی ڈی پی او کی مدبھیڑ خاتون اول کے سابقہ شوہر خاور مانیکا سے بھی ہوئی اس کے بعد پرانے پاکستان کے ساتھ پرانے ڈی پی او کو بھی تبدیل کردیا گیا۔یہ تمام تر واقعات مجھ تک میڈیا کی مدد سے ہی پہنچے ہیں مگر سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ کیا اس نئے پاکستان میں بھی امیر اور صاحب حیثیت آدمی کے لیے قانون الگ اور اور غریب کے لیے الگ ہوگا؟۔روزانہ اس ملک کی سڑکوں پر ہزاروں ناکے لگتے ہیں اور درجنوں شہریوں کو روک کر ان کی تلاشیاں لی جاتی ہیں مگر ان میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جو حکمرانوں سے رشتے داریوں کے باعث چھوٹ جاتے ہیں ؟۔پرانے پاکستان میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ مواٹر وے پرر سفرکررہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کا 750روپے کا چالان کیا گیا جسے معذرت کرنے کے ساتھ فوری ہی ادابھی کردیا گیا یہ خبر اس دن میرے لیے جس قدر خوشی کا باعث بنی یہ تو میں ضرور بتاسکتاہوں مگرموجودہ خاور مانیکا کے واقعے نے دل کو جس قدر نجیدہ کیا ہے وہ میں بتانے سے قاصر ہوں۔

گو کے اس وقت شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم تھے مگراس نئے پاکستان میں تو سابق شوہر سابق وزیراعظم پر بھاری پڑ رہاہے ،گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے ایک ایم پی اے کی جانب سے ایک سرکاری دفتر کے ملازم کے ساتھ بدتمیزی اور تھپڑ کی گونج بھی ابھی تک تھمی نہیں ہے ،اورپھر نئے پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار جن پر ماضی میں چھ قتلوں کا الزام رہاہے ان کی فرمابرداری اور سادگی میں وہ وزیراعظم کے مکمل نقشے قدم پر ہیں یعنی ایک ہی ہفتے میں لاہور سے بنی گالہ کے تین جہازی چکر اور وزیراعلیٰ کی وہ ٹھاٹ باٹ اور موجیں کہ اس کے ایکڑوں پر پھیلے گھر میں بجلی تو نہیں ہے مگر ان کوبیگم اور بچوں سمیت سرکاری جہاز میں ہوا کھانے کی مکمل اجازت ملی ہوئی ہے،حکومت کے ایک ہی ہفتے میں تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کردہ بلوچستان کے گورنر ڈاکٹرامیر محمد خان جوگیزی پر چھ کروڑ کی کرپشن کے الزامات نکلے اور بعد میں تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے اس فیصلے کی تردید کرنا اوراس کے ساتھ گورنر سندھ کے منصب کے لیے ایک کم علم آدمی کی تعیناتی یہ تمام تر باتیں ایک ہی ہفتے میں رونما ہوئی ہیں۔

سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے کسی بھی دور میں ان کے فیصلے اس قدر جلد کلین بولڈ نہیں ہوئے جسقدر عجیب وغریب واقعات اس وقت رونما ہورہے ہیں دل ودماغ سوچنے سمجھنے کی کوشش میں ہے کہ یہ سارے فیصلے آخر کرکون رہاہے ؟اوریہ سب کس کے کہنے پر ہورہاہے ؟یعنی کیا یہ ملک اب استخاروں کی مدد سے چل رہاہے آدھی سے زیادہ کابینہ تو مشرف اور دیگر جماعتوں کی موجود ہے اور بیوروکریسی وہ ہی نوازشریف دور کی تو پھراس میں نیا کیا ہے ؟۔ وزیراعظم آئے روز اجلاس پر اجلاس بلارہے ہیں آخر کام کب کرینگے لوگ پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکومت کا ہنی مون عوام کو تھپڑ مارتے اور فرض شناس افسرو ں کے تبادے میں ہی گزریگا یا پھر کچھ نئے پاکستان کی حقیقی جھلک بھی دیکھنے کو ملے گی میرے خیال میں وزیراعظم عمران خان کو اب کنٹینر سے اتر کرملک چلانے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ شہنشاہ جہانگیر کے قصے میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھاجسے میں تحریر کے شروع میں بیان نہیں کرسکتا تھا یعنی نورجہاں کے فیصلوں نے جہانگیر کو ماضی کا حصہ بنادیاتھااور جہانگیر کے حصے کے جو کام تھے وہ بھی خودکرنے لگی تھی یعنی حکومت کی مکمل مشینری میں سیاہ وسفید کی مالک بن بیٹھی تھی مطلب !!!!!! کہیں نئے پاکستان میں بھی ایسا ہی تو نہیں ہونے والا۔۔؟ ۔ آپ کی فیڈ بیک کا انظار ہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان
Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
King power Queen Rao Imran Suleman story اختیارات بادشاہ کہانی ملکہ نور جہاں
Brain
Previous Post کچھ لوگوں کا حافظہ تیز کیوں ہوتا ہے
Next Post قومی اقلیتی کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے
Sahil Munir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close